URDUSKY || NETWORK

پنجاب میں اپوزیشن بینچوں پر بیٹھیں گے،یونی فکیشن بلاک لوٹے ہیں، رضاربانی |اردو سکائی اخبار 25 فروری 2011

85
پنجاب میں اپوزیشن بینچوں پر بیٹھیں گے،یونی فکیشن بلاک لوٹے ہیں، رضاربانیnews
Updated at 1920 PST
اسلام آباد…پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رضاربانی نے کہا ہے کہ پی پی پنجاب میں اپوزیشن بینچوں پر بیٹھے گی، یونی فکیشن بلاک کوجو بھی نام دیں آخر کو وہ لوٹے ہی ہیں ، نواز شریف کے دس نکات پیپلزپارٹی کے منشور کا حصہ ہیں،عوام فیصلہ کریں کے10نکات پرکتنے فیصد عمل ہوا ۔ ن لیگ کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں پی پی کے وزرا کو فارغ کرنے کے اعلان کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رضاربانی نے کہا کہ افسوس ہوا کہ یہ کہا گیا کہ10نکاتی ایجنڈے پر پیشرفت نہیں ہوئی،نواز شریف کے دس نکات پی پی کے منشور کا حصہ ہیں اور پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے کر پہلا نکتہ حکومت نے پہلا نکتہ پورا کردیا اوردوماہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت نہیں بڑھائیں ،دس نکات پر انا پرستی کا مظاہرہ نہیں کیا،پہلے نکتے پر پارلیمانی کمیٹی بنا ئی گئی ،عوام فیصلہ کریں کے10نکات پرکتنے فیصد عمل ہوا ۔ان کا کہنا تھا کہ 45دن کی مدت میں اتنی بڑی ری اسٹرکچرنگ کرناممکن نہ تھا۔گیس اوربجلی کی لوڈشیڈنگ پر بھی ن لیگ کوآگاہ کیا،ساتواں نکتہ وزراکی تعدادسے متعلق تھا، جس پر عمل کیاجاچکاہے،کابینہ میں کمی اگلے الیکشن سے لاگو ہوناتھی مگرہم نے پہلے کر دی،قرضوں سے متعلق بھی مسلم لیگکا مطالبہ پورا کیا ،بجلی کی تقسیم کار کمپنیز کے بورڈنئے سرے سے تشکیل دیے گئے،پنجاب کے علاوہ تینوں صوبوں کے اخراجات میں کمی کرائی گئی ، قرضے معاف کرانے والوں کے خلاف کارروائی کیلئے اسٹیٹ بینک کو ہدایت جاری کی گئیں،اگر سیاسی بنیادوں پرقرضے معاف کیے تو اسٹیٹ بینک کارروائی کرے،قیمتوں پر قابو پانے کیلئے مجسٹریسی نظام کی بحالی کوضروری محسوس کیا گیا۔رضاربانی نے کہا کہ مشکل فیصلے کرنے سے گھبراتے نہیں ہیں ،یونی فکیشن بلاک کو جو بھی نام دیں ہیں تو وہ لوٹے ہیں،ہمارے وزرا نے دیانت داری سے کام کیا۔ہمارے اوپر شریف برادران کو نااہل قرار دلوانے کا الزام غلط ہے۔
نوازشریف کا پیپلز پارٹی کو پنجاب حکومت سے علیحدہ کرنے کا اعلان
Updated at 1640 PST
اسلام آباد…مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے پیپلز پارٹی کے وزراء کو پنجاب کابینہ سے علیحدہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔مشاورتی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس افسوس ناک موڑ سے بچنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی، جس پر ہمیں بہت
Updated at 2010 PST نامکمل سفری دستاویزات،امریکی شہری پشاور میں گرفتار
Updated at 2000 PST ڈپٹی اٹارنی جنرل کی ہائیکورٹ جج کے خلاف تحریری شکایت
Updated at 1950 PST پنجاب میں ن لیگ کے پاس اکثریت نہیں ہے، لیاقت بلوچ
Updated at 1940 PST کراچی:کٹی پہاڑی پر تعمیرچوکیوں کو گرا دیا جائے گا،اے این پی
Updated at 1930 PST پر یا نکا کی فلم سات خون معاف 28کروڑ کا بزنس کر نے میں کامیاب
Updated at 1910 PST ٹوبہ ٹیک سنگھ: مسافر بس درخت سے ٹکرا گئی،6افراد زخمی
Updated at 1900 PST کراچی : جوہر موڑپر شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی
Updated at 1850 PST لاہور ہائی کورٹ: فوزیہ وہاب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد
Updated at 1840 PST کراچی: سٹی کورٹ اور ملیر کورٹ میں عدالتی عملے کی ہڑتال
Updated at 1830 PST ہوانا میں دنیا کا سب سے بڑا سگا ر فیسٹول
Updated at 1820 PST کے ایس ای میںآ ج بھی316پوائنٹس کی کمی، انڈیکس11223پر بند
Updated at 1810 PST ن لیگ پی پی کو پنجاب سے علیحدہ کرنے پر نظرثانی کرے، رحمن ملک
Updated at 1800 PST پشاور یونیورسٹی میں نتائج کا اعلان
Updated at 1750 PST محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا نے انتظامی اور تدریسی کیڈر الگ کر دیا
Updated at 1740 PST استور اور چترال میں شدید برفباری،لواری ٹنل بند،آمدوروفت معطل
Updated at 1730 PST بھارتی دہشت گردسربجیت کے وکیل کو جیل میں ملاقات کی اجازت
Updated at 1720 PST ورلڈ کپ: پاکستان کل سری لنکا سے ٹکرائے گا
Updated at 1710 PST ورلڈ کپ:بنگلا دیش کا آئرلینڈ کو جیتنے کیلئے 206رنز کاہدف
Updated at 1700 PST کویت سے 50فیصد درآمدی ڈیزل کو گرانٹ میں بدلنے کی درخواست کی جائیگی
Updated at 1650 PST ورلڈ کپ : آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو باآسانی 7وکٹوں سے شکست دیدی
Updated at 1630 PST کراچی : صنعتی علاقوں میں گزشتہ4 روزسے یومیہ4 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ
Updated at 1610 PST آسٹریلوی فاسٹ بولر ڈگ بولنجر زخمی ہوکر ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے
Updated at 1600 PST معیشت اور امن و امان کے مسئلے پر سمجھوتا نہیں کیا جائے گا،وزیراعظم
Updated at 1555 PST جیو سوپر ورلڈ کپ نشریاتی حقوق کیس، پیمرا اور سیکرٹری اطلاعات کو نوٹس
Updated at 1550 PST مارچ کیلئے تیل کی قیمتیں نہ بڑھیں توخزانے پرمزید13 ارب کا بوجھ پڑیگا
Updated at 1545 PST لاہورہائیکورٹ:رحمن ملک سزا معافی کیسکیسماعت لارجربینچ کریگا
Updated at 1540 PST پنجاب سے زبردستی نکالا گیا تو قانونی راستہ اختیار کرینگے، فردوس عاشق
Updated at 1535 PST فاسٹ بولر محمد عامر نے کھیلوں کی ثالثی عدالت میں اپیل کردی
Updated at 1530 PST لیبیا بحران پر نیٹو نیآج اتحادی ممالک کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
Updated at 1525 PST پشاور:نا مکمل دستاویزات پر امریکی باشندہ گرفتار
Updated at 1520 PST کراچی: قصبہ کالونی کے گرلز کالج میں تعلیمی سرگرمیاں بدستور معطل
Updated at 1450 PST محدود ایٹمی جنگ اوزون کو شدید نقصان پہنچاسکتی ہے، امریکی جریدہ
Updated at 1440 PST مشرف حملہ کیس فوجی عدالت منتقل کرنے کی اپیل خارج
Updated at 1430 PST ن لیگ کا اجلاس: 98فیصد ارکان کی پی پی کو پنجاب الگ کرنے کی حمایت
Updated at 1425 PST جولین اسانج کی حوالگی سے کچھ لینا دینا نہیں، امریکا
Updated at 1420 PST امریکی آرٹسٹ کی تخلیق، کتابیں یا ڈیکوریشن پیس
Updated at 1415 PST ورلڈ کپ کرکٹ :بنگلا دیش کی آئرلینڈ کیخلاف بیٹنگ
Updated at 1410 PST صدر زرداری جوہری مسئلے پر عالمی برادی کے امتیازی رویے سے پریشان
Updated at 1405 PST افغان پناہ گزینوں کو28فروری تک رجسٹریشن کارڈکی تجدید کی ہدایت
Updated at 1355 PST پشاور:نیٹو آئل ٹینکر پر حملے کا مقدمہ درج
Updated at 1345 PST قیدی لاپتا کیس میں جیل سپرنٹنڈنٹ و ڈپٹی کی کنفرم ضمانت منظور
Updated at 1330 PST آئی ایس آئی اور سی آئی اے کے تعلقات ختم نہیں ہوئے، انٹیلی جنس ذرائع
Updated at 1315 PST سونف پیٹ کی بیماریوں اور موٹاپا کم کرنے میں مفید ہے، طبی تحقیق
Updated at 1300 PST اگلے24 گھنٹوں میں کشمیر، گلگت بلتستان، پنجاب میں ہلکی بارش کا امکان
Updated at 1245 PST ناگپور: نیوزی لینڈ کا جیت کیلئے آسٹریلیا کو 207رنز کا ہدف
Updated at 1235 PST صدر نے پیپلزپارٹی پنجاب کے وزرا کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا
Updated at 1225 PST بلوچستان میں پانی سر سے گزرتا جارہا ہے، چیف جسٹس
Updated at 1210 PST پیرو : لڑائی جھگڑوں کیلئے خصوصی طورپر سالا نہ فائٹ فیسٹیول کا انعقاد
Updated at 1155 PST میلان: فیشن ڈیزائنرزنے سردیوں کی کلیکشن پیش کردی
Updated at 1140 PST لیبیاآگ و خون کی لپیٹ میں ،الزاویہ میں بمباری،23مظاہرین ہلاک
Updated at 1125 PST مغربی ممالک کا معاشی و صنعتی نظام تباہ کردو،ایمن الظواہری
Updated at 1110 PST ایپل نے آ ئی پیڈ 2 اگلے ہفتے لا نچ کر نے کا اعلا ن کر دیا
Updated at 1100 PST ’کرنل قذافی نے سیکولر یہودی۔فلسطینی ریاست کے قیام کی کوشش کی‘
Updated at 1040 PST کینیڈا :357 افراد کا سیب کا منفرد استعما ل کر کے عالمی ریکارڈ قائم
Updated at 1015 PST شیخوپورہ، بسنت کیخلاف کریک ڈاوٴن،15افراد گرفتار
Updated at 1005 PST لیبیا: فائرنگ سے انکار،130فوجیوں کوموت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Updated at 0955 PST لنزے لوہن پر چوری کا الزام، عدالت کی جیل بھیجنے کی دھمکی
Updated at 0940 PST شمالی و بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری
Updated at 0835 PST ورلڈ کپ، آسٹریلیا کی ٹاس جیت کر کیویز کے خلاف فیلڈنگ
Updated at 0800 PST شہزادہ ولیم اورکیٹ میڈلٹن نے لائف بوٹ کاافتتاح کیا
Updated at 0700 PST اوباما اورسرکوزی نے لیبیا میں مظاہرین پر طاقت کا استعمال بندکرنیکامطالبہ
Updated at 0640 PST بیونس آئرس میں فیشن ویک ،ماریا پرائیورکے ملبوسات کی نمائش
Updated at 0600 PST ریمنڈ ڈیوس کے مسئلے پر پاکستان کے ساتھ رابطے میں ہیں ،امریکا
Updated at 0530 PST برطانوی سنگروکٹوریابیکھم کا کیٹی پرائس کیساتھ سفر کرنے سے گریز
Updated at 0500 PST امریکی نیوکلیئر پلانٹ تباہ کرنیکا مبینہ منصوبہ بنانیوالا سعودی نوجوان گرفتار
Updated at 0400 PST پشاور :شدت پسندوں کا نیٹو آئل ٹینکرز پر حملہ ،4 افراد جاں بحق
Updated at 0330 PST میہڑ : متاثرین سیلاب کے خیموں میں آتشزدگی ،4 سالہ بچی ہلاک
Updated at 0300 PST پشاور: نیٹو آئل ٹینکرز پرحملہ ،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

بشکریہ جنگ