URDUSKY || NETWORK

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 افراد ہلاک،7 زخمی

136
کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 افراد ہلاک،7 زخمی
کراچی. . … .. .کراچی کے علاقے لیاری اور کٹی پہاڑی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 7افراد زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق کٹی پہاڑی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیاسی جماعت کا کارکن 35 سالہ لیاقت ولد عبد المنان ہلاک ہوگیاجبکہ فائرنگ کے نتیجے میں دوکارکناں زخمی بھی ہوئے،جن کی شناخت 25 سالہ شیر عالم اور 35 سالہ محمد یاسر کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے واقعات کو ٹارگٹ کلنگ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔رات گئے لیاری کے مختلف علاقوں میں بھی دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور5افراد زخمی ہوگئے۔فائرنگ کے بعد علاقے میں شدید کشیدگی پھیل گئی،جبکہ زخمی ہونے والے پانچوں افراد کو طبی امداد فراہم کرنے کے لئے سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

About The Author

WordPress Plugins Fierce – Finance Elementor Template Kit Figura – Creative Agency Elementor Template Kit Fijar – Plumbing Service Elementor Template Kit Fika – Wedding & Wedding Planner Elementor Template Kit Fildisi - Responsive Multi-Purpose WordPress Theme File Manager Plugin For WordPress File Sharing module for Perfex CRM FileBird – WordPress Media Library Folders Filebob – File Sharing And Storage Platform (SAAS) Fillo – Shoes & Sneakers Store WooCommerce Elementor Template Kit