URDUSKY || NETWORK

ویب سائٹ وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو گرفتار کرلیا گیا | اردو سکائی اخبار 7 دسمبر 2010

94
ویب سائٹ وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو گرفتار کرلیا گیاnewspapers

Updated at 1523 PST
لندن … دنیا بھر میں تہلکہ خیر انکشافات کرنے والی ویب سائٹ وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو پولیس اسٹیشن میں طلب کیا گیا تھا اور انہوں نے پولیس کے سامنے خود کو گرفتاری کیلئے پیش کردیا ۔لندن کی میٹرو پولیٹن پولیس کے مطابق جولین اسانج کو یورپین ارسٹ وارنٹ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے جو سویڈن سے جاری کیے گئے تھے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جولین اسانج کولندن میں ویسٹ منسٹر مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیاجائیگا۔ادھر آسٹریلیا میں ایک گروپ کی جانب سے وزیراعظم کو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آسٹریلیا کا شہری ہونے کی حیثیت سے جولین اسانج کے حقوق کا تحفظ کیا جائے ۔جولین اسانج پر سویڈن میں اگست 2010 میں خاتون کے ساتھ زیادتی کا الزام ہے ۔
Updated at 1930 PST مہمند ایجنسی دھماکا،30زخمی لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج
Updated at 1920 PST کر کٹ ٹیم کے5کھلاڑیوں کوبیرون ملک جانے سے روک دیاگیا
Updated at 1910 PST جمیل فخری کے صاحبزادے کے قتل پرالطاف حسین کا اظہار افسوس
Updated at 1900 PST نیب جیسے اداروں کی خودمختاری تک احتساب نہیں ہوسکتا، مصدق عباسی
Updated at 1850 PST ایس ای سی پی نے کے ایس ای بورڈ کے دوعلیحدہ اجلاس پرنوٹس لے لیا
Updated at 1840 PST ٹیکسٹائل شعبے کو زیرو ریٹڈ رکھنے کا فیصلہ،ٹیکس ری فنڈ کی تجویز مسترد
Updated at 1830 PST بھارت،بنارس میں مندر کے باہر دھماکہ،20ذخمی
Updated at 1820 PST جاپان میں جرمنی کی کرسمس مارکیٹ عوام کی توجہ کا مرکز بن گئی
Updated at 1810 PST خطے میں تیسری عالمی جنگ لڑی جارہی ہے،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
Updated at 1800 PST وفاقی حکومت میں کچھ لوگوں کاکام شرپھیلاناہے،رانا ثناء اللہ
Updated at 1750 PST جولائی تا نومبر494 ارب70 کروڑ روپے کے محصولات جمع ہوئے، ایف بی آر
Updated at 1740 PST امریکا :پنسلووینیامیں برفباری سے رستے بلاک ہوگئے
Updated at 1730 PST سپریم کورٹ ڈی جی پٹرولیم کنسیشن پر سخت برہم، توہین عدالت کانوٹس
Updated at 1720 PST پاکستان میں القاعدہ کے محفوظ ٹھکانے ہیں، سرکوزی کی بھارتی بھاشا
Updated at 1710 PST کے ایس ای میں اتار چڑھاؤ،100انڈیکس 11431پوائنٹس پر بند
Updated at 1700 PST ممبئی: دیپکا نے رنبیر کپور کے نام کا ٹیٹو بدل دیا
Updated at 1650 PST خطے میں تیسری عالمی جنگ لڑی جارہی ہے،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
Updated at 1640 PST آل پاکستان مسلم لیگ کامسلم لیگ ن کی قیادت کوقانونی نوٹس
Updated at 1630 PST سوات : سرچ آپریشن کے دوران فورسز پرحملہ، 3 شدت پسند ہلاک
Updated at 1610 PST راولپنڈی:بے نظیرقتل کیس میں سعود عزیز اور خرم شہزاد کی ضمانت منظور
Updated at 1600 PST پشاور : گریژن پارک میں گل داودی کی نمائش دوسرے روز بھی جاری
Updated at 1555 PST پی اے سی: سابق چیئر مین این ایچ اے وسابق سیکرٹری مواصلات کی طلبی
Updated at 1545 PST عوام ملکی ترقی کیلئے کام کرتے رہیں، نوازشریف
Updated at 1535 PST اپنا ملک خواہ کیسا ہو بچوں کو دورنہ بھیجیں،جمیل فخری کی ہم وطنوں سے التجا
Updated at 1515 PST دو رینٹل پروجیکٹس کی ایڈوانس رقم کل تک سود سمیت واپس لینے کا حکم
Updated at 1510 PST ہالی ووڈ میں فائٹر کا پریمئر،فلم کے اداکاروں کی شرکت
Updated at 1505 PST اسپین میں منعقد کیا جانے والا سالانہ آگ کا میلہ
Updated at 1500 PST جنوبی وزیرستان کواب کوئی خطرہ نہیں رہا،جنرل اشفاق کیانی
Updated at 1455 PST امریکا نے دوست ملکوں کو ایران کو اسلحہ فراہم کرنے سے روکا، وکی لیکس
Updated at 1450 PST اب مساج کے لیے بھی روبوٹ تیار کرلیا گیا
Updated at 1440 PST ’ٹینگلڈ‘نے باکس آفس پر ہیری پورٹر کو چت کردیا
Updated at 1430 PST جولیان اسانج کی ضمانت کاامکان نہیں، وکیل
Updated at 1425 PST سخت سردی سے سیلاب متاثرین کے مسائل میں اضافہ
Updated at 1410 PST پیٹریاس کاافغانستان سے امریکی افواج کی واپسی پر شبہات کا اظہار
Updated at 1400 PST جنوبی وزیرستان: لدھا میں شدت پسندوں کا راکٹ حملہ
Updated at 1355 PST کرزئی نے امریکا کے سامنے کئی بارکمزور زرداری کا کیس لڑا،وکی لیکس
Updated at 1350 PST کراچی:آئندہ24گھنٹے موسم صاف و خشک رہے گا
Updated at 1345 PST بلوچستان:مختلف واقعات میں3افراد جاں بحق، ایک اغواء
Updated at 1340 PST امریکا میں 86گھنٹے 6 منٹ تک ٹی وی دیکھنے کاعالمی ریکارڈ بن گیا
Updated at 1335 PST کولمبیا میں لینڈسلائڈنگ سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد23 ہوگئی
Updated at 1325 PST ملک بھر میں سردی کی لہر، اسکردو میں منفی 15 تک درجہ حرارت پہنچ گیا
Updated at 1315 PST افغانستان سے برطانوی فوج کا انخلا آئندہ سال سے شروع ہوگا،کیمرون
Updated at 1305 PST شہزاد رائے اور جی او سی حیدرآبادکاسیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
Updated at 1255 PST میکسیکو : کرسمس پر دو آئس اسکیٹنگ رنگز کا افتتاح
Updated at 1245 PST خیر پور :مسافر بس الٹنے سے بچی اور خاتون جاں بحق
Updated at 1235 PST کراچی:24گھنٹوں میں شہری18گاڑیوں،68موٹرسائیکلوں سے محروم
Updated at 1225 PST گلاسکو اورایڈن برگ میں ائیر پورٹ مکمل طورپربرف میں چھپ گئے
Updated at 1215 PST جونی ڈیپ اور انجلینا جولی فلم ’دی ٹورسٹ‘ پروموشن کیلئے نیویارک پہنچ گئے
Updated at 1205 PST مہمند ایجنسی: جاں بحق افراد کی تعداد42ہوگئی، علاقے میں سوگ
Updated at 1155 PST کوئٹہ: وزیراعلیٰ کے قافلے پر خودکش حملہ ناکام، ایک شخص جاں بحق
Updated at 1145 PST کراچی:منگھوپیر میں طالبان کا نیٹ ورک پکڑاگیا، 400افراد زیرحراست
Updated at 1135 PST کوئٹہ:حج پروازوں کی تاخیر سے آمد میں بتدریج کمی
Updated at 1125 PST کوئٹہ میں سریاب پھاٹک پر دھماکا
Updated at 1055 PST میکسیکو:ماحولیاتی تبدیلیوں کا شعور اجاگر کرنے کیلئے زیرسمندر انوکھا احتجاج
Updated at 1045 PST جرمنی کے چڑیا گھر میں منا ئی گئی بر فا نی ریچھ کی سا لگر ہ
Updated at 1030 PST گیس لوڈ مینجمنٹکے تحت ملتان ریجن میں سی این جی کی فراہمی معطل
Updated at 1015 PST جا پان میں روبوٹ معذور افراد کے دوست بن گئے
Updated at 1000 PST انگلش فاسٹ بولر براڈ زخمی ہوجانے کے بعد باقی میچز سے باہر
Updated at 0950 PST طالبان کیخلاف پاکستان کی پالیسی ’تقسیم کرو اور جیتو‘ ناکام ہو گئی،وکی لیکس
Updated at 0940 PST لاہور: سبزہ زار میں رقمکے تنا زعہ پر ستائیس سالہ نوجوان قتل
Updated at 0930 PST القاعدہ نے مہلک پرفیوم ایجاد کرلیا،سعودی سیکیورٹی ذرائع
Updated at 0915 PST سوات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،3شدت پسند ہلاک
Updated at 0900 PST مصر:پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے نتائج کا اعلان
Updated at 0845 PST قصور: غربت سے تنگ ماں بیٹی نے زہریلی گولیاں کھا لیں
Updated at 0830 PST ایڈیلیڈ ٹیسٹ:آسٹریلیا کو اننگز اور 71رنز سے شکست
Updated at 0820 PST امریکی مفادات سے وابستہ بھارتی کمپنیوں کی فہرست جاری
Updated at 0815 PST ابوظہبی میں امریکا کے اتحادی چھ خلیجی ریاستوں کا سربراہی اجلاس شروع
Updated at 0800 PST سائنس فکشن فلمTron: Legacy کا لندن میں پریمئر
Updated at 0730 PST امریکی سلامتی کو شدید خطرہ لاحق ہوگیا ہے،ہلیری کلنٹن
Updated at 0715 PST وکی لیکس کے بانی آج عدالت میں پیش ہوسکتے ہیں،برطانوی اخبار
Updated at 0630 PST پاکستان آئندہ چند برسوں میں پشتون بیلٹ سے ہاتھ دھو سکتا ہے،امریکی مراسلہ
Updated at 0530 PST کراچی: گلشنِ حدید سے ایک ڈاکٹر پر اسرار طور پر لاپتہ
Updated at 0515 PST فرانس: وکی لیکس سائٹ کی بندش کی حکومتی درخواست مسترد
Updated at 0400 PST شیخوپورہ: ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے جواں سال خاتون ہلاک
Updated at 0345 PST کراچی:مختلف علاقوں میں جرائم کی وارداتیں، خاتون ہلاک ،2 افراد زخمی
Updated at 0250 PST اداکار جمیل فخری کے بیٹے علی ایاز فخری کی امریکا میں موت کی تصدیق

بشکریہ جنگ