URDUSKY || NETWORK

چینی وزیر اعظم کی صدر زرداری اور دیگر سیاسی قائدین سے ملاقات| اردو اسکائی اخبار 18 دسمبر 2010

114
چینی وزیر اعظم کی صدر زرداری اور دیگر سیاسی قائدین سے ملاقات

Updated at 2110 PST
اسلام آباد . . . . . . چین کے وزیر اعظم وین جیا باؤ نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس کے بعد اب ان کے اعزاز میں عشائیہ دیا جا رہا ہے ۔ اس تقریب میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سمیت پارلیمانی سیاسی جماعتوں کے قائدین شریک ہیں۔ ایوان صدر میں عشائیے سے پہلے چین کے وزیر اعظم وین جیا باؤ نے صدر آصف علی زرداری سے ون آن ون ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور،خطے کی صورتحال اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت کی گئی،اس کے بعد وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوئے۔بعد میں صدر کی جانب سے چینی وزیر اعظم کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا ہے اور اس تقریب میں وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی، وزرا ، اراکین پارلیمنٹ سمیت مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف،مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شجاعت حسین، ق لیگ ہم خیال گروپ کے رہنما سلیم سیف اللہ،ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار،جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن،عوامی نیشنل پارٹی کے قائداسفند یار ولی،پیپلز پارٹی شیر پاؤ کے سربراہ آفتاب شیر پاؤ ، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف وسیم سجاد، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار ،عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید اور دیگر سیاسی رہنما شریک ہیں۔ چوہدری نثار نے پہلے اس تقریب میں شرکت نا کرنے کا فیصلہ کیا تھا تاہم میاں نواز شریف نے چینی وزیر اعظم کے اعزاز میں اس تقریب کو سیاسی ایشوز سے بالاتر قرار دیتے ہوئے انہیں صدارتی عشائیے میں شرکت کرنے کی ہدایت کی ۔
باہمی یادداشتوں پر دستخط ،15 ارب ڈالرز کے پاک چین معاہدے
Updated at 1950 PST
اسلام آباد . . . . . . پاکستان اور چین کے درمیان نجی اور پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت باہمی سرمایہ کاری کے لیے 15 ارب ڈالر کے22 معاہدوں اور باہمی یاداشتوں پر دستخط کئے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں دونوں ممالک کے وزراء اعظم کی
باہمی یادداشتوں پر دستخط ،15 ارب ڈالرز کے پاک چین معاہدے
Updated at 1950 PST
اسلام آباد . . . . . . پاکستان اور چین کے درمیان نجی اور پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت باہمی سرمایہ کاری کے لیے 15 ارب ڈالر کے22 معاہدوں اور باہمی یاداشتوں پر دستخط کئے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں دونوں ممالک کے وزراء اعظم کی
وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک مولانا فضل الرحمان کو منانے میں ناکام
Updated at 1910 PST
اسلام آباد . . . . . . وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک مولانا فضل الرحمان اور ان کی پارٹی کو حکومت میں واپسی کیلئے منانے میں ناکام ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک اور جے یو ّئی کے سر براہ مولانافضل الرحمان کے
میاں نواز شریف کی چینی وزیراعظم وین جیا باؤ سے ملاقات
Updated at 1840 PST
اسلام آباد . . . . . مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف نے چین کے وزیراعظم وین جیا باؤ سے ملاقات کی ۔ میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ چین پاکستان کی اقتصادی اورمعاشی ترقی میں تعاون بڑھائے۔اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہونے
ملکی زرمبادلہ میں اضافہ، 16 ارب39 کروڑ ڈالر ہوگئے
Updated at 1820 PST
کراچی . . . . . . ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر میں2کروڑ74 لاکھ ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 11 دسمبر کوختم ہونے والے کاروباری ہفتے کو ملکی زرمبادلہ ذخائر2کروڑ 74 لاکھ ڈالر اضافے کے ساتھ16
بھارت کا ورلڈ کپ کرکٹ2011کیلئے30کھلاڑیوں کا اعلان
Updated at 1800 PST
نئی دہلی . . . . . . 2011ورلڈ کپ کے لئے بھارت نے بھی30 رکنی ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ سچن ٹنڈولکر مسلسل چھٹی بار ورلڈ کپ کھیل کر جاوید میانداد کا ریکارڈ برابر کردیں گے۔19 فروری سے شروع ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے
فاروق ستار کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلے فون، ملاقات بھی طے
Updated at 1720 PST
کراچی . . . . . ایم کیو ایم کے رہ نما فاروق ستار نے مولانا فضل الرحمان کو ٹیلے فون کیا جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فاروق ستار اور مولانا فضل الرحمان نے ملکی
زیر حراست نوجوان کی ہلاکت،لواحقین کی رسالہ تھانے میں توڑ پھوڑ
Updated at 1600 PST
کراچی…افضل ندیم…کراچی کے رسالہ تھانے میں پولیس کی حراست کے دوران ہلاک ہونے والے ملزم کے لواحقین اور دیگر مشتعل افراد نے لاش کے ہمراہ تھانے کا گھیراوٴ کرلیا اور تھانے میں توڑ پھوڑ کی۔ٹی پی او صدر ارشاد علی کے مطابق لیاری سے تعلق رکھنے والے ملزم عمران ولد
اوباما اچھامگرشیطان امریکی سلطنت کبھی تبدیل نہ ہوگی، کاسترو،وکی لیکس
Updated at 1545 PST
ہوانا …کمیونسٹ ریاست کیوبا کے رہنما فیڈل کاسترو امریکی صدر بارک اوباما کے متعلق مثبت تاثر رکھتے ہیں ، لیکن ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ شیطانی سلطنت کبھی تبدیل نہیں ہوگی ۔برطانوی اخبار کے مطابق یہ بات ہوانا میں امریکی سفارتی مشن کی جانب سے واشنگٹن بھیجے گئے
امریکی حکام کا پاکستانی فوج پر اعتماد کا اظہار
Updated at 1530 PST
کابل…فارن ڈیسک… امریکی حکام نے پاکستانی فوج پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فوج نے گزشتہ دو برسوں دہشت گردی کے خلاف خاطر خواہ کامیابیاں حاصل کیں ہیں۔ امریکی اخبار ’نیو یارک ٹائمز ‘ نے مائیک ملن کے حوالے سے کہا کہ انہوں نے سرحد پار سے
ملک میں کوئی سیاسی تبدیلی نہیں دیکھ رہا، وزیراعلیٰ پنجاب
Updated at 1525 PST
لاہور…پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ مستقبل قریب میں ملک میں کوئی سیاسی تبدیلی نہیں دیکھ رہے ۔لاہور کے قریب سوا آصل گاؤں میں کم آمدنی والے افراد کے لئے آشیانہ ہاؤسنگ پراجیکٹ کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعلیٰ شہبازشریف کا کہنا
کوئٹہ میں سزیوں کے منہ مانگے بھاؤ ، عوام کو تاؤ
Updated at 1520 PST
کوئٹہ…کوئٹہ میں سبزیاں مہنگی اور پھل سستے ہوگئے،شہر میں ٹماٹر،بھنڈی اور پیاز کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔ کوئٹہ میں مقامی طور پراگنے والی سبزیوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے سبزیوں کی قیمتوں میں روزبروز اضافہ ہورہا ہے ۔کوئٹہ میں ٹماٹرکی قیمت80روپے کلو تک پہنچ گئی ہے جبکہ
پاکستان کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات کبھی متاثر نہیں ہونگے، چینی وزیراعظم
Updated at 1500 PST
اسلام آباد…چین کے وزیراعظم وین جیا باؤ نے کہاہے کہ پاکستان کے ساتھ مضبوط اسٹریٹجک تعلقات ہیں جو کسی حال میں متاثر نہیں ہو سکتے ۔وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہناہے کہ پاکستان ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتاہے اور پاکستان، کشمیر ایشو پر چین کی حمایت کا شکر
Updated at 2100 PST آئین کی خلاف ورزی پر گورنر پنجاب کو ہٹایا جائے،رانا محمد اقبال
Updated at 2050 PST الطاف حسین کا پیر پگاڑا سے ٹیلی فون پر رابطہ،سیاسی صورتحال پر گفتگو
Updated at 2040 PST اسفند یار ولی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات
Updated at 2030 PST مسلح افواج کے سربراہان کی چینی وزیراعظم وین جیا باؤ سے ملاقات
Updated at 2020 PST جنوبی پنجاب کی ممتاز سیاسی شخصیات ق لیگ میں شامل
Updated at 2010 PST سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار یعقوب پیپلز پارٹی میں شامل
Updated at 2000 PST ڈاکٹر ذو الفقار مرزا کا زیرحراست ملزم کی ہلاکت پر نوٹس
Updated at 1940 PST امریکی اداکارہ سینڈرا بلاک ویمن آف دی ائیر قرار
Updated at 1930 PST ایف سی آر ترمیمی قانون منظوری کیلئے صدر کو بھجوا دیا،وفاقی وزیر سرحدی امور
Updated at 1900 PST فرانسیسی صدر کے خراب رویے سے سعودی قیادت ناراض ہوگئی ، وکی لیکس
Updated at 1850 PST موجودہ حکومت کی کوئی پالیسی نہیں،عاصمہ جہانگیر
Updated at 1810 PST شعیب ملک اور کامران اکمل غیرملکی اثاثوں کی فہرست پیش کرنے میں ناکام
Updated at 1750 PST بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان
Updated at 1740 PST پنجاب کے بیشتر اور خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں میں دھند کا سلسلہ بڑھ گیا
Updated at 1730 PST زیر حراست نوجوان کی ہلاکت،لواحقین کی رسالہ تھانے میں توڑ پھوڑ
Updated at 1710 PST پنجاب کے بیشتر اور خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں میں دھند کا سلسلہ بڑھ گیا
Updated at 1700 PST بھارت کا ورلڈ کپ کرکٹ2011کیلئے30کھلاڑیوں کا اعلان
Updated at 1650 PST بلوچستان: سردعلاقوں میں کل سے اسکولوں کی 70روزہ تعطیلات
Updated at 1620 PST کراچی:رات میں خنکی مزید بڑھ جائے گی، محکمہ موسمیات
Updated at 1610 PST سوات:اسپتال کے سرجیکل وارڈ میں سلینڈر پھٹنے سے 3افراد زخمی
Updated at 1550 PST بلوچستان: سردعلاقوں میں کل سے اسکولوں کی 70روزہ تعطیلات
Updated at 1540 PST میہڑ:بروہی برادری کے دو گروہوں میں تصادم، تین افراد ہلاک
Updated at 1515 PST حکومت کی ناقص پالیسوں سے اتحادی الگ ہو رہے ہیں، فضل الرحمن
Updated at 1510 PST عرب لیگ نے اسٹیون اسپیل برگ کا بائیکاٹ کیا ، وکی لیکس
Updated at 1450 PST یورپ میں برف باری، فضائی رابطے معطل، اسکولوں میں چھٹیاں
Updated at 1445 PST امریکا پاک بھارت کشیدگی کا خاتمہ چاہتا ہے، بھارتی اخبار
Updated at 1435 PST متحدہ کا وفد کل وزیراعظم اور پرسوں صدرسے ملاقات کرے گا
Updated at 1425 PST چنائے: کھڈی پر بنائی گئی مصنوعات کیلئے پروموشن کیلئے فیشن شو
Updated at 1415 PST پھل کھائیں اور پھیپھڑوں کے کینسر سے محفوظ رہیں
Updated at 1405 PST بالائی علاقوں میں سخت سردی برقرار، لکڑی کئی گنا مہنگی ہوگئی
Updated at 1345 PST فیصل آباد میں آج دوسرے روز بھی صنعتوں کو گیس کی سپلائی معطل
Updated at 1330 PST امریکا کیوبا کے حوالے سے مغرب کے رویئے پر دلبرداشتہ تھا، وکی لیکس
Updated at 1320 PST نیویارک : بروک لین کے قریب کرسمس کا خوبصورت میلہ ساسج گیا
Updated at 1310 PST پاک چین بزنس فورم کا اجلاس، وزیرخزانہ کا افتتاحی خطاب
Updated at 1250 PST منجیت سنگھ کی گرفتاری سے سربجیت کی رہائی کی امیدپیدا ہوگئی
Updated at 1245 PST سمندر سے گہری دوستی ہمیشہ قائم رہے گی، پاک چین وزراء اعظم
Updated at 1240 PST جا پا ن : با م مچھلی کے جسم میں موجود بجلی سے کر سمس ٹری رو شن کر لیا گیا
Updated at 1225 PST کوئٹہ:عاشورہ کے جلوس سے خودکش بمبار گرفتار
Updated at 1210 PST دم توڑتی ریلوے میں لوٹ مارکے نئے ہتھکنڈے
Updated at 1200 PST دنیا کا مشہور ترین ٹی وی ٹاک شو لیری کنگ لائیو 25سال بعد بندکردیا گیا
Updated at 1150 PST اسٹریٹجک مفادات کی خاطربھارت افغانستان سے نہیں جائیگا،وکی لیکس
Updated at 1140 PST پنٹا گون میں بعض صحافیوں کی وکی لیکس تک رسائی پر پابندی
Updated at 1130 PST پوٹھوہار ریجن میں سی این جی اسٹیشنز آج دوسرے روز بھی بند
Updated at 1115 PST اسپیشل افیکٹس سے بھرپور فلم ٹرون لیگے سی سینما گھروں میں سج گئی
Updated at 1100 PST پنجاب میں گیس لوڈ شیڈنگ کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا
Updated at 1055 PST سوڈانی صدر نے9ارب ڈالرغیرملکی اکاؤنٹس میں منتقل کیے،وکی لیکس
Updated at 1040 PST کراچی:بین الصوبائی کار لفٹنگ گروہ سے وابستہ 2 ملزمان گرفتار
Updated at 1030 PST بلوچستان میں مختلف واقعات میں3افراد ہلاک،16زخمی
Updated at 1015 PST صدر اوباما ورجینیا کے اسکول پہنچ کربچوں میں گھل مل گئے
Updated at 1000 PST شکاگو:برفانی جھیل میں پھنسے بھیڑیے کو بچا لیا گیا
Updated at 0945 PST کرکٹ ورلڈکپ کیلئے انگلینڈ کے30ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان
Updated at 0925 PST پاکستان ایکسپریس اسکول وین سے ٹکرا گئی،2بچے زخمی
Updated at 0905 PST خشک میوہ جات کااستعمال کولیسٹرول کی سطح میں کمی لاسکتا ہے،تحقیق
Updated at 0855 PST ریحان بٹ آل اسٹار ٹیم 2010کے بہترین کھلاڑیوں میں منتخب
Updated at 0830 PST کراچی:مختلف واقعات میں2افراد ہلاک،3خواتین زخمی
Updated at 0800 PST پاک چین بزنس فورم کا سربراہ اجلاس آج ہوگا
Updated at 0730 PST حج اسکینڈل : سعودی عرب میں ایف آئی اے کی حج مشن عملے سے تفتیش
Updated at 0715 PST اے آر رحمان ایک بار پھر گولڈن گلوب ایوارڈ کے لئے نامزد
Updated at 0615 PST پنجاب: دھندپڑنے کے ساتھ ہی سردی کی شدت میں اضافہ
Updated at 0545 PST موسیقی کی دنیا میں بھی میرا مستقبل روشن ہے،بریڈپٹ
Updated at 0500 PST کراچی:قصبہ کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
Updated at 0400 PST امریکی حکومت کا بھارت نواز کشمیریوں کو ویزے دینے پر اعتراض

بشکریہ جنگ