URDUSKY || NETWORK

اردوسکائی اخبار 19 نومبر 2010

106
ایشین گیمز ویمنز کرکٹ:پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا
Share Updated at 1255 PST
گوانگ ژو…ندا راشد کی آل راونڈ کارکردگی کی بدولت پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا، فائنل میں بنگلہ دیش کی ٹیم کو دس وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔گوانگ ژو میں جاری ایشین گیمز کے ویمنز کرکٹ کا فائنل پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان کے کھیلا گیا، پاکستانی کپتان ثنا میر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈ نگ کا فیصلہ کیا،بنگلہ دیش کی ٹیم مقررہ 20اوور میں 92نز بناسکی، کپتان سلمی خان نے 24رنز کی اننگز کھیلی پاکستان کی ندا راشد نے چار وکٹیں حاصل کیں ثنا میر نے دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا، 93رنبز کا ہدف پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا، ندا راشد نے شاندار نصف سنچری اسکور کرتے ہوئے 51رنز ناٹ آوٹ بنائے جس میں سات چوکے بھی شامل ہیں ،جوریہ ودود نے 39رنز کی اننگز کھیلی، پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے پہلی بار کسی ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کی۔
پارلیمانی کمیٹی میں نامزدگیاں، ہم سے مشاورت نہیں کی گئی،ہوتی
Updated at 1340 PST
پشاور…وزیر اعلی امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ ججوں کی تقرری کے لئے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کے لئے اتحادی جماعت ہونے کے ناطے اے این پی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔سی ایم ایچ پشاور میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے فوجی جوانوں کی عیادت کے موقع
کراچی سے شکار کیلئے جانیوالی لانچ کو گہرے سمند میں حادثہ
Updated at 1325 PST
کراچی…افضل ندیم ڈوگر…کراچی سے شکار کے لیے جانے والے ماہی گیروں کی لانچ کو گہرے سمندر میں ہنگول کے قریب حادثہ پیش آیا ہے ۔ 19 ماہی گیروں کو بچانے کے لیے امدادی ادارے کے افراد کو روانہ کردیا گیا ہے ۔ فشر مین کو آپریٹوع سوسائیٹی کے مطابق لانچ
Updated at 1415 PST وزیر داخلہ نے غیر قانونی طور پر ایرانی سرحد میں داخلے کا نوٹس لے لیا
Updated at 1400 PST پشاور میں عید کے تیسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاری
Updated at 1350 PST ملتان:شوہر کی فائرنگ سے بیوی زخمی
Updated at 1310 PST 6لاپتہ افراد کی لاشیں برآمد ہونے پر مکران ڈویژن میں ہڑتال
Updated at 1240 PST خیبر ایجنسی کے سرحدی علاقے میں گاڑی الٹنے سے7افراد جاں بحق
Updated at 1230 PST کرک میں ڈھائی فٹ کا سیکیورٹی گارڈ
Updated at 1220 PST ایشین گیمز کرکٹ فائنل،پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے93رنز کا ہدف
Updated at 1205 PST امریکی طویل القامت جوڑے کا گنیز بک میں اندراج
Updated at 1155 PST ٹماٹر کا جوس ہڈیوں کے توڑ پھوڑ سے بچاوٴ میں مفید ہے،ماہرین
Updated at 1140 PST وزیر اعظم گیلانی کا دورہ دادو، شہر کی فائر بریگیڈ کے ذریعے دھلائی
Updated at 1125 PST صدام حسین نے میری بیٹیوں کو براہ راست دھمکیاں دیں تھیں،بش
Updated at 1110 PST ایشین گیمز ویمنز کرکٹ فائنل میں بنگلہ دیش کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ
Updated at 1100 PST چلی کے باہمت کان کن فلم نگری دیکھنے ہالی ووڈ پہنچ گئے
Updated at 1050 PST کوئٹہ میں عید الاضحی اور جمعہ کی مناسبت سے سیکیورٹی ہائی الرٹ
Updated at 1035 PST سری لنکا کے صدر مہنداراجاپاکسے نے دوسری مدت کیلئے حلف اٹھا لیا
Updated at 1015 PST رواں ہفتے ملک بھر میں موسم خشک رہنے کا امکان
Updated at 1000 PST خان پور:موٹرسائیکلوں کے تصادم میں باپ ہلاک، 3بچے شدید زخمی
Updated at 0940 PST آئنسٹائن کے دماغی ایکسرے سمیت مشہور شخصیات کی اشیاء کی نیلامی
Updated at 0920 PST کراچی:کیماڑی، ماڈل کالونی اور کورنگی میں فائرنگ ،3افراد ہلاک
Updated at 0900 PST سرکوزی کا عدالتی استثنیٰ ختم کیا جائے، فرانسیسی انجینئرز کے لواحقین کا مطالبہ
Updated at 0830 PST دنیا کا سب سے بڑا نیلا ہیرا ”ہوپ“ 50برس سے امریکی میوزیم کی زینت
Updated at 0800 PST کیماڑی اور کورنگی انڈسٹریل ایریا میں فائرنگ ،دوافراد ہلاک
Updated at 0745 PST لاہور:جیل روڈ پر سیکیورٹی گارڈقتل
Updated at 0715 PST ڈیلس:سینٹرل ایشیاء انسٹی ٹیوٹ کے تحت فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
Updated at 0630 PST نیٹو سربراہ اجلاس: افغانستان میں فوجی کاروائیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
Updated at 0500 PST افغانستان سے اتحادی افواج کا2014 تک انخلا حتمی نہیں ،پینٹاگون
Updated at 0425 PST کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے معمولی جھٹکے
Updated at 0345 PST افغان مسئلے پر غور کیلئے نیٹو سربراہان لزبن پہنچ گئے
Updated at 0315 PST پولینڈکی گھوڑی نے برش پکڑ لیا،مصوری کرنے لگی
Updated at 0245 PST رحیم یار خان : فوڈ پوائزنگ دس افراد کی حالت غیر ہوگئی

بشکریہ جنگ