URDUSKY || NETWORK

وزیر اعظم کا دورہ بدین ،سیلاب متاثرین کو امداد کی یقین دہانی|اردو سکائی اخبار 15 اگست 2011

74
وزیر اعظم کا دورہ بدین ،سیلاب متاثرین کو امداد کی یقین دہانیNews
Updated at 1735 PST
بدین…وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے بدین میں بارش کے متاثرہ علاقوں کا ہنگامی دورہ کیا اور متاثرین کو ہر ممکن امداد کی یقین دہانی کراتے ہوئے واپس روانہ ہوئے تو متاثرین امدادی سامان پر جھپٹ پڑے۔ صورتحال پر قابو پانے کے لئے پولیس کو لاٹھی چارج کرنا پڑا۔بدین اور ٹنڈو محمد خان کے دورے میں اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا،وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور وفاقی وزراء نوید قمرالزماں ،خورشید شاہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔اس موقع پر متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم گیلانی نے کہا کہ بحریہ اور آرمی کے علاوہ اب ائیر فورس کے جوان بھی امدادی کاموں میں حصہ لیں گے اور متاثرین نے جو بھی مطالبات کئے ہیں انہیں ہر صورت میں پورا کیا جائے گا جبکہ این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کی جانب سے فوری طور پر خیمے اور دیگر اشیاء فراہم کی جائیں گی،انہوں نے زرعی بنک حکام کو ہدایت کی کہ متاثرہ کاشتکاروں کو قرضوں کی مد میں عام معافی دی جائے۔ تاہم وزیر اعظم کی روانگی کے ساتھ ہی امدادی سامان پر متاثرین ٹوٹ پڑے اور بھگدڑ مچ گئی جس سے کئی متاثرین زخمی ہوگئے ۔
چین کو اسٹیلتھ ہیلی کاپٹر تک رسائی کی خبریں من گھڑت ہیں،پاکستان
Updated at 2315 PST
اسلام آباد…دفتر خارجہ کی ترجمان تہمینہ جنجوعہ نے چین کو امریکی اسٹیلتھ ہیلی کاپٹر تک رسائی کی خبروں کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دیا۔ جیو نیوز کے نمائندے زرغون شاہ سے بات چیت میں دفتر خارجہ کی ترجمان تہمینہ جنجوعہ نے کہا کہ چین کو امریکی اسٹیلتھ …
وزیر اعظم آزاد کشمیرچودھری عبدالمجید کی صدر زرداری سے ملاقات
Updated at 1945 PST
اسلام آباد…صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے ابھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے،اس لیے وزیر اعظم آزاد کشمیر کی سربراہی میں نئی کابینہ عوام کی توقعات پر پورا اترنے کیلئے خود کو تیار کرے۔ آزاد کشمیر کے نامزد …
کراچی کے مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ ،مکینوں کا احتجاج
Updated at 1830 PST
کراچی…کراچی کے مختلف علاقوں میں کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود بجلی بحال نہیں ہوسکی۔ترجمان کے ای ایس سی کے مطابق اسپیشل ٹاسک ٹیمیں فنی خرابیاں دور کرنے میں مصروف ہیں۔فنی خرابیوں کے باعث بجلی کے طویل تعطل کاشکارہونیوالے علاقوں میں گلزارہجری،نارتھ ناظم آباد،میٹروول تھری، ابوالحسن اصفہانی روڈ، بفرزون ،نارتھ کراچی،کورنگی …
کراچی میں بھتہ خوروں کابم سے حملہ،تاجر خوف اور عدم تحفظ کا شکار
Updated at 1800 PST
کراچی…کراچی میں فائرنگ اورپرتشددواقعات نے لوگوں کو دہلا کر رکھ دیاہے۔ایسے میں ڈکیتی اور لوٹ مار کی وارداتیں ہی کیا کم تھیں کہ بھتہ مافیا کی جانب فائرنگ اوردستی بم حملوں نے صاحب حیثیت شہریوں، ٹرانسپورٹرز اور تاجروں کونئی آزمائش میں ڈال دیا ہے۔شہر میں ایک ہفتے کے دوران مبینہ …
قومی اعزازات کا اعلان قوم سے مذاق سے کم نہیں، چودھری نثار
Updated at 1635 PST
اسلام آباد…قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثار نے کہاہے کہ حکومت کی طرف سے چودہ اگست کے حوالے سے قومی اعزازات کا اعلان قوم سے مذاق سے کم نہیں،لگتاہے زرداری صاحب نے ہر شعبہ زندگی کو ذاتی اور خاندانی جاگیر سمجھ لیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری ایک …
 Updated at 2359 PST آسٹریلیا : عوامی مقامات پرمنفرد آرٹ ما ڈلزمیں شہریوں کی دلچسپی
 Updated at 2325 PST پاکستانی باکسنگ ٹیم دورہ سیول کے بعد وطن پہنچ گئی
 Updated at 2310 PST اعجاز احمد نوٹیفکیشن کے اجراء سے پہلے ہی ٹریننگ دینے کیمپ پہنچ گئے
 Updated at 2305 PST انصار عباسی کی والدہ صحت یابی کیلئے دعاکریں،الطاف حسین
 Updated at 2300 PST اے ایف سی انڈر 16 چیمپئن شپ:فٹبال ٹیم کی تیاری شروع
 Updated at 2245 PST بدین :خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے متاثرین بارش کی امداد
 Updated at 2230 PST امریکی غوطہ خور ماہرین کا جنگِ عظیممیں ڈوبے جہازوں کا مطالعہ مکمل
 Updated at 2215 PST تائیوان :کتے کا فُضلہ جمع کرنے پر سونے کی لاٹری ٹکٹملیں گے
 Updated at 2200 PST کرکٹر شعیب اختر کی آ پ بیتی جلد منظرِ عام پر آئے گی
 Updated at 2145 PST اجے دیوگن ،ہمت والاکے ریمیک میں جیتندربنیں گے
 Updated at 2130 PST نوز شریف غیر سیاسی بیانات زیادہ دیتے ہیں،سیف اللہ سیفی
 Updated at 2115 PST این آئی سی ایل کیس:اٹارنی جنرل ، ڈی جی FIA ، سیکرٹری داخلہ طلب
 Updated at 2100 PST چین کے تاجروں کے وفد کی صدر زرداری سے ملاقات
 Updated at 2045 PST اپنے کیے پر شہداء اور الطاف حسین سے معافی مانگتے ہیں،ندیم الاسلام
 Updated at 2030 PST سیالکوٹ:سال گزر گیا ،دو مقتول بھائیوں کے ورثاء کو انصاف نہیں ملا
 Updated at 2015 PST لاہور:متاثرین عطاء آباد جھیل کا پریس کلب کے سامنے مظاہرہ
 Updated at 2000 PST کسی قتل میں ملوث نہیں ،میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے،اسماعیل ڈاہری
 Updated at 1930 PST پی آئی اے عمرہ پر وازیں تاخیر کا شکار،احرام کی حالت میں مسافر پریشان
 Updated at 1915 PST کمشنری نظام کی بحالی تک حکومت سے بات نہیں کرینگے،جلال محمود شاہ
 Updated at 1900 PST دریائے چترال میں شدید طغیانی ،مکانات منہدم، فصلیں ،باغات تباہ
 Updated at 1845 PST لاہور:ڈکیتیوں میں ملوث4ڈاکو گرفتار، تعلق افغانستان سے ہے
 Updated at 1815 PST جلوزئی کیمپ میں بم دھماکا،3بچے اور باپ زخمی
 Updated at 1750 PST ایف بی آر کے ملازمین کاالاؤنس منجمد کرنے کیخلاف ہڑتال کا اعلان
 Updated at 1705 PST عید الفطرکی تعطیلات میں اے ٹی ایمز فعال رکھنے کی ہدایت
 Updated at 1650 PST کوئٹہ سمیت دیگر اضلاع کو بجلی کی فراہمی بحال کر دی، کیسکوترجمان
 Updated at 1630 PST کراچی : ایک ہفتے میں مزید6افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق
 Updated at 1610 PST کراچی:گارڈن ایسٹ میں گودام پردستی بم کاحملہ،دو افراد زخمی
 Updated at 1540 PST یمن میں مظاہروں سے حکومت کو 8ارب ڈالر کا نقصان
 Updated at 1535 PST چارسدہ :سابق صوبائی وزیر کے گھر کے قریب دھماکا، سات افراد زخمی
 Updated at 1530 PST یو ایس ایڈ نے غزہ کی پٹی میں دوبارہ امدادی کارروائیاں شروع کردیں
 Updated at 1530 PST راجرز کپ ٹینس :جوکووچ اورسرینا ولیمزنے ٹائٹل اپنے نام کرلیے
 Updated at 1526 PST ہوگوشاویزعلاج کے بعدوطن واپس پہنچ گئے
 Updated at 1525 PST کم کلسٹر سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
 Updated at 1520 PST سان فرانسیسکو کی زیر زمین ریلوے کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی
 Updated at 1520 PST انگلش ٹیم طویل عرصہ ٹیسٹ کرکٹ میں حکمرانی کرسکتی ہے، اینڈی فلاور
 Updated at 1515 PST باغیوں کا جلد خاتمہ کر دیا جائے گا، معمر قذافی
 Updated at 1515 PST ملکی آبی ذخائر سے پانی کا اخراج دو لاکھ 32ہزار103 کیوسک ہوگیا
 Updated at 1510 PST ایئر انڈیا کے نئے سربراہ کا تقرر
 Updated at 1510 PST بھارت کو خام تیل کی فراہمی رواں ماہ کے آخر تک معمول پر آجائیگی، ایران
 Updated at 1510 PST ملک میں بجلی کی طلب اورر سد میں فرق 3512 میگاواٹ ہوگیا
 Updated at 1505 PST چین کے پہلے طیارہ بردار جنگی بحری جہاز کاکامیاب آزمائشی سفر
 Updated at 1500 PST مصر،سابق صدر حسنی مبارک کیخلاف قتل اورکرپشن کیسز کی سماعت
 Updated at 1500 PST امریکا کے کساد بازاری کے ایک اور دورمیں داخلے کے خطرات بڑھ گئے
 Updated at 1455 PST وزیراعظم گیلانی کا بھارتی یوم آزادی پر منموہن سنگھ کو مبارک باد کا پیغام
 Updated at 1450 PST امریکی خارجہ پالیسی میں ایشیا کواہمیت دینے کی ضرورت ہے، کرٹ کیمبل
 Updated at 1450 PST یونان: ٹیکسوں کی چوری کی شرح میں 4گنا اضافہ
 Updated at 1450 PST فیفا انڈر ٹوینٹی ورلڈ کپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ،فیورٹ ارجنٹینا باہر
 Updated at 1445 PST امریکا کا تائیوان کو 66 ایف سولہ طیارے فروخت کرنے سے انکار
 Updated at 1440 PST چین ، کوئلے کی کان میں گیس دھماکا ، 10 کان کن ہلاک
 Updated at 1440 PST ویتنام نے کینیڈا سے مویشیوں کی درآمد پر 8سالہ پابندی ختم کر دی
 Updated at 1430 PST انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ
 Updated at 1430 PST بدعنوانی ملک کی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہے،بھارتی وزیر اعظم
 Updated at 1410 PST عراق، دھماکوں اور پر تشدد کارروائیوں میں 47افرادہلاک،160زخمی
 Updated at 1400 PST کراچی،کئی گھنٹوں سے متعدد علاقے بجلی سے محروم،عوام کا احتجاج
 Updated at 1400 PST ” اسمرفز“ نے ہیری پورٹر اینڈ ڈیتھلی ہالوز کو پیچھے چھوڑ دیا
 Updated at 1345 PST ممبئی :’ کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے پانچویں سیزن کا آغاز
 Updated at 1335 PST یوم آزادی پر شہری اعزازات کی فہرست پر سب حیران
 Updated at 1330 PST لاہور:کتے کو کھانا نہ دینے پر خاتون نے 12سالہ ملازم قتل کر دیا
 Updated at 1330 PST کرینہ کپور،دپیکا اور کترینہ سے پریشان
 Updated at 1330 PST نیوزی لینڈ کے مختلف علاقوں میں35برسوں میں شدیدبرف باری
 Updated at 1315 PST ہالی وڈ باکس آفس پر بندروں کا راج
 Updated at 1310 PST چین کی اسامہ آپریشن میں تباہ ہونیوالے ہیلی کاپٹر تک رسائی کی تردید
 Updated at 1300 PST لاہور:ظفرقریشی نے ایف آئی اے کے دفتر پہنچ کر چارج سنبھال لیا
 Updated at 1300 PST 9/11کے منصوبہ سازوں کی ٹیلیفونک گفتگو 7ہفتے قبل پکڑ لی گئی تھی
 Updated at 1245 PST کراچی،عید کے قریب آتے ہی لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ
 Updated at 1235 PST دہشت گردی کیخلاف جنگ کیلئے تیار رہنا ہوگا، بھارتی وزیراعظم
 Updated at 1230 PST بکھر:پاک فضائیہ کا جیٹ طیارہ گرکر تباہ ،دونوں پائلٹ زخمی
 Updated at 1215 PST پاکستان کا قیام یقین محکم کی روشن مثال ہے، علامہ حسن میر قادری
 Updated at 1200 PST نالہ ڈیک کا سیلابی ریلہ،نارووال پسرور میں چاول کی فصل بہا لے گیا
 Updated at 1200 PST خواتین دن میں پانچ گھنٹے گپیں لگاتی ہیں،برطانوی تحقیق
 Updated at 1135 PST عراق کے شہر کوت میں 2 بم دھماکے،33ہلاک،52زخمی
 Updated at 1120 PST ٹرینوں کی آمدورفت میں15گھنٹے تک کی تاخیر
 Updated at 1050 PST شعیب ملک،دانش کنیریا آج پی سی بی کی انٹیگریٹی کمیٹی میں پیش ہونگے
 Updated at 1020 PST امریکی امداد پھر مشروط،پاکستان کو مطالبات کی فہرست تھمادی گئی
 Updated at 1010 PST ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان
 Updated at 1000 PST ملتان، گوجرانوالہ اور لاہور ریجن میں سی این جی اسٹیشنز بند
 Updated at 0930 PST لاہور میں گھنٹوں بارش، نشیبی علاقے زیر آب،بجلی معطل
 Updated at 0900 PST بھارت کا یوم آزادی مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ کے طور پرمنایا جارہا ہے
 Updated at 0815 PST آل پاکستان مسلم لیگ ڈیلس نے پرویز مشرف کی سالگرہ منائی
 Updated at 0700 PST اردن کے شاہ عبداللہ نے آئین میں اصلاحات کی حمایت کردی
 Updated at 0645 PST لاہور:کتے کوکھانا نہ ڈالنے پر14سالہ ملازم قتل
 Updated at 0630 PST برطانیہ: سینٹ ہلیرمیں ایک ہی خاندان کے چھ افرادکاقتل
 Updated at 0615 PST بدین : ندی نالوں میں پڑنے والے شگافوں کی تباہ کاریاں جاری
 Updated at 0545 PST لاہور کے رات گئے موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا
 Updated at 0530 PST پاکستان کواقتصادی اورسیکیورٹی کے چیلنجزکاسامناہے ،سعیدہ وارثی
 Updated at 0500 PST پاکستان نے چین کو اسٹیلتھ ہیلی کاپٹر تک رسائی دی تھی،برطانوی اخبار کادعویٰ
 Updated at 0430 PST لاہور: ون ویلنگ کرنیوالوں کو بچاتے ہوئے مسافر بس فٹ پاتھ پر چڑھ گئی
 Updated at 0400 PST کراچی: فیڈرل بی ایریا سے دو ہاتھ پاؤں بندھی لاشیں برآمد
 Updated at 0330 PST لندن: پاکستانی باشندوں کے قتل میں ملوث ایک اورملزم پرفردجرم عائد

بشکریہ جنگ