URDUSKY || NETWORK

میجر جنرل جاوید اقبال کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ، ٹانگ میں زخم آگیا|اردو سکائی اخبار 21 ستمبر 2011

126
میجر جنرل جاوید اقبال کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ، ٹانگ میں زخم آگیا
Updated at 1500 PST
راولپنڈی…میجر جنرل جاوید اقبال کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں میجر جنرل جاوید اقبال کی ٹانگ پر زخم آیا،ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کا واقعہ سوات کے علاقے نصرت درہ میں صبح ساڑھے گیارہ بجے کے قریب پیش آیا ، ہیلی کاپٹر پرفائرنگ کے نتیجے میں میجر جنرل جاوید اقبال دائیں ٹانگ پر زخم آیا، میجر جنرل جاوید اقبال کو اسی ہیلی کاپٹر پر راولپنڈی منتقل کردیا گیاہے۔
ڈیفنس دھماکا خود کش تھا یا نہیں، حکام کے بیانات میں تضادات
Updated at 1530 PST
کراچی… کراچی میں ڈیفنس دھماکاخودکش تھایانصب شدہ بم کا۔وفاقی وزیر داخلہ، وزیرداخلہ سندھ اور پولیس حکام کے بیانات میں تضاد ہے۔دھماکے کی وجوہات کے ٹھوس ثبوت تو سامنے نہیں آئے لیکن اختلاف رائے ایک بار پھرسامنے آگیا ہے۔ رحمان ملک جنکی بیان بازیوں کے چرچے عام ہیں ،اور جس پرانکی …
آئی ایس آئی کو ’پراکسی وار‘ختم کرنے کی ضرورت ہے، ایڈمرل مولن
Updated at 1520 PST
واشنگٹن… امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ایڈمرل مائیک مولن نے الزام لگایا ہے کہ آئی ایس آئی حقانی نیٹ ورک کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کررہی ہے۔ انہوں نے یہ الزام واشنگٹن میں کارنیگی انڈاوٴمنٹ فار انٹرنیشنل پیس میں خطاب کے دوران لگایا۔ ایڈمرل مولن کا کہنا …
لاہور میں ڈینگی پر قابو نہ پایا جاسکا، مزید5افراد ہلاک
Updated at 1410 PST
لاہور… لاہور میں ڈینگی وائرس نے تین خواتین سمیت مزید پانچ لوگوں کی جان لے لی۔ محکمہ صحت کی اپیل کے باوجود اسپتالوں میں لوگوں کی آمد میں کوئی کمی نہیں آئی۔ رش کے باعث نا صرف مریضوں بلکہ ڈاکٹروں کو بھی علاج معالجے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا …
حکومت اپنے وسائل سے سیلاب متاثرین کی مدد کرے،نواز شریف
Updated at 1310 PST
میرپور خاص… مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں جب بھی امداد آتی ہے وہ مستحقین تک پہنچنے کے بجائے اِدھر اْدھر خرچ ہوجاتی ہے، میرپورخاص ڈویژن کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے نوازشریف کا کہناتھا کہ پاکستان سب سے پہلے متاثرین …
دادو میں پیٹ کے امراض میں مبتلا 8بچے جاں بحق
Updated at 1240 PST
دادو… ضلع دادو کے علاقے کاچھو میں پیٹ کے مرض میں مبتلا ہو کر 8بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پانی کے نکاس نہ ہونے سے متاثرہ علاقوں میں شدید تعفن پھیل رہا ہے۔دادو میں کاچھو کے علاقے گاوٴں واہی پاندی میں پیٹ کے مرض میں مبتلا 9ماہ کا بچہ جاں …
سندھ میں بارشوں کو ہفتہ گذرگیا، پانی نہ نکلا، بیماریاں پھیلنے لگیں
Updated at 1100 PST
کراچی… سندھ کے بارش سے متاثرہ علاقوں میں پانی کم نہ ہوسکا۔گندے پانی کی وجہ سے متاثرین مچھروں اور بیماریوں میں گھرے ہوئے ہیں۔ضلع سانگھڑ میں بارش اور سیلابی ریلوں کی تباہی کے مناظر ہر جگہ نظر آتے ہیں۔شہروں میں موجود کئی فٹ پانی اور اس سے اٹھنے والے تعفن …
مستونگ میں زائرین کے قتل کے خلاف کوئٹہ میں سوگ اور ہڑتال
Updated at 0955 PST
کوئٹہ…گذشتہ روز مستونگ میں 26زائرین کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ کے خلاف کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں جزوی ہڑتال کی جارہی ہے،واقعہ کے بعد پولیس کے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران 200سے زائد مشتبہ افراد حراست میں لے لئے گئے ۔ مستونگ میں تفتان جانے والے زائرین کی …
 Updated at 1555 PST ملائیکہ اروڑا عرف منی فلم’ہاؤس فل ‘ٹو میں بھی آئٹم نمبر کریں گی
 Updated at 1545 PST سعودی عرب فلسطین کو 200 ملین ڈالر کی امداد دے گا
 Updated at 1535 PST مشرقی میکسیکو میں35افراد کی لاشیں برآمد
 Updated at 1525 PST جاپان کا تجارتی خسارہ 775.3 کھرب ین تک پہنچ گیا
 Updated at 1520 PST انڈونیشیا میں کشتی ڈوب گئی، 11 افراد ہلاک
 Updated at 1510 PST بھارت میں فیکٹری سے زہریلی گیس کا اخراج ، 4 ملازمین ہلاک
 Updated at 1450 PST گوئٹے مالا: مٹی کا تودہ گرنے سے 3بچوں سمیت15 افراد ہلاک
 Updated at 1440 PST چین نے امریکی پولٹری پر لگائی گئی ڈیوٹیز کو قانونی قرار دے دیا
 Updated at 1430 PST مغربی بنگال میں برڈ فلو کی وباء ، حکومت کا ہزاروں مرغیاں تلف کرنیکا حکم
 Updated at 1420 PST آذربائیجان نے ڈرون طیاروں کی تیاری شروع کردی
 Updated at 1410 PST سیکریٹری داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے تعاون نہیں کررہے،ظفر قریشی
 Updated at 1400 PST پولیس سیاسی مصلحتوں سے آزاد ہو کر کارروائی کرے،سپریم کورٹ
 Updated at 1355 PST برہان الدین ربانی کے قتل کے خلاف افغانستان میں مظاہرے
 Updated at 1350 PST کرینہ کپور31 برس کی ہوگئیں
 Updated at 1345 PST امریکا: فوجیوں کی پنشن مراعات میں کمی کی تجویز
 Updated at 1345 PST کمبوڈیامیں گھوڑوں کے علاج معالجیکیلئیموبائل کلینک بنادیا گیا
 Updated at 1340 PST دپیکا اور رنبیر ”یہ جوانی ہے دیوانی“ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے
 Updated at 1330 PST ”اواتار“ میں دکھائی جانے والی دنیا ڈزنی لینڈ میں بنانے کا اعلان
 Updated at 1325 PST امریکی ریاست کیلی فورنیامیں میرینز کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 2 فوجی ہلاک
 Updated at 1320 PST سوناکشی کے ساتھ تنازع کی خبریں بے بنیاد ہیں، انوشکا شرما
 Updated at 1315 PST مشہور ریسلر ہلک ہو گن رئیلٹی شو میں بو نوں کو ریسلنگ سکھا ئیں گے
 Updated at 1305 PST امریکی شہر نیویارک میں سمو سے کھانے کے مقا بلہ
 Updated at 1255 PST امریکا میں ڈرم بجا کرسُر بکھیرنے والے میوزیکل روبوٹس تیار
 Updated at 1220 PST ڈینگی کا وائرس پنجاب سے نکل کر ملک کے دیگر حصوں میں پہنچ گیا
 Updated at 1200 PST مستونگ میں قتل کئے گئے 22زائرین کی نمازجنازہ
 Updated at 1125 PST لاہور میں ہونے والانیشنل ٹوئینٹی ٹوئینٹی کپ کراچی منتقل
 Updated at 1020 PST کراچی میں کل ملنے والی وھیل نہ اٹھائی جا سکی، ساحل پر تعفن
 Updated at 0940 PST کراچی:گلبہار سے لاش برآمد، معمار میں فائرنگ سے 4افراد زخمی
 Updated at 0800 PST کراچی : لوٹ مار میں مزاحمت پر فائرنگ ،4افراد زخمی
 Updated at 0700 PST امریکا کی 20سالہ طالبہ دنیا کی سب سے چھوٹے قد کی خاتون
 Updated at 0615 PST بہاوٴالدین زکریا یونیورسٹی : طلبہ پر تشدد کرنیکا مقدمہ 6 ملزمان کیخلاف درج
 Updated at 0550 PST ” امریکا نے 1930 میں برطانیہ پر حملوں کا منصوبہ بنایا تھا “
 Updated at 0530 PST ربانی کی ہلاکت کے باوجود امن کی کوششیں جاری رہیں گی ،اوباما
 Updated at 0500 PST پاکستان حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی کرے، امریکی وزیر دفاع
 Updated at 0430 PST پاکستان ٹیم کی زمبابوے سے کامیاب و کامران واپسی
 Updated at 0400 PST لاہور: علاقہ علامہ اقبال ٹاوٴن کے ایک گھر میں ڈکیتی
 Updated at 0330 PST کراچی :مچھر کالونی میں سیاسی کارکن کے قتل میں نامزد ملزم گرفتار

بشکریہ جنگ