URDUSKY || NETWORK

آئی سی سی ٹریبونل کے فیصلے سے اتفاق نہیں کرتا، سلمان بٹ|اردو سکائی اخبار 6 فروری 2011

89
آئی سی سی ٹریبونل کے فیصلے سے اتفاق نہیں کرتا، سلمان بٹ

Updated at 1015 PST
لاہور…سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ وہ آئی سی سی ٹریبونل کے فیصلے سے اتفاق نہیں کرتے۔ لاہور ائیرپورٹ پہنچنے پر میڈیا سے مختصر گفتگو میں انہوں نے کہا کہ آئی سی سی کے فیصلے سے مایوسی ہوئی ہے ، اسپاٹ فکسنگ سے متعلق قانون میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ جج نے خود کہااسپاٹ فکسنگ پرقانون نہیں بنا، اس میں ترمیم کی ضرورت ہے، جج کایہ بیان خوش آیند ہے، قانون میں ترمیم ہو گی تو سزا کم ہو سکتی ہے۔ سلمان بٹ نے کہا کہ تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد وہ آیندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے۔
فیڈ کپ کوارٹر فائنل ،بیلجیئم کو امریکہ کے خلاف 2-0کی برتری
Updated at 1155 PST
سڈنی…آسٹریلین اوپن چیمپین کم کلائسٹرز کی شاندار پرفارمنس کی بدولت فیڈ کپ ٹنس میں بیلجیئم کو امریکہ کے خلاف کوارٹر فائنل میں دو صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے ۔کم کلائسٹرز نے امریکہ کیMelanieOudin کو اسٹریٹ سٹس میں شکست دی۔ انکی جیت کا اسکور6-0 اور6-4 رہا۔ ایک اور میچ میں
فیصلے سے ثابت ہوگیا کرکٹ میں کرپشن کی گنجائش نہیں، ہارون لورگاٹ
Updated at 1145 PST
دبئی…انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو ہارون لورگاٹ کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن ٹریبیونل کے فیصلے سے ثابت ہو گیا ہے کہ کھیل میں کرپشن کی کوئی گنجائش نہیں۔ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ہارون لورگارٹ پہلے ہی یہ صاف صاف کہہ چکے تھے کہ کرکٹ میں کرپشن
دیرینہ مسائل کے حل کیلئے پاک بھارت مذاکرات ضروری ہیں،نروپما راؤ
Updated at 1130 PST
تھمبو… بھارتی سیکرٹری خارجہ نروپماراؤ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان دیرینہ مسائل کے حل کوسارک مذاکرات کااہم حصہ قراردیاہے۔سارک اجلاس بھوٹان کے شہرتھمبومیں ہورہاہے۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ نروپماراؤ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان دیرینہ مسائل کے حل کے لیے مذاکرات پر زور دیاہے،،ان کاکہناتھا کہ آج شام پاکستانی
تیونس،پولیس اہکار کی خاتون سے بدتمیزی،تھانے کو آگ لگادی گئی
Updated at 1110 PST
تیونسیا…تیونس میں سینئر پولیس اہلکار کی خاتون سے بدتمیزی کرنے پر مشتعل مظاہرین نے پولیس اسٹیشن کوآگ لگادی ۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے دوافرادہلاک اور درجن سے زائدزخمی ہوگئے ۔ تیونس کے دارلحکومت کے شمال میں El Kef پولیس اسٹیشن کے باہر مظاہرین اس وقت مشتعل ہوگئے جب ایک
حماس کا ایک سینئر کمانڈر مصرکی جیل سے فرارہوکرغزہ پہنچ گیا
Updated at 1050 PST
غزہ…حماس کا ایک سینئر کمانڈر مصرکی جیل سے فرارہوکرغزہ پہنچ گیا۔حماس ذرائع کے مطابق ایمن نوفل کودوہزارآٹھ میں مصرکے علاقے سینائی سے گرفتارکیاگیا تھا۔غزہ پہنچنے پرایمن کاکہناتھاکہ وہ مصرمیں حکومت مخالف مظاہروں کاحامی اوروطن واپس پہنچنے پربہت خوش ہے۔ایمن کے والد نے امید ظاہرکی ہے کہ تمام فلسطینی قیدی رہا
مری،آزادکشمیر،شمالی علاقوں میں بارش اور برفباری ،سردی میں اضافہ
Updated at 1040 PST
اسلام آباد…ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری شروع ہوگئی ہے ۔اور متعدد رابطہ سڑکیں بند ہونے سے لوگوں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں ۔گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں بدھ سے جاری رہنے والا برف باری کا سلسلہ ہفتے کو تھم گیا تھا تاہم ہفتے کی رات
عالمی برادری مصر میں انتقال اقتدار کی حمایت کرے، ہلیری کلنٹن
Updated at 1025 PST
میونخ…امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا کہ عالمی برادری مصر میں اقتدارکی باضابطہ منتقلی کی حمایت کرے،کچھ گروپس اپنے مقاصد کے حصول کے لیے نظام کو پٹری سے اتارسکتی ہیں۔جرمنی کے میونخ میں انٹرنیشنل میونخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ہلیر ی کلٹن نے مصر کے کشیدہ صورتحال کا
امریکی اداکارہ لندسے لوہن کی ہار چوری کے الزام کی تردید
Updated at 1010 PST
لاس اینجلس…امریکی اداکارہ لنزے لوہان نے قیمتی نیکلس چوری کرنے کاالزام کی تردیدکردی،کسی بھی الزام کوعدالت میں سامناکرنے کااعلان بھی کیا ہے۔ امریکی اداکارہ کے وکیل شون شیپ مین ہولی Shawn Chapman Holly نے ایک بیان میں کہاہے کہ لوہان پرنیکلس کی چوری کاالزام بے بنیاد ہے اگران کے خلاف
نابینا افر اد کے لیے بنا ئی گی خصو صی کا ر کی کامیاب ٹیسٹ ڈرائیو
Updated at 0830 PST
نیویارک…سی ایم ڈی…امریکہ میں نابینا افر اد کے لیے بنا ئی گی خصو صی کارنے پہلی ٹیسٹ ڈرائیو مکمل کر لی ہے جس میں ایک نا بین شخص نے فلو ریڈاکے ریسنگ ٹریک پر کامیا بی سے اس کا ر میں ڈرا ئیونگ کی۔ نا بینا افراد کے لیے بنا
Updated at 1200 PST بلوچستان کے متعدد علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی
Updated at 1120 PST کراچی میں ہلکی بارش ہونے کا امکان
Updated at 1100 PST بلوچستان میں تخریب کاری کے مختلف واقعات
Updated at 0950 PST منڈی بہاؤ الدین کے قریب زلزلے کے ہلکے جھٹکے
Updated at 0930 PST لاہور:دھرم پورہ کے قریب ٹرین کی ٹکر سے ریلوے ملازم ہلاک
Updated at 0910 PST پشاور میں آئندہ24گھنٹوں میں مزید بارش کا امکان
Updated at 0855 PST کراچی:فائرنگ کے مختلف واقعات میں2افراد زخمی
Updated at 0840 PST کراچی:پولیس مقابلے کے بعد مفرور ملزم گرفتار
Updated at 0815 PST غذا ئی اشیاء کی شکل میں بنا ئی گئی منفر د مو م بیتاں
Updated at 0805 PST سارک سیکریٹریز خارجہ اوروزراکونسل کااجلاس آج بھوٹان میں ہورہاہے
Updated at 0700 PST مصر :الاخوان المسلمون نے حکومت کیساتھ مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی
Updated at 0615 PST سلمان ،آصف اورعامرپر پابندی،سابق برطانوی کھلاڑیوں کا سخت ردعمل
Updated at 0545 PST مصر :عوامی احتجاج جاری ، آج یوم شہدا منانے کا اعلان
Updated at 0415 PST یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پریورپ کے مختلف ممالک میں بھی مظاہرے

بشکریہ جنگ