URDUSKY || NETWORK

پشاور میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، ڈی ایس پی سمیت 6افراد شہید |اردو سکائی اخبار 31 جنوری 2011

103
پشاور میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، ڈی ایس پی سمیت 6افراد شہید

Updated at 1415 PST
پشاور…خیبر پختونخوا کا صوبائی دارالحکومت پشاور یکے بعد دیگر دو دھماکوں سے لرز اٹھا۔ وخو پل اور تاج آباد دھماکوں میں ڈی ایس پی سمیت چھ افراد جاں بحق اور بیس زخمی ہوئے ۔پشاور میں پہلا دھماکا کوہاٹ روڈ پر وخو پل کے نیچے اس وقت ہوا جب ڈی ایس پی صدر سرکل رشید خان کی گاڑی وہاں سے گذر رہی تھی ۔ خود کش حملہ آور نے گاڑی کے قریب پہنچ کو خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ جس میں ڈی ایس پی رشید خان، ان کے ڈرائیورامین جان اور محافظ شیر رحمان سمیت پانچ افراد جاں بحق اور پندرہ زخمی ہوگئے ، سات زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال پہنچا دیا گیا جہاں تین کی حالت تشویش ناک ہے ۔ ابھی دھماکے کی گونج ختم نہیں ہوئی تھی کہ تاج آباد کے مقام پر پولیس وین کو دھماکے سے اڑا دیا گیا جس سے ایک پولیس اہلکار ناصر جاں بحق اورچار زخمی ہوئے جنہیں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پہنچا دیا گیا۔
ریمنڈ ڈیوس کے معاملے پرحکومت پرکوئی دباؤ نہیں،رحمن ملک
Updated at 1600 PST
کراچی …وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک کا کہناہے کہ ریمنڈ ڈیوس کے معاملے پرحکومت پرکوئی دباؤ نہیں ہے میرٹ پرفیصلہ کیاجائے گاجبکہ ولی خان بابرشہید کے قتل کی تحقیقات ایجنڈے میں سرفہرست ہیں۔وفاقی وزیرداخلہ کی سربراہی میں کوسٹ گارڈ،رینجرز اوردیگر اداروں کے حکام کا اجلاس ہو ا جس میں ڈی جی
پاکستان میں رہائش پذیر کوئی بھی غیرملکی وی آئی پی نہیں،بابراعوان
Updated at 1555 PST
اسلام آباد…وفاقی وزیرقانون وانصاف ڈاکٹربابراعوان نے کہا ہے کہ پاکستان میں رہائش پذیر کوئی بھی غیرملکی وی آئی پی نہیں اور قانون توڑنے والوں کو کٹہرے میں کھڑاہونا پڑیگا۔اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ بار دیربالاکے وفد سے ملاقات کے دوران ڈاکٹربابراعوان نے کہا کہ پاکستان ایک خودمختار ملک ہے جہاں تمام
ریمنڈڈیوس کواستثنا حاصل ہواتوامریکاکے حوالے کرناپڑیگا، سردار آصف
Updated at 1550 PST
اسلام آباد…وفاقی وزیر تعلیم سردار آصف احمد علی نے کہا ہے کہ اگر ریمنڈ ڈیوس کو سفارتی استثنا حاصل ہے تو اسے امریکا کے حوالے کرنا پڑے گا، اس صورت میں ریمنڈ کے خلاف کیس امریکا میں ہی چلے گا۔وہ اسلام آباد جاتے ہوئے لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفت
خوف و دہشت سے بھرپور نئی فلم دی رائٹ کاباکس آفس پر قبضہ
Updated at 1540 PST
لاس اینجلس …خوف و دہشت سے بھرپور ہولی وڈ کی نئی فلم دی رائٹ نے اس ہفتے باکس آفس پر قبضہ جمایا ہوا ہے۔اکیڈمی ایوارڈ یافتہ برطانوی اداکار انتھونی ہاپکنز کی اداکاری اور سسپنس سے بھرپور فلم دی رائٹ نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے امریکی باکس آفس پر پہلی
ریمنڈ ڈیوس کو رہا یا امریکا کے حوالے نہ کیاجائے، سپریم کورٹ میں پٹیشن
Updated at 1535 PST
لاہور…لاہور میں شہریوں کے قتل کیس میں گرفتار امریکی ریمنڈڈیوس کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کردی گئی ہے ۔ وطن پارٹی کے بیرسٹر ظفراللہ نے سپریم کورٹ میں دائر پٹیشن، آئین کے آرٹیکل184 تین کے تحت دائر کی ، اس میں موقف اختیار کیا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس
حکومت کانجی شعبے کے تعاون سے پرائیویٹ فریٹ ٹرین چلانے کا ارادہ
Updated at 1530 PST
کراچی …حکومت نجی شعبے کے تعاون سے پرائیویٹ فریٹ ٹرین چلانے کا ارادہ رکھتی ہے، جو پاکستان ریلویز کے بچھائے گئے نیٹ ورک کو استعمال کریں گی۔ انفرا سٹرکچر پراجیکٹ ڈویلپمنٹ فزیبلٹی کے منتظم اعلیٰ عادل انور کے مطابق ادارے نے پاکستان ریلویز کے تعاون سے نجی شعبے کو منصوبے
میڈیا پربھی دائیں بازو کے صحافیوں کا قبضہ ہو گیا ہے ،فوزیہ وہاب
Updated at 1525 PST
لاہور…پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات فوزیہ وہاب کا کہنا ہے کہ ناموس رسالت قانون کے حوالے سے حقیقت پسندانہ دلائل کوئی بھی سننے کیلئے تیار نہیں جبکہ میڈیا پربھی دائیں بازو کے صحافیوں کا قبضہ ہو گیا ہے ۔کنئیرڈکالج لاہور کے ریڈیو کی افتتاحی تقریب سے خطاب اور میڈیا
Updated at 1520 PST ذوالقرنین حیدر کی اہلیہ اور دو بیٹیوں کے پاسپورٹ واپس کر دیے گئے
Updated at 1515 PST زیادہ ٹی وی دیکھنے سے بچوں میں کمیونی کیشن مسائل پیدا ہوسکتے ہیں،تحقیق
Updated at 1510 PST #تیل کی یکساں قیمتیں : 2ماہ قومی خزانے سے 7ارب روپے خرچ کئے گئے
Updated at 1505 PST ریکوڈک کیس: ابتدائی معاہدہ پڑھ کر شرم آتی ہے، جسٹس رمدے
Updated at 1500 PST مصری مظاہرین بدستور بے قابو، کرفیو کا دورانیہ ایک گھنٹے بڑھادیا گیا
Updated at 1455 PST عطا آباد جھیل کے اطراف دفعہ144نافذ،کشتیاں چلانے پر پابندی
Updated at 1450 PST پارلیمانی کمیٹی آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فیصلہ کرے گی
Updated at 1440 PST دہشت گردوں کا آخری وقت تک مقابلہ کریں گے،بشیر بلور
Updated at 1430 PST مصر میں بحران: ایشیائی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
Updated at 1410 PST حکومت سندھ نے 12مشیر فارغ کردیئے، وزرابھی کم کرنے پر غور
Updated at 1405 PST نیویارک :مین ہیٹن میں 38دیوہیکل گلاب کے پھول نصب کر دئیے گئے
Updated at 1355 PST جیمز کیمر ون کی نئی تھر ی ڈی فلم’سینکٹم‘4 فرو ری کو ریلیز کی جا ئے گی
Updated at 1350 PST سیلاب متاثرین کیلئے ڈونرز کے 56فیصد وعدے پورے ہوچکے، ندیم احمد
Updated at 1330 PST تیونس ،مصر میں احتجاج: خلیجی ممالک کے حصص بازاروں میں مندی
Updated at 1315 PST شاہد آفریدی کوورلڈ کپ کیلئے کپتان برقرار رکھنے کافیصلہ
Updated at 1300 PST سوئٹزرلینڈ :نوجوان خواتین میں ووٹ دینے کی شرح میں نمایاں کمی
Updated at 1250 PST صدر اوباما کا پید ائش سر ٹیفکیٹ فر وخت کے لیے پیش کیا جائے گا
Updated at 1240 PST عدنان سمیع کے گانے کی آن لائن ریکارڈنگ ،لاکھوں افراد کی شرکت
Updated at 1235 PST ریمنڈ ڈیوس کے معاملے میں کسی سے کوئی رعایت نہیں کرینگے، شہباز شریف
Updated at 1220 PST پشاور میں پولیس موبائل کے قریب ایک اور دھماکا
Updated at 1205 PST پشاورخودکش حملہ، ڈی ایس پی سمیت 5افراد شہید، 15زخمی
Updated at 1155 PST پاکستان اسلحے کی دوڑ میں بھارت سے آگے نکل چکاہے،واشنگٹن پوسٹ
Updated at 1145 PST ملتان ریجن میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت سی این جی کو دو روز کیلئے بند
Updated at 1135 PST شادی سے قبل فٹنس کیلئے فکرمند کیٹ میڈلٹن نے ساس کا جم جوائن کرلیا
Updated at 1125 PST لاہور ڈویژن میں سی این جی کی لوڈ شیڈنگ جاری
Updated at 1115 PST آسٹریلیا سیلاب کے بعد سمندری طوفانوں کی زد پر ، ایک آگیا، ایک تیار
Updated at 1100 PST ایس ایم ایس اور ای میل نے محبت نامے لکھنے کی روایت کو ختم کردیا
Updated at 1050 PST نا کا رہ خطوط،پوسٹ کارڈ اور تصاویر سے تیار کر دہ منفرد پورٹریٹس
Updated at 1035 PST سگریٹ نوشیکے باعث یورپی مردوں کی شرح اموات میں اضافہ
Updated at 1025 PST گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر بارش ،پہاڑوں پر برفباری کا امکان
Updated at 1005 PST لاس اینجلس:17ویں سالانہ ایکٹرز گلڈ ایوارڈ کا میلہ
Updated at 0950 PST پشاورمیں خود کش حملہ، ڈی ایس پی سمیت 4 افراد جاں بحق
Updated at 0940 PST سوات:مٹہ میں فورسز کے ساتھ جھڑپ،6شدت پسند ہلاک
Updated at 0940 PST پشاور:کوہاٹ روڈ پر واقع گڑھی قمر دین میں دھماکا سنا گیا
Updated at 0925 PST ڈیرہ مراد جمالی ،گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کر دیا گیا
Updated at 0910 PST ایل ایچ ڈبلیو احتجاج، سندھ میں پولیو مہم دو دن کیلئے ملتوی
Updated at 0855 PST فیصل آباد میں صنعتوں کو دوسرے روز بھی گیس کی فراہمی معطل
Updated at 0830 PST فیصل آباد :پولیس اہلکاروں پر لوٹ مار کے الزام میں عوام کا تشدد
Updated at 0810 PST امریکی شہری پر پاکستانی قوانین کے مطابق مقدمہ چلے گا، راجہ ریاض
Updated at 0800 PST اداکارہ پریٹی زنٹا آج36 ویں سالگرہ منارہی ہیں
Updated at 0745 PST ہیوگو شاویز نے مصر کے بحران میں امریکی کردار کو شرم ناک قراردیدیا
Updated at 0700 PST ” اسانج کو سی آئی اے سے بچنے کیلئے بوڑھی عورت کا روپ دھارنا پڑا“
Updated at 0645 PST امریکا : اسلامک سینٹر کی پارکنگسے ایک شخص گرفتار، دھماکا خیز مواد برآمد
Updated at 0500 PST مصر: مظاہروں میں شدت آگئی، حسنی مبارک پر بین الاقوامی دباؤ میں اضافہ
Updated at 0415 PST مصرکی فوج کاکردار قابل تعریف ہے ،امریکا

بشکریہ جنگ