URDUSKY || NETWORK

شمالی لندن میں فسادات پھیل گئے،ایک ہلاک،450شر پسندگرفتار|اردو سکائی اخبار 9 اگست 2011

139
شمالی لندن میں فسادات پھیل گئے،ایک ہلاک،450شر پسندگرفتارLondon
Updated at 2000 PST
لندن…لندن فسادات کے دوران پیر کو زخمی ہونے والا شخص چل بسا ، اس طرح چار روز سے جاری فسادات میں یہ پہلی ہلاکت ہے۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن کے جنوبی علاقے کراوٴیے ڈن میں فسادات کے دوران زخمی ہونے والا شخص آج دم توڑ گیا۔اس علاقے میں کئی عمارتوں کو آگ بھی لگادی گئی تھی۔لندن پولیس کا کہنا ہے کہ شرپسندوں سے نمٹنے کیلئے لاٹھی چارج کے استعمال پر غور کیا جارہا ہے۔ لندن پولیس کمشنر کا کہنا ہے کہ رات تک شہر کی سڑکوں پرموجود 6ہزار پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھا کر سولہ ہزار کر دی جائے گی۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہیکنی ، پیکہم ، Croydon، Lewishamوول وچ اور کلیپ ہم سمیت دیگر اضلاع میں شدید ہنگامہ آرائی اور لوٹ مار کے واقعات ہوئے ۔ ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے الزام میں اب تک گرفتار450 سے زائد افراد میں انہتر پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے، ہنگاموں کے دوران متعدد پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔
پرانے اسلحہ لائسنس کو دوبارہ کارآمد بنانے کی مدت میں 30ستمبرتک توسیع
Updated at 2150 PST
اسلام آباد…وفاقی وزارت داخلہ نے پرانے اسلحہ لائسنس کو دوبارہ کارآمد بنانے کی مدت میں 30ستمبرتک توسیع کردی ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر داخلہ رحمن ملک کی زیر صدارت اسلام آباد میں اجلاس ہواجس میں سیکرٹری داخلہ کے علاوہ چیئرمین نادرا اور دیگر متعلقہ حکام …
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب
Updated at 2010 PST
اسلام آباد…وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیاہے جس میں کراچی سمیت ملک بھر میں امن وامان کی صورت حال کاجائزہ لیاجائیگا جبکہ اوجی ڈی سی ایل بانڈزپر ٹیکس استثنا اور سول سرونٹس ترمیمی بل پر بھی غورکیا جائے گا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کی …
سندھ کے23اضلاع،ایڈمنسٹریٹر اور ڈی سی اوز کے عہدے بحال
Updated at 1910 PST
کراچی …بلدیاتی آرڈیننس 2001 کی بحالی کے بعد سندھ کے23 اضلاع کے ساتھ ایڈمنسٹریٹر اور ڈی سی اوز کے عہدے بحال ہوگئے جبکہ پانچوں ڈویژن سمیت کمشنر،ڈپٹی کمشنراور اسسٹنٹ کمشنر کے عہدے ختم کردئیے گئے۔ حکومت سندھ نے بلدیاتی آرڈیننس 2001 کے تحت صوبے میں کمشنری نظام کوختم کردیاہے اور …
 Updated at 2220 PSTلاہور:حاجی کیمپ میں جمع بارش کا پانی نکالا نہیں جا سکا
 Updated at 2210 PSTہاکی ٹیم سے ڈسپلن نہیں مصروفیت کی وجہ سے ڈراپ ہوا، سلمان اکبر
 Updated at 2200 PSTکرکٹ :ٹیم ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،نوید اکرم چیمہ
 Updated at 2140 PSTراجرز کپ:سونگا اور ڈیل پوٹرو دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب
 Updated at 2130 PSTپمز میں ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال 20ویں روزبھی جاری
 Updated at 2120 PSTصوبہ بہاولپورکی بحالی کیلئے مسلم لیگ ضیا کی پنجاب اسمبلی میں قرارداد
 Updated at 2110 PSTسرفراز شاہ قتل کیس،12اگست تک فیصلہ محفوظ
 Updated at 2100 PSTاے این پی نے سیاسی مشاورت کے لیے رابطہ کمیٹی تشکیل دیدی
 Updated at 2050 PSTحکومت وحدت سندھ کے لیے خطرہ،13اگست کو ہڑتال کرینگے،جلال شاہ
 Updated at 2040 PSTآج رات سے سندھ میں بھی بارشیں شروع ہونے کا امکان
 Updated at 2030 PSTپی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ: بعض کھلاڑیوں کی شمولیت پرسابق کرکٹر محوحیرت
 Updated at 2020 PSTسیلنگ امریکاز کپ میں ریسٹ ڈے،اوریکل کی ٹریننگ جاری
 Updated at 1950 PSTوزارت قانون نے نئے انکم ٹیکس گوشوارے کا مسودہ منظور کرلیا
 Updated at 1940 PSTسرکلرڈیٹ کے اعداد و شمارمیں وزارتوں کے درمیان اختلاف
 Updated at 1930 PSTلندن فسادات: انگلینڈ اورہالینڈ کے درمیان ہونیوالا فٹبال میچ منسوخ
 Updated at 1920 PSTبھارت وانگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل سے شیڈول کے مطابق ہوگا
 Updated at 1900 PSTکا رٹو ن کردار Smurfs کا دیوانہ عالمی ریکا رڈ بنا نے میں کا میا ب
 Updated at 1850 PSTہریتک کی فلم کرش2کے سیٹلائٹ حقوق38کروڑروپے میں فروخت
 Updated at 1840 PST3ہزار880ڈونٹس سے بھرادنیا کا سب سے بڑا ڈونٹس کا ڈبہ
 Updated at 1820 PSTفٹ بال لیگ میں گول کیپر نے کھلاڑی کے سینے پر لات رسید کردی
 Updated at 1810 PSTدفاع فلسطین کے موضوع پر آل پارٹیز کانفرنس کل ہوگی،فلسطین فاؤنڈیشن
 Updated at 1800 PSTسمندر کے گہر ے ترین مقا م تک پہنچے والی سب میرین تیار کر لی گئی
 Updated at 1745 PSTپولیس اہلکارڈکیتیاں کراتے ہیں،ڈی پی او ساہیوال
 Updated at 1730 PSTصوبے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے،شہبازشریف
 Updated at 1715 PSTلاہورکی اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت فی کلو75روپے ہوگئی
 Updated at 1700 PST15ہزار ڈالر مالیت کے دنیا کے مہنگے ترین کانٹیکٹ لینس
 Updated at 1645 PSTسونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ57ہزار روپے کی ریکارڈ سطح پر
 Updated at 1630 PSTپشاور میں ریلویز کے36 انجن ناکارہ، ذرائع
 Updated at 1615 PSTفلم”باڈی گارڈ”کیلئے کترینہ نے بلامعاوضہ آئٹم سونگ ریکارڈ کروایا
 Updated at 1600 PSTلندن ہنگامے، شرپسندوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، ڈیوڈ کیمرون
 Updated at 1545 PSTرحمان ملک اور بابر اعوان کی سندھ آنے پرپابندی کا مطالبہ
 Updated at 1530 PSTسیالکوٹ میں5منزلہ عمارت گرنے سے ایک شخص زخمی
 Updated at 1515 PSTبالی ووڈ میں انوشکا شرما اور کترینہ کیف کے درمیان رقابت عروج پر
 Updated at 1505 PSTکے ایس ای میں شدید مندی، انڈیکس میں369پوائنٹس کی کمی، 11034پر بند
 Updated at 1450 PSTوزارت قانون نے نئے انکم ٹیکس گوشوارے کا مسودہ منظور کرلیا
 Updated at 1450 PSTکراچی،ضلعی،شہری،تعلقہ،ٹاوٴن یونین ایڈمنسٹریشن بحال
 Updated at 1435 PSTکوئٹہ:پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاجی ریلی
 Updated at 1415 PSTلاہور: ریلوے اسٹیشن پر ٹرین میں آتشزدگی ،چار بوگیاں جل
 Updated at 1400 PSTعا مر خان نئے منا بھا ئی نہیں ہوں گے
 Updated at 1400 PSTملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال3149میگا واٹ ہوگیا
 Updated at 1345 PSTآسٹریلوی کرکٹر کو پاکستان میں پیدا ہونے کی وجہ سے بھارتی ویزہ نہ ملا
 Updated at 1345 PSTناروے:راجہ ناصر حسین سرمایہ کاروں کے اعزاز میں عشائیہ دینگے
 Updated at 1330 PSTن لیگ کے انجم عقیل خان کی32ساتھیوں سمیت ضمانت پررہائی منظور
 Updated at 1330 PSTلندن فسادات :برطانیہ، بھارت کے درمیان ٹیسٹ میچ کاانعقا د خطرے میں
 Updated at 1330 PSTپو لینڈ کے میلے میں شر یک لو گ کیچڑ میں لت پت
 Updated at 1325 PSTتربت میں زوردار دھماکا سنا گیا
 Updated at 1300 PSTغیرملکیوں کابلااجازت داخلہ روکنے سے دہشتگردی کم ہوئی،سیکریٹری فاٹا
 Updated at 1300 PSTرو س میں کتو ں کے درمیان فر سبی کھیلنے کا مقابلہ
 Updated at 1240 PSTآئی ایم ایف سے قرض کا موجودہ اسٹینڈ بائی پروگرام تعطل کا شکار
 Updated at 1220 PSTلندن کے فسادات سے کھیلوں کی سرگرمیاں متاثر،دو میچز منسوخ
 Updated at 1215 PSTسرگودھا کے قریب پاک فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ
 Updated at 1200 PSTلندن کے نسلی فسادات مانچسٹر سے برسٹل تک پھیل گئے
 Updated at 1135 PSTعوام کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے پیسے نہیں دیئے جارہے،سپریم کورٹ
 Updated at 1120 PSTسیالکوٹ میں کثیر المنزلہ عمارت گرگئی ،جانی نقصان کا خدشہ
 Updated at 1110 PSTناگاساکی پر امریکی ایٹم بم گرائے جانے کو66سال ہوگئے
 Updated at 1100 PSTپولینڈ:نمک کی کان کے اندر رولر اسکیٹنگ کا خطرناک مظاہرہ
 Updated at 1055 PSTپاکستان کا قومی مشروب گنے کا رس ہے؟امریکی اخبار
 Updated at 1050 PSTافغانستان:طالبان کی جانب سے دیسی ساختہ بموں کا ریکارڈ استعمال
 Updated at 1045 PSTملتان اور گرد و نواح میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
 Updated at 1030 PSTآسٹریلیا کی مو ٹر وے پر پالتوطوطے کی بہادری
 Updated at 1020 PSTکراچی میں فائرنگ کے واقعات،ہلاکتوں کی تعداد6ہوگئی
 Updated at 1000 PSTایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی،سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ
 Updated at 1000 PSTجنگل میں بھٹکتے ریچھ کے بچے کی ذمہ داری چینی فوجیوں نے سنبھال لی
 Updated at 0930 PSTلندن فسادات نے برمنگھم کے بعد لیورپول،مانچسٹر کو بھی لپیٹ میں لے لیا
 Updated at 0900 PSTملک بھر میں ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر جاری
 Updated at 0800 PSTہالی ووڈسائنس فکشن مووی کاوٴ بوائزاینڈایلینز کابرلن میں پریمیئر
 Updated at 0715 PSTدولت مند امریکیوں کوزیادہ ٹیکس دیناچاہیے،اوباما
 Updated at 0645 PSTکراچی:عمارت کے ملبے سے لاشیں نکالنے کا کام مکمل
 Updated at 0620 PSTامریکی شہریوں کوپاکستان کے سفرمیں محتاط رہنے کی ہدایت
 Updated at 0600 PSTلندن:فسادات نے برمنگھم اور لیورپول کوبھی لپیٹ میں لے لیا
 Updated at 0540 PSTکراچی:پرتشدد واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد5 ہوگئی
 Updated at 0515 PSTلندن:فسادکے گڑھ ٹوٹین ہیم میں جیونیوزکی ٹیم پرحملہ،کیمرہ توڑڈالا