تازہ خبریںمنظر نامہ

کراچی:بلوچ کالونی کے قریب ریلوے ٹریک پر2دھماکے،2 افراد زخمی

کراچی:بلوچ کالونی کے قریب ریلوے ٹریک پر2دھماکے،2 افراد زخمی
کراچی. . . . . .. . .کراچی میں بلوچ کالونی کے قریب ریلوے ٹریک پر2دھماکے ہوئے جس کے باعث 2 افراد زخمی ہوگئے جبکہ ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ایس ایس پی جمشید ٹاؤن عامر فاروقی کے مطابقبلوچ کالونی کے قریب اپ اور ڈاؤن دونوں ٹریک پر 2دھماکے ہوئے ہیں جن سے ٹریک کا ڈیڑھ فٹ کا حصہ متاثر ہوا جبکہ2 افرادزخمی بھی ہوئے ہیں ۔دھماکوں کے بعد کینٹ اسٹیشن سے روانہ ہونے والی ہزارہ ایکسپرس روک لی گئی ہے اور جبکہ امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئیں ہیں جبکہ پولیس اور رینجرز کی نفری جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہے۔دھماکوں میں کوئی جانی نقصا ن نہیں ہوا۔

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button