URDUSKY || NETWORK

بے نظیر بھٹو قتل کیس، سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم|اردو سکائی اخبار 27 اگست 2011

115
بے نظیر بھٹو قتل کیس، سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم
Updated at 1625 PST
Pervez-Musharraf اسلام آباد…انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں مفرور ملزم سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم جاری کردیا ہے، جیو نیوز کے نمائندے اویس یوسف زئی کے مطابق یہ فیصلہ پہلے محفوظ کرلیا گیا تھا جسے آج پڑھ کر سنایا گیا ہے۔ مقدمے کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوئی جہاں سات ملزمان پیش ہوئے ،جہاں پر پرویز مشرف کو مفرور قرار دیتے ہوئے ان کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دیا۔حکم میں کہا گیا ہے کہ چک شہزاد اور گوادر ہاوٴسنگ سوسائٹی میں موجود کی ان کی جائید اد ضبط کرلی جائے۔واضح رہے کہ عدالت انہیں اس کیس کی سلسلے میں طلب کر رہی تھی تاہم وہ عدالت میں حاضر ہونے میں ناکام رہے، جس کے بعد آج پرویز مشرف کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم جاری کردیا۔
سیاسی جماعتوں کا قربانی کی کھالیں جمع کرنے کو جرم قرار دیا جائے، رحمان ملک
Updated at 1835 PST
کراچی …. وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو مشورہ دیا جائے گا کہ سیاسی جماعتوں کی جانب سے فطرہ اور قربانی کی کھالیں جمع کرنے کو جرم قرار دیا جائے۔ایوان صنعت و تجارت کراچی میں شہر کی تاجر برادری اور سے گفتگو …
چترال حملے میں مولوی فضل اللہ اور مولوی فقیر ملوث ہیں،آئی ایس پی آر
Updated at 2000 PST
راولپنڈی . . . . . پاک فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چترال میں سرحد پار سے آنیوالے دہشت گردوں کے حملے میں 25 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے،ان حملوں میں سوات کا مولوی فضل اللہ اور باجوڑ کا مولوی فقیر ملوث ہیں جو کنڑ اور نورستان …
شہباز تاثیر کا اغوا، تفتیش میں اہم معلومات پولیس کو مل گئی
Updated at 1730 PST
لاہور…سی سی پی اولاہوراحمد رضاطاہر نے کہاہے کہ شہبازتاثیر کے اغواکے حوالے سے اہم معلومات حاصل ہوئی ہی وہ ابھی تک لاہو رمیں ہی ہیں، انہیں صحیح وسلامت بازیاب کرالیاجائے گا۔سی سی پی اولاہور احمد رضاطاہر نے اپنے دفتر میں جیونیوز کے نمائندے احمد فراز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …
عامرخان بھی اناہزارے کا ساتھ دینے کیلئے رام لیلا میدان پہنچ گئے
Updated at 1640 PST
نئی دہلی… بالی وڈ اسٹار عامرخان کہتے ہیں کہ وہ لوک پال بل کی حمایت کرتے ہیں، ملک و قوم کو انا ہزارے کی ضرورت ہے ، انہیں بھوک ہڑتال چھوڑ دینی چاہیے۔نئی دلی کے رام لیلا گراوٴنڈ میں بھوک ہڑتالی دھرنا دئیے انا ہزارے کہتے ہیں کہ حکومت نے …
اختر بلند رانا نے آڈیٹر جنرل کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
Updated at 1520 PST
اسلام آباد…اختر بلند رانا نے آڈیٹر جنرل کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے ، ان پر عائد الزامات کا تذکرہ تقریب حلف برداری میں بھی بالواسطہ طور پر کیا گیا۔نئے آڈیٹر جنرل کا کہنا ہے کہ وہ سابق آڈیٹر جنرل کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے۔چیف جسٹس آف پاکستان …
افغان شدت پسندوں کاپاکستانی علاقے پر حملہ،25سیکیورٹی اہلکار شہید
Updated at 1510 PST
چترال …چترال میں مختلف چیک پوسٹوں پر افغان شدت پسندوں کے حملوں میں شہید ہونے والے چترال اسکاوٴٹس کے جوانوں کی تعداد25 ہوگئی ہے جبکہ جوابی کارروائی میں بیس شدت پسند بھی مارے گئے۔ پاک فوج نے شدت پسندوں کے خلاف آپریشن شروع کرکے متاثرہ علاقوں میں کرفیو نافذ کردیا …
کراچی کے حالات سب سے بڑا چیلنج ہیں، وزیرا عظم
Updated at 1445 PST
اسلام آباد…صوبوں اور وفاق سے متعلق مسائل اور حل طلب معاملات پر غور کیلئے مشترکا مفادات کونسل کا اجلاس، اسلام آباد میں ہوا ، وزیراعظم نے اس سے خطاب میں کہا کہ کراچی کے حالات حکومت کیلئے اب سب سے بڑا چیلنج ہیں پرائم منسٹر سیکریٹریٹ میں مشترکا مفادات کونسل …
قرضوں کو کم کرنے کے لئے ایشیائی بینک سے مزید قرضے کی درخواست
Updated at 1225 PST
کراچی… قرض برائے قرض ، تونائی کے شعبے میں قرض کو کم کرنے کے لیئے حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک سے قرضے کے حصول کی درخواست کی ہے ۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق توانائی کے شعبے میں قرض کا حجم تقریبا 320 ارب روپے تکپہنچ چکا ہے جس کے …
 Updated at 23:00 PSTشہباز تاثیر کے اغوا کے سلسلے میں اہم معلومات ملی ہیں،گورنر پنجاب
 Updated at 2250 PSTشہباز تاثیر کا اغوا،ایف آئی اے کا تعاون کیلئے پولیس کو خط
 Updated at 2240 PSTمشترکا مفادات کونسل نے صوبوں کو بجلی پیدا کرنے کا اختیار دے دیا
 Updated at 2230 PSTبجلی کے2منصوبے ملتوی کرکے عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالاگیا،شہبازشریف
 Updated at 2220 PSTرمضا ن میں قتل وغارت کرنیوالے شیاطین ہیں، مفتی اعظم سعودی عرب
 Updated at 2210 PSTحکومت لنگڑا لولا احتساب بل پاس کرانا چاہتی ہے، مشاہداللہ
 Updated at 2200 PSTوزیراعظم اور چاروں وزراء اعلیٰ امن کیلئے مشترکہ حکمت عملی کی تیاری پر متفق
 Updated at 2150 PSTفرنٹیر کانسٹیبلری کے 200 اہلکاروں کی پہلی نفری کراچی پہنچ گئی
 Updated at 2140 PSTملکی وحدت اور استحکام آئین اور ایٹمی قوت سے ہے،گیلانی
 Updated at 2130 PSTآئرین طوفان کا رخ واشنگٹن ، نیویارک اور بوسٹن کی جانب
 Updated at 2120 PSTعیدالفطر پر پاکستانی فلم ’بھائی لوگ‘ کی نمائش ہو گی
 Updated at 2110 PSTجتنی بھی قربانیاں دینا پڑیں دہشتگردی کیخلاف لڑیں گے، صدر زرداری
 Updated at 2050 PSTجتنابڑا مجرم ہے اتنے ہی بڑے عہدے پر بیٹھا ہے،عمران خان
 Updated at 2040 PSTچترال میں شدت پسندوں کی کارروائی کھلی جارحیت ہے، میاں افتخار
 Updated at 2030 PSTعمران فاروق کیس سے متعلق منفی خبروں میں صداقت نہیں ،رابطہ کمیٹی
 Updated at 1945 PSTشہباز اغواکیس،اڈیالہ جیل میں ممتازقادری سے تفتیش
 Updated at 1930 PSTشہبازتاثیر اغوا،ایف آئی اے کا پولیس کا تعاون لینے کیلئے حکام کوخط
 Updated at 1915 PSTٹور آف اسپین کا ساتواں مرحلہ جرمنی کے مارسیل کٹل نے جیت لیا
 Updated at 1900 PSTلاہور میں ڈینگی وائرس کے مزید118مریض اسپتالوں میں داخل
 Updated at 1850 PSTکراچی:نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ سیاسی جماعت کے کارکنوں کیخلاف درج
 Updated at 1610 PSTاے ٹی پی ٹینس، اینڈی روڈک باہر، جان آئسنر ، یولین بینیٹو فائنل میں
 Updated at 1600 PSTبات خوا ب سے آگے نکل گئے، نتائج دینے کا وقت ہے،وزیرداخلہ سندھ
 Updated at 1540 PSTقبائلی علاقوں میں بدامنی کی وجہ بیرونی عناصر ہیں، مسعودکوثر
 Updated at 1530 PSTکینیڈا کے فلمساز نے آ نکھ میں کیمر ہ نصب کر والیا
 Updated at 1530 PSTپنجاب پولیس نے پہلے سلمان تاثیر کو قتل کیا ،اب بیٹا اغوا کرلیا، امتیاز وڑائچ
 Updated at 1500 PSTبینظیر قتل کیس:وکیل صفائی کی عدم دستیابی، ملزمان پر فرد جرم عائدنہ ہوسکی
 Updated at 1430 PSTافغان شدت پسندوں کا حملہ،چترال اسکاوٴٹس کے20اہلکار شہید
 Updated at 1400 PSTعید کیلئے گھروں کو جانیوالی اسپیشل ٹرین کراچی سے روانہ
 Updated at 1350 PSTچھمک چھلو منظر عام پر آ گئی
 Updated at 1345 PSTسڈنی: ریل کی پٹریوں سے گز رتا نو جوان ٹرین کی زد سے معجزانہ طور پر محفوظ
 Updated at 1335 PSTایشیائی بینک بجلی کے ناکارہ نظام کی تبدیلی کے لئے امداد پر تیار
 Updated at 1315 PSTافغان شدت پسندوں کا حملہ،جاں بحق اسکاوٴٹس کی تعداد15ہوگئی
 Updated at 1300 PSTسلمان خان کو دماغی بیماری؟ چیک اپ امریکا میں ہوگا
 Updated at 1300 PSTسندھ ہائی کورٹ میں 6ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری
 Updated at 1250 PSTجان بچانے کے لئے بلّی کانٹو ں بھر ے کیکٹس پر چڑ ھ گئی
 Updated at 1210 PSTجاپان:علامہ نذیر قادری نے تراویح پڑھاتے ہوئے 50سال مکمل کرلیے
 Updated at 1200 PSTاختر بلندراناآڈیٹرجنرل کیلئے موزوں ترین شخصیت ہیں،صدر کا جواب
 Updated at 1135 PSTبھارتی پارلیمنٹ میں لوک پال بل پر بحث کا آغاز
 Updated at 1125 PSTشہبازتاثیر کا اغواء، پی پی پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلائے گی
 Updated at 1100 PSTچترال:چیک پوسٹوں پر افغان طالبان کا حملہ،3جوان شہید
 Updated at 1050 PSTکراچی اسٹاک مارکیٹ میں ہفتے بھر اتارچڑھاوٴ کا سلسلہ جاری رہا
 Updated at 1020 PSTمشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا
 Updated at 0945 PSTبھارت:اناہزارے اور سرکاری ٹیموں میں لوک پال بل پر مذاکرات
 Updated at 0900 PSTلاہور،شہباز تاثیر کی بازیابی کیلئے رات بھر سرچ آپریشن
 Updated at 0830 PSTالجزائر: فوجی بیرک میں دو خودکش حملے،36افراد ہلاک
 Updated at 0730 PSTبھارت دس روپے مالیت کے پلاسٹک نوٹ جاری کرے گا
 Updated at 0730 PSTکوہاٹ میں ریٹائرڈ کرنل کا اغوا کے بعد قتل
 Updated at 0715 PSTبھارت:بھوک ہڑتال پرانا ہزارے کی ٹیم میں پھوٹ پڑگئی
 Updated at 0645 PSTکراچی :گلستان جوہرکے دو گروہوں میں تصادم ،ایک شخص ہلاک
 Updated at 0630 PSTبلوچستا ن :دکی میں سابق رکن اسمبلی کے گھر پر چھاپہ ، اسلحہ برآمد
 Updated at 0500 PSTلیبیا:قذافی کے محل پر قبضہ،کئی سرنگوں کا انکشاف
 Updated at 0445 PSTنیوریاک ائیرپورٹ بند :پی آئی اے کی پرواز پی کے 711 منسوخ
 Updated at 0430 PSTامریکا :سمندری طوفان آئرین آج شمالی کیرولینا سے ٹکرائے گا
 Updated at 0315 PSTبلوچستان :سوئی میں دھماکا، تربت اور ہرنائی میں راکٹ فائر

بشکریہ جنگ