URDUSKY || NETWORK

چارسدہ،مولانافضل الرحمن کے قافلے کے قریب دھماکا،12جاں بحق|اردو سکائی اخبار31 مارچ 2011

107
چارسدہ،مولانافضل الرحمن کے قافلے کے قریب دھماکا،12جاں بحقPakistan-News
Updated at 1500 PST
چارسدہ…چارسدہ میں مولانا فضل الرحمان کے قافلے کے قریب خودکش دھماکے میں چار پولیس اہلکاروں سمیت12افرادجاں بحق اور29زخمی ہوگئے،،مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وہ اوران کے ساتھی دھماکے میں محفوظ رہے ۔ پولیس کے مطابق چار سدہ میں ڈی سی او آفس کے قریب مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر خودکش حملہ کیا گیا ،،اور ایک خودکش حملہ آورنے خود کو قافلے کے قریب دھماکے سے اڑا دیا ،،دھماکے میں مولانا فضل الرحمان کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے ،،جبکہ پولیس کی موبائل وین کو شدید نقصان پہنچا اور اس میں سوار ایک انسپکٹر اور دیگر تین اہلکار جاں بحق ہو گئے ،دھماکے کے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال چار سدہ اور لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔ دھماکے کے بعد جیونیوز سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے بتایا کہ قافلے میں اکرم درانی اوراعظم سواتی بھی ان کے ساتھ تھے، وہ اور ان کے ساتھی خیریت سے ہیں ،،ان کا کہنا تھا کہ انہیں کسی قسم کی دھمکیاں موصول نہیں ہورہی ہیں ، ساتھیوں سے مشورے کے بعد انہوں نے چارسدہ میں جلسے سے خطاب ملتوی کردیا ہے ،گذشتہ روز بھی صوابی انٹر چینج کے قریب مولانا فضل الرحمان کے قافلے کو نشانہ بنایاگیاتھا ،جس میں سات افراد جاں بحق ہوئے تھے۔
ورلڈ کپ فائنل کی امپائرنگ علیم ڈار اور سائمن ٹوفل کرینگے
Updated at 1330 PST
ممبئی…انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ فائنل کے لئے آفیشلز کا اعلان کردیا ہے، دنیا کے دو بہترین امپائرز پاکستان کے علیم ڈار اور آسٹریلیا کے سائمن ٹوفل اس میچ میں آن فیلڈ امپائرز ہوں گے۔ورلڈ کپ کا فائنل دو اپریل کو ممبئی میں بھارت اور سری لنکا کی ٹیموں
پاکستان اس دہائی کے آخر تک دنیا کی چوتھی بڑی جوہری طاقت بن جائیگا
Updated at 1225 PST
نیو یارک…فارن ڈیسک…پاکستان اس دہائی کے آخر تک دنیا کی چوتھی بڑی جوہری طاقت بن جائے گا۔پاکستان نیوکلیئر وارہیڈز لے جانے کے لیے کروز اور دیگر میزائلوں کے ساتھ ساتھ آبدوزوں کے بھی تجربات کرچکا ہے۔ پاکستان جوہری جنگ میں حملہ کرنے اور کامیابی کی صلاحیت کا حامل ہے۔ پاکستان
گرمی کی شدت بڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ میں بھی اضافہ
Updated at 1200 PST
کراچی…ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں گرمی کی شدت بڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ نے بھی رنگ دکھانا شروع کردیا ہے ۔نواب شاہ میں دن کے اوقات میں درجہ حرات بڑھ جانے کی وجہ سے بازاروں میں سناٹا چھاجاتا ہے ۔سندھ کا شہر نواب شاہ سب سے زیادہ گرمی کی لپیٹ
قومی کرکٹ ٹیم کل صبح براستہ دبئی وطن واپس پہنچ رہی ہے
Updated at 1150 PST
کراچی…ورلڈ کپ سیمی فائنل میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کل صبح براستہ دبئی وطن واپس پہنچ رہی ہے۔ ٹیم مینجمنٹ کے مطابق شاہد آفریدی کی قیادت میں سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی ٹیم آج پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے بارہ بجے موہالی سے ممبئی جائے
ہانگ کانگ میں دنیا کے سب سے بلند ترین ہوٹل کا افتتاح
Updated at 1130 PST
ہانگ کانگ…The Ritz Carlton کے تحت ہانگ کانگ میں دنیا کے سب سے بلندترین ہوٹل کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ہانگ کانگ میں تعمیر کیے گئے 118 منزلہ اس ہوٹل کے روف ٹاپ پر ایک اِ ن ڈور پول بنایا گیا ہے جبکہ مہمانوں کی تواضع کے لیے ایک شاندار SPA
اخروٹ انسانی صحت کیلئے سب سے فا ئدہ مندخشک میو ہ ہے، تحقیق
Updated at 1000 PST
واشنگٹن…ایک حالیہ امریکی تحقیق میں اخروٹ کو انسا نی صحت کے لیے سب سے زیا دہ فا ئدہ مند خشک میو ہ قرار دیا گیا ہے ۔تحقیق میں انکشا ف کیا گیا ہے کہ طبّی فوائد کے لحا ظ سے اخروٹ دیگر خشک میو ہ جا ت کے مقا بلے
Updated at 1445 PST ایشیائی بینک فلڈ ایمرجنسی ری کنسٹرکشن پروجیکٹ کیلئے قرضہ دے گا
Updated at 1430 PST انجمن تاجران پشاور کاقران پاک کی بے حرمتی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
Updated at 1415 PST اجے دیوگن فلم کرش ٹو میں ولن کا کر دار اداکر یں گے
Updated at 1400 PST امریکا سے نفرت ، پاکستان کی مذہبی جماعتیں متحد ہو رہی ہیں، خلیجی اخبار
Updated at 1350 PST مولانا فضل الرحمن قاتلانہ حملے میں محفوظ،10افراد جاں بحق
Updated at 1340 PST ابھیشک اور ایشوریا کی جوڑی رومانوی وکامیڈی فلم میں جلو ہ گر ہو نگے
Updated at 1335 PST میڈونا کے خلاف تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا مقدمہ درج
Updated at 1320 PST بلیک سوان میں نتالی پورٹ مین نے 5فیصد بیلے ڈانس کیا ،سارہ لین کادعویٰ
Updated at 1310 PST چارسدہ میں مولانا فضل الرحمن کے قافلے میں دھماکا، 8افراد جاں بحق
Updated at 1300 PST جے یوآئی(ف)کے مولانا فضل الرحمن پر ایک اور قاتلانہ حملہ
Updated at 1245 PST فرانسیسی خاتون اوّل کارلا بروٴنی کی فلم’ مڈ نائٹ ان پیرس‘ کا ٹریلر ریلیز
Updated at 1240 PST کبوتروں کی طرح اُڑان بھرنے والا روبوٹ تیار،جاسوسی میں مدد گار ہوگا
Updated at 1230 PST جینیفر اینسٹن ایک بار پھر ہدا یت کا ری کے میدا ن میںآ گئیں
Updated at 1215 PST مری میں سیاحوں کو سہولیات دینے کیلئے اقدامات
Updated at 1200 PST روسی نوجوانوں کی ٹرین کے پیچھے لٹک کر خطر نا ک سر فنگ
Updated at 1140 PST پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج رات سے اضافے کی تجویز
Updated at 1130 PST مٹیاری:آئل ٹینکر اسکول کی چاردیواری میں جاگھسا، 2طلبہ جاں بحق
Updated at 1110 PST پنجاب میں ینگ ڈاکٹرزکی ہڑتال، ایمرجنسی میں بھی کام بند
Updated at 1045 PST جاپان،فوکوشیماایٹمی پلانٹ سے تابکاری کے اخراج میں اضافہ
Updated at 1035 PST میامی اوپن ٹینس،امریکی کھلاڑی مارڈی فش سیمی فائنل میں پہنچ گئے
Updated at 1020 PST لورالائی میں بارودی سرنگ کا دھماکا،کار سوار تین افراد جاں بحق
Updated at 1020 PST میامی اوپن ٹینس،امریکی کھلاڑی مارڈی فش سیمی فائنل میں پہنچ گئے
Updated at 1000 PST وسطی کرم میں فورسز کی کارروائی،8شدت پسند ہلاک،3ٹھکانے تباہ
Updated at 0930 PST چینی شخص نے140آوارہ کتوں کو گود لے لیا
Updated at 0900 PST حیدرآباد،لوٹ مار میں مصروف 2ڈاکوشہری کی فائرنگ سے ہلاک
Updated at 0900 PST گداگروں کی طرح بھیک مانگنے والی بلی
Updated at 0835 PST ڈیرہ غازی خان ،رکشہ8سواریوں سمیت نہر میں جاگرا
Updated at 0815 PST چارسدہ :تحصیل شب قدر میں سیلاب سے تباہ حال پل تاحال تعمیر نہ ہوسکا
Updated at 0700 PST لاس اینجلس :فلموں اور فلمی ستاروں سے متعلق اشیا کا نیلام کیا جائیگا
Updated at 0600 PST لیبیا: اتحادیوں کے حملے جاری، بریجا کا قبضہ چھڑا نے کا فوج کا دعویٰ
Updated at 0530 PST پشاور:سیمی فائنل میں شکست کے باوجود ہوائی فائرنگ ، نرس ہلاک
Updated at 0500 PST ڈیرہ غازی خان:زائرین سے بھر ی بس الٹ گئی، تین افراد ہلاک،27 زخمی
Updated at 0430 PST کراچی :پاک بھارت سیمی فائنل کے دوران ہوائی فائرنگ ، ساٹھ افراد زخمی

بشکریہ جنگ