URDUSKY || NETWORK

پنجاب میں ڈینگی تا حال بے قابو،ہلاکتوں کی تعداد29ہوگئی|اردو سکائی اخبار 16 ستمبر 2011

119
پنجاب میں ڈینگی تا حال بے قابو،ہلاکتوں کی تعداد29ہوگئیnews
Updated at 1215 PST
لاہور…پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد پانچ ہزار سے تجاوز کرگئی، لاہور میں ڈینگی کے ہاتھوں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 25جبکہ پنجاب میں 29تک جا پہنچی۔ لاہور میں ڈینگی وائرس کے مریضوں کی تعداد میں روزبروز اضافہ ہورہا ہے ،سرکاری اسپتالوں میں علاج معالجے کی سہولتیں ناکافی ہونیکی وجہ سے لوگوں کوشدیدپریشانی کاسامناہے اور انہیں مجبوراً نجی اسپتالوں کارخ کرنا پڑ رہا ہے جہاں ان سے بھاری رقوم وصول کی جاتی ہیں۔حکومتی احکامات کے باوجود اسپتالوں میں وارڈز اوربیڈزکی تعداد بدستور ناکافی اور محدود ہے اور کئی مریضوں کو علاج کے بغیر مایوس لوٹنا پڑتا ہے۔دوسری طرف حکومت کے مطابق ڈینگی بخار کی روک تھام کیلئے سپرے کاتیسرا راوٴنڈ جاری ہے،تاہم لوگوں کاکہناہے کہ متعدد علاقوں میں ابھی اسپرے ٹیمیں نہیں پہنچیں اور وہ علاقے بدستور اسپرے سے محروم ہیں،پنجاب حکومت کی دعوت پر لاہورآئی ہوئی سری لنکن طبی ماہرین کی ٹیم نے سروسز اسپتال کادورہ کیا اور ادویات ایم ایس کے حوالے کیں،سری لنکن ڈاکٹرز کاکہنا ہے کہ ڈینگی کی روک تھام کیلئے سری لنکا میں باقاعدہ ایکٹ منظور کیا گیا ہے جبکہ ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے لیے انوائرنمنٹ پولیس بھی قائم کی گئی ہے ،انہوں نے بتایا کہ سری لنکا میں ڈینگی کے حوالے سے آگاہی مہم ساراسال جاری رہتی ہے۔
مواچھ گوٹھ میں رینجرز کا آپریشن،درجنوں افراد زیر حراست،اسلحہ برآمد
Updated at 1450 PST
کراچی…کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران درجنوں افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا۔ شہر میں کئی روز سے رینجرز نے مختلف علاقوں میں دہشت گردو اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کئے۔آج صبح سے رینجرز نے مواچھ گوٹھ کے علاقے میں …
چیئرمین جسقم بشیر قریشی کو 4روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
Updated at 1435 PST
کراچی…جئے سندھ قومی محاذ کے چیئرمین بشیر قریشی کو 4روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا جبکہ انکے گرفتار ہونے والے ساتھی شیراز سبحانی کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا گیا۔اس سے قبل وہ اور انکے دو ساتھیوں کو پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا۔ اس …
انٹر بینک میں بھی ایک ڈالر88روپے کا ہو گیا
Updated at 1425 PST
کراچی…عوام کے لیے سونے کے بعد اب ڈالر بھی مہنگا ہونے لگا۔ اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 88 روپے60 پیسے جبکہ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 88 روپے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ۔ایکسچینج کمپنیز ایسوسی آف پاکستان کے مطابق روپے …
ایم کیو ایم والے گئے ہی نہیں تو واپسی کا کیا سوال، وزیر اعظم گیلانی
Updated at 1350 PST
اسلام آباد…وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے وزراء کے استعفے منظور نہیں کئے گئے ،جب ایم کیو ایم والے گئے ہی نہیں تو واپسی کا کیا سوال ہے۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم …
سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بیماریوں سے7افراد ہلاک
Updated at 1200 PST
دادو…دادو اور نوشہروفیروز میں مختلف واقعات میں بچوں سمیت 7افراد ہلاک ہوگئے۔دوسری جانب سندھ کے متعدد علاقوں میں سیلاب اور بارش کے پانی سے مختلف امراض پھیل رہے ہیں دادو کی تحصیل جوہی کے علاقے کاچھو میں آلودہ پانی کے باعث پیٹ کے امراض پھوٹ پڑے ہیں۔چار روز گزرنے کے …
 Updated at 1400 PST امریکا: بے روزگاری الاوٴنس کیلئے درخواستوں کی تعداد میں اضافہ
 Updated at 1330 PST چین ایڈز ویکسین پرریسرچ کرنے والاتیسرا بڑا بن گیا، یو این ایڈز
 Updated at 1330 PST ایران کے صدر آئندہ ہفتے وینزویلا کا دورہ کریں گے
 Updated at 1330 PST بشیرقریشی کی گاڑی سے اسلحہ نکلاجس پر گرفتار کیا گیا،رحمن ملک
 Updated at 1320 PST چیئرمین جسقم بشیر قریشی ساتھیوں سمیت عدالت میں پیش
 Updated at 1310 PST سونیا گاندھی نے سرجری کے بعد سیاسی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردیں
 Updated at 1310 PST پشاور : جبہ سہیل میں نالے سے پانچ سالہ بچی کی نعش برآمد
 Updated at 1255 PST نواز شریف کا دورہ لیڈی ریڈنگ اسپتال ، بچوں کی عیادت کی
 Updated at 1255 PST ملکی ماہرین نے نیشنل آپریٹنگ سسٹم بنالیا ہے، ایرانی سول ڈیفنس
 Updated at 1245 PST القاعدہ کے آپریشن چیف الشاہری کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوسکی
 Updated at 1245 PST ایشیا اور بحرالکاہل میں 5 سال سے کم عمر بچوں کی شرح اموات میں کمی
 Updated at 1230 PST بلوچستان میں انسداد پولیو مہم 19ستمبر سے شروع ہو گی
 Updated at 1230 PST ایران نے لیبیامیں اپنا سفیر دوبارہ تعینات کردیا
 Updated at 1220 PST سنگا پور میں عالمی فلم فیسٹول کا آغاز
 Updated at 1210 PST شلپا شیٹھی کا فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی کا فیصلہ
 Updated at 1200 PST ”را ۔ون“ کا مقابلہ کوئی فلم نہیں کر سکتی، شاہ رخ خان
 Updated at 1140 PST ہری پور میں ڈینگی سے ایک شخص ہلاک،صوبے میں کل ہلاکتیں4ہو گئیں
 Updated at 1130 PST پشاور میں نماز جمعہ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت اقدامات
 Updated at 1110 PST ڈینگی کے پھیلاوٴ کے ذمہ داروں کو نشان عبرت بنا دیا جائیگا،ہائیکورٹ
 Updated at 1050 PST یمن اور صومالیہ میں کارروائی پر اوباما انتظامیہ تقسیم ہوگئی،رپورٹ
 Updated at 1045 PST سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر وزیر اعظم کا دورہ امریکا منسوخ
 Updated at 1030 PST جسقم چیئرمین بشیر قریشی کیخلاف4مقدمات درج،اندرون سندھ ہڑتال
 Updated at 1000 PST ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری
 Updated at 0940 PST پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ہوگا
 Updated at 0910 PST کراچی:مواچھ گوٹھ میں رینجرز کا سرچ آپریشن،10افراد زیر حراست
 Updated at 0900 PST ڈینگی کی دہشت ،اسپتالوں میں مریضوں کی آمد کا سلسلہ جاری
 Updated at 0715 PST ڈینگی کے بعد پنجاب میں کانگووائرس پھیلنے کا خدشہ
 Updated at 0700 PST مسٹرپرفیکٹ عامر خان اپنی نئی فلم کے سین دوبارہ فلمبند کریں گے
 Updated at 0640 PST متاثرہ علاقوں میں 85 ہزار 404 افراد ملیریا کا شکار ہیں،این ڈی ایم اے
 Updated at 0620 PST روسی وزیر اعظم پیوٹن نے تھیٹر میں پیانو بجا کو سب کو حیران کردیا
 Updated at 0600 PST سندھ میں بارش کے متاثرین سخت مشکلات کا شکار
 Updated at 0520 PST پاکستان میں امدادی کام چند دنوں میں شروع کردینگے،بان کی مون
 Updated at 0500 PST لاہور: شہباز تاثیر کے اغوا کے شبہ میں چار افراد زیر حراست
 Updated at 0430 PST امریکی کانگریس کے اسپیکر نے صدر اوباما کا جاب پلان مسترد کردیا
 Updated at 0400 PST کراچی:شادی کاکھانا کھانے سے15 سے زائد مہمانوں کی حالت غیر
 Updated at 0330 PST فجی جزائر میں7.3 شدت زلزلے کے شدید جھٹکے

بشکریہ جنگ