URDUSKY || NETWORK

ایف نائن پارک کیس: فیصلے پر عمل درآمد کی رپورٹ 3روز میں طلب | اردواسکائی اخبار

100
ایف نائن پارک کیس: فیصلے پر عمل درآمد کی رپورٹ 3روز میں طلب

اسلام آباد…سپریم کورٹ نے اسلام آباد کے فاطمہ جناح پارک میں غیرملکی فوڈ چین کے ریستوران کی لیز منسوخی سے متعلق اپنے فیصلے پر مکمل عمل درآمد کی رپورٹ تین دن میں طلب کرلی ہے جبکہ پارک کی اراضی کو دوبارہ لیز پر دینے کا عمل دو ماہ میں مکمل کرنے کاحکم بھی دیاہے۔چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے پارک اراضی سے متعلق عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کے مقدمہ کی سماعت کی ۔جسٹس خلیل الرحمن رمدے نے کہا کہ لیز منسوخ ہے تو ریستوران کیسے قائم ہے ، چیف جسٹس نے کہا کہ لیز منسوخی کے باوجود اراضی کا قبضہ ریستوران کے پاس ہے اسی لئے تو دیگر خواہش مند پارٹیاں ، دلچسپی نہیں لے رہیں۔ سی ڈی اے کے وکیل نے کہا کہ ریستوران کی لیز منسوخ کردی گئی ہے جبکہ ریستوران کے وکیل نے درخواست کی کہ فوڈ چین نے پارک کی سوا پانچ ایکڑ اراضی پر بے تحاشا پیسہ خرچ کیا ہے، نئی بولی کا عمل مکمل ہونے تک اراضی قبضہ اس کے پاس رہنے دیا جائے، اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ ججز اپنے فیصلوں پر سمجھوتہ شروع کردیں تو کام کیسے چلے گا ، بعد میں مقدمہ کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی گئی۔
ریتک رو شن اینی میٹڈ روپ میں جلوہ گر ہو نگے
Updated at 1235 PST
ممبئی…سی ایم ڈی…با لی وڈ اداکا ر ریتک روشن فلم "میں کر شنا ہو ں "میں اینی میٹڈ (Animated) روپ میں جلوہ گر ہو نگے۔ یہ ریتک روشن کے فلمی کیرئیر کی پہلی فلم ہو گی جس میں وہ ایک اینی میٹڈ کردار میں نظر آئیں گے۔ اس فلم میں
زیادہ ورزش اور کم چکنا ئی لینے سے وزن کم کر نا ممکن نہیں ،تحقیق
Updated at 1230 PST
لندن…سی ایم ڈی…خوراک سے متعلق شا ئع ہو نے والی ایک نئی کتا ب میں کیے گئے دلچسپ حقائق کے مطابق زیا دہ ور زش کرنے اورکم چکنا ئی لینے سے وزن کم کر نا ممکن نہیں ہے ۔ غذائی ماہر Zoe Harcombe نے اپنی کتا ب میں خوراک سے
فن لینڈ کا بھالو جو اپنے رکھوالے کے بغیر سو نہیں سکتا
Updated at 1225 PST
ہیلسنکی…سی ایم ڈی…عام طو ر پر گھر میں پا لے جا نے والے پا لتوجانور اپنے مالک سے ما نو س ہو جا تے ہیں لیکن فن لینڈ (Finland)میں ایک ایسا بھالو بھی موجود ہے جو اپنے رکھوالے کا اس قدر عادی ہو چکا ہے کہ وہ اس کے بغیر
صدر کی 27دسمبر سے قبل سندھ بینک کے قیام کی ہدایت
Updated at 1220 PST
کراچی …صدر مملکت آصف علی زرداری نے صوبے میں سندھ بینک کے قیام کی ہدایت کی ہے ۔ یہ ہدایت صدر آصف علی زرداری نے بلاول ہاؤس میں ہونیوالے اجلاس میں دی۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے یہ بھی ہدایت کی کہ بینک کے قیام کا عمل
انڈونیشیا :ماؤنٹ میراپی سے آتش فشانی راکھ نکلنے کا سلسلہ جاری
Updated at 1210 PST
جاوا…انڈونیشیا میں ماؤنٹ میراپی آتش فشاں پہاڑ سے گرم راکھ نکلنے اور دھماکوں کا سلسلہ جاری ہے۔انڈونیشیا کے صوبے جاوا کے ماؤنٹ میراپی آتش فشاں سے بدستور دھماکوں کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔آتش فشاں کے دہانے کے اوپر راکھ کے گہرے بادل موجود ہیں اور آتش فشاں سے مسلسل
حیدرآباد :12 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 13 کیسز سامنے آگئے
Updated at 1200 PST
حیدرآباد …حیدرآباد میں گزشتہ بارہ گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید تیرہ کیسز سامنے آگئے۔ضلع میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد131 ہوگئی۔محکمہ صحت ذرائع کے مطابق گزشتہ12گھنٹوں میں حیدر آباد کے مختلف علاقوں سے سول اسپتال میں ڈینگی بخار کے13مریضوں کو داخل کرایا گیا ہے۔تمام افراد میں ڈینگی وائرس
Updated at 1215 PST لاہور: سی این جی اسٹیشنز آج سے دوروز کیلئے بند رہیں گے
Updated at 1155 PST سڈنی : چڑیا گھر میں پہلے ایشیائی ہاتھی کے بچے کی پیدائش سے خوشی کی لہر
Updated at 1145 PST افغانستان : اتحادی افواج کے ہاتھوں شہریوں کی ہلاکت میں اضافہ
Updated at 1110 PST امریکہ :غوطہ خوروں کے درمیان زیرِ آب کدو کی نقش ونگا ری کا مقابلہ
Updated at 1100 PST سونم کپورنے لی فیشن کلاس ، شرکاء کو فیشن ٹپس دیں
Updated at 1055 PST ٹو نی بلئیر کی نومسلم سالی کا فلسطینیوں کی حما یت جا ری رکھنے کااعلان
Updated at 1045 PST وکیل کے اغواء کیخلاف بلوچستان بھر میں وکلاء کا بائیکاٹ
Updated at 1030 PST کراچی میں آئندے24گھنٹے موسم صاف و خشک رہے گا
Updated at 1015 PST اسلام آباد:8افراد کی آسٹریلیا اسمگلنگ ناکام،ایجنٹ بھی گرفتار
Updated at 1000 PST حیدرآباد: دھماکے کے بعدمعطل ہونے والا ریلوے ٹریفک بحال
Updated at 0955 PST پیچیدہ سوالات کے درست جواب کیلئے سونا بہت مفید ہے، ماہرین
Updated at 0945 PST ملتان:سی این جی کی دو روزہ بندش سے صارفین کو مشکلات
Updated at 0935 PST بھارت میں ہیروں سے جُڑا ہوا قلم 2.3ملین روپے میں فروخت
Updated at 0920 PST نیشنل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، 4افراد زخمی
Updated at 0900 PST بالآخر بپاشا باسو بھی پہلی ہالی ووڈ فلم حاصل کر نے میں کامیاب
Updated at 0845 PST کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس کارروائیاں،21 ملزمان اسلحے سمیت گرفتار
Updated at 0815 PST حیدرآباد:ڈیتھا ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکا،ڈاوٴن ٹریفک معطل
Updated at 0745 PST پشاور:گرفتارصوفی محمد کو تاحال کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا
Updated at 0730 PST اسپین: آمدنی میں اضافہکیلئے زعفران کی کاشت
Updated at 0715 PST 1984ء کے قتل عام کیخلاف سکھوں کا اقوام متحدہ کے سامنے احتجاج
Updated at 0600 PST ہنڈوراس :سخت پہرے کے باوجودفوجی اڈے سے طیارہ چوری
Updated at 0530 PST اوباما کاسوڈان پر اقتصادی پابندیوں میں ایک برس اضافے کا فیصلہ
Updated at 0500 PST کراچی :گڈاپ ٹاؤن سے مسروقہ2 ہزار مرغیاں برآمد،7 ملزمان گرفتار
Updated at 0445 PST سرد جنگ میں روس کیخلاف بنائی گئی نیٹواسی سے تعاون مانگنے پرمجبور
Updated at 0415 PST کینیڈامیں بھی یمن سے آنے والی کارگو پروازوں پر پابندی
Updated at 0315 PST صوابی پولیس لائنز پر حملے اور خودکش دھماکے کی ایف آئی آر درج

بشکریہ جنگ