URDUSKY || NETWORK

عمران فاروق لندن میں قتل ہوئے،دکانیں کراچی میں بند ہوئیں،ذوالفقار مرزا | اردو سکائی اخبار 13 دسمبر 2010

86
عمران فاروق لندن میں قتل ہوئے،دکانیں کراچی میں بند ہوئیں،ذوالفقار مرزا

Updated at 1710 PST
کراچی…وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہٹارگٹ کلرزکاتعلق کراچی کی سب سے بڑی جماعت ہے،عمران فاروق لندن میں قتل ہوئے اور دکانیں کراچی میں بند ہوئیں، کراچی میں پٹھانوں ، پنجابیوں، بلوچوں اور سندھیوں کو چن چن کر مارا جا رہا ہے، اگر تمام قومیتوں نے اتحاد کرکے برسٹ مارا تو بے گناہ اردواسپیکنگمریں گے۔یہ بات انہوں نے ایوان صنعت و تجارت کراچی میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔وزیر داخلہ نے کہا کہکیاعمران فاروق کواسفندیارنے قتل کیاکہ یہاں پٹھانوں کوماراجائے،ان کا کہناتھا کہ تاجروں کی مختلف ایسوسی ایشنزبھتے دیتی ہیں،آپ کاروباری لوگ اپنے پیسوں سے بھتااورطالبان کوزکوة دیتے ہو،ہمارے پاس پولیس کوگاڑیاں ،موٹرسائیکل دلانے کے پیسے نہیں ہیں،آپ کاروباری لوگ اس پیسے سے پولیس کوگاڑیاں کیوں نہیں دلاتے،یہاں اسلحے کے زورپرکھالیں چھین لی جاتی ہیں،کس کتاب میں لکھاہے کہ بندوق کے زورپرکھالیں چھینے۔وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے الزام عائد کیا کہکراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث60افرادگرفتارکیے اورٹارگٹ کلرزکاتعلق کراچی کی سب سے بڑی جماعت ہے۔لیاقت آبادمیں ایک مغوی کورکھاگیااورتاوان لیکرچھوڑاگیا اورہم نے وہاں سے بھاری اسلحہ برآمدکیا،اس میں سیکٹرانچارج ملوث ہے ۔انہوں نے کہا کہ کراچی سب کا شہرہے اور تمام سیاسی جماعتیں یہاں کی حالات کی ذمہ دارہیں،کراچی میں ایک زمانے میں تھانے نیلام ہوتے تھے،شترمرغ کی طرح گردن چھپانے سے خیریت نہیں ہوگی،کاروباری سیاست میں استعمال ہونے سے بچیں۔
قائد اعظم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا جناح ٹرمینل گروی رکھ دیا گیا
Updated at 2210 PST
کراچی…حکومت نے اپنے بڑھتے ہوئے اخراجات پورے کرنے کے لیے قائد اعظم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے جناح ٹرمینل جیسے قومی اثاثے کو گروی رکھ کر مزید37 ارب روپے کے سکوک بانڈز جاری کردیئے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے جیو نیوز کو بتایاکہ قائد اعظم انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے جناح ٹرمینل کی
متحدہ ذوالفقار مرزا کی اشتعال انگیز کی سی ڈی صدر، وزیراعظم کوپیش کریگی
Updated at 2050 PST
کراچی…متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے ارکان کا ہنگامی اجلاس پیرکے روز ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروعزیزآباد میں ہوا ۔ اجلاس میں صوبائی وزیرداخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کی اشتعال انگیز تقریرپرغوروخوص کیا گیااور اس پر گہری تشویش کااظہار کیا گیا۔ اجلاس میں متفقہ طورپر طے
Updated at 2356 PST چیئرمین نیب کے تقرر کیخلاف پٹیشنز کی سماعت ملتوی
Updated at 2350 PST سوئی سدرن کمپنی کا ہفتے میں دو دن سی این جی پمپس بند رکھنے کا فیصلہ
Updated at 2340 PST ورلڈ کپ کیلئے ابتدائی 30کھلاڑیوں کا اعلان پندرہ دسمبرکو کیا جائیگا
Updated at 2320 PST چین اور بھارت کے تعلقات انتہائی نازک ہیں ، چینی سفیر
Updated at 2310 PST پی ایچ ایف ایگزیکٹو بورڈکا اجلاس 28دسمبر کولاہور میں ہوگا
Updated at 2250 PST گوجرانوالہ ، اسماویہ قتل کیس، گرفتار پولیس انسپکٹر ضمانت پر رہا
Updated at 2240 PST گزشتہ تین برسوں میں گرانی 66فیصد رہی،گورنر اسٹیٹ بنک
Updated at 2230 PST ہیلتھ انشورنس اسکیم کا ملک بھر میں جلد آغاز کیا جائے گا،فرزانہ راجہ
Updated at 2220 PST پاکستان کی بقاء وسلامتی : ایم کیوایم امیدکی کرن ہے، الطاف حسین
Updated at 2150 PST مذہب کے نام پر پروفیشلز کا محاصرہ کرنا تشویشناک ہے،شیری رحمن
Updated at 2130 PST پاکستان میں انقلاب لانے کا وقت آگیا ،ایم کیو ایم
Updated at 2120 PST جنوبی وزیرستان کے12سومتاثرین اپنے گھروں کوواپس پہنچ گئے
Updated at 2110 PST شہبازشریف نے آرجی ایس ٹی کی تجویز پر دستخط کیے تھے ،خورشید شاہ
Updated at 2040 PST سپریم کورٹ میں حج کرپشن کیس کی سماعت
Updated at 2030 PST رواں سال کپاس کی1 کروڑ10 لاکھ گانٹھوں کی پیدوار متوقع ہے، نذرگوندل
Updated at 2020 PST اگلے سال درآمد کنندگان اور سپلائرزپر براہ راست ٹیکس لاگو کیا جائیگا،ایف بی آر
Updated at 2000 PST حج کرپشن کیس:اعظم سواتی نے ایف آئی اے کو بیان ریکارڈ کرادیا
Updated at 1940 PST دبئی:اسی کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری، 11مفاہمتی یادداشتوں پردستخط
Updated at 1930 PST کراچی:FIA کاصدر پاسپورٹ آفس پر چھاپہ، ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت 3گرفتار
Updated at 1920 PST مکئی کے دانے ،غذائیت سے بھرپور،صحت کے لیے مفید
Updated at 1910 PST تائیوان : فارنسک ماہرنیپھٹے نو ٹوں کو اصل شکل میں بحا ل کر دیا
Updated at 1900 PST امریکہ:2288 بچوں کی اکٹھے فزیکل ایجوکیشن کلا س میں شرکت
Updated at 1850 PST شاہ رخ نے سلمان اور فرح خان کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا
Updated at 1840 PST ایف سولہ طیاروں کی آخری کھیپ ،6 طیارے پاکستان پہنچ گئے
Updated at 1830 PST اسلام آباد :دھمکی آمیزکالزکے بعدوزارت داخلہ کی عمارت کی تلاشی
Updated at 1820 PST ایران کے وزیر خارجہ منوچہر متقی برطرف، علی اکبر صالحی عارضی وزیر مقرر
Updated at 1810 PST برفانی طوفان سے امریکی اسٹڈیم کی چھت گرگئی
Updated at 1800 PST سر ی لنکا : وزرا ء کو تھکن دو ر کر نے کے لیے یو گا کرا یا جا ئے گا
Updated at 1750 PST کولیشن سپورٹ فنڈ کے 70 کروڑ ڈالردسمبرکے اختتام تک پاکستان پہنچ جائینگے
Updated at 1740 PST ایک اوربھا رتی سفارت کار کی امریکی ائیر پورٹ پرجا مہ تلا شی
Updated at 1730 PST صادق آباد: پولیس ملزمان سے مل گئی، قتل کے ملزموں پر چوری کا مقدمہ
Updated at 1720 PST اسلام آباد ہائی کورٹ: پہلی پٹیشن پرویز مشرف کیخلاف دائر
Updated at 1700 PST اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم برآمد کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
Updated at 1655 PST ملتان: جائیداد کے تنازع پر شوہر نے بیوی کو آگ لگادی
Updated at 1645 PST کراچی: آج رات ٹھنڈ میں مزید اضافے کی پیش گوئی
Updated at 1630 PST کراچی: منشیات کے عادی شخص نے خودکشی کرلی
Updated at 1615 PST ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا
Updated at 1600 PST بابافرید گنج شکر کا عرس: بہشتی دروازے کی کھلنے کے بعد تقریبات عروج پر
Updated at 1520 PST بالائی علاقوں میں درجہ حرارت منفی 16تک گرگیا
Updated at 1510 PST حج ا سکینڈل : ایف آئی اے کو6جنوری تک تحقیقات مکمل کرنے کی ہدایت
Updated at 1500 PST پشاور: بھانہ ماڑی میں اسکول وین پر بم حملہ، ڈرائیور جاں بحق، دو بچے زخمی
Updated at 1345 PST ایشیائی منڈی میں خام تیل کی88ڈالر فی بیرل سے اوپر ٹریڈنگ
Updated at 1335 PST پی سی او ججز توہین عدالت کیس: چاررکنی بینچ کیخلاف اعتراضات مسترد
Updated at 1320 PST امریکا سے جدید ایف 16طیاروں کی آخری کھیپ پہنچے گی
Updated at 1300 PST نوازشریف سوشل سکیورٹی اسپتال، اینجیو گرافی مشین کی خریداری میں گھپلا
Updated at 1245 PST بھارتی شیخوپورہ کی پیاز کی پاکستان اور بنگلہ دیش میں طلب بڑھ گئی
Updated at 1230 PST روس کو بھارت سے دہشت گردی کا خطرہ رہتا ہے، وکی لیکس
Updated at 1215 PST ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ:سہیل شہزاد پری کوارٹرفائنلز میں پہنچ گئے
Updated at 1200 PST حج اسکینڈل: دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرینگے، چیف جسٹس
Updated at 1145 PST ترکمانی گیس بھارت کو مہنگی پڑے گی
Updated at 1130 PST نصیر آباد: لانگو قبائل کے درمیان تصادم جاری، ہلاکتوں کی تعداد 8ہوگئی
Updated at 1120 PST ملتان ریجن میں آج سے دو روز کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند کردیئے گئے
Updated at 1110 PST فیصل آباد:صنعتوں کو پانچویں روز بھی گیس کی فراہمی بند
Updated at 1100 PST وکی لیکس کے اب تک کئے جانے والے اہم ترین انکشافات
Updated at 1045 PST اسلام آباد ہائیکورٹ 16ماہ بند رہنے کے بعد رسمی طور پر بحال
Updated at 1030 PST ’ وینزویلاکو ہتھاروں کی فروخت روکنے کی امریکی کوشش ناکام ہوئی‘
Updated at 1020 PST مٹر کھانے سے جلد صاف ، کولیسٹرول قابو میں رہتا ہے، تحقیق
Updated at 1010 PST محرم الحرام کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل کر لئے، آئی جی بلوچستان
Updated at 0955 PST اسپاٹ فکسنگ کا الزام غلط ہے، برآمد ہونیوالی رقم میری تھی،سلمان بٹ
Updated at 0940 PST کراچی:12بھارتی ماہی گیر رہا،کل بھارت کے حوالے کیا جائے گا
Updated at 0900 PST نصیر آباد:زمین کے تنازع پر تصادم میں7افراد ہلاک
Updated at 0840 PST ’برطانوی سیلرز کی ایران سے رہائی اومان کے تعاون سے ممکن ہوئی‘
Updated at 0815 PST ایمزون کی ویب سائٹ نصف گھنٹے تک آف لائن رہی
Updated at 0800 PST پی آئی اے اور ٹریول ایجنٹس کے درمیان تنازع لندن ہائیکورٹ پہنچ گیا
Updated at 0720 PST پاکستان بالخصوص پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں شہباز شریف
Updated at 0700 PST محرم کیلئے فول پروف سیکیورٹی پلان ترتیب دیدیاگیا،شرمیلا فارقی
Updated at 0630 PST کراچی :رات گئیسردی کے باعث چوکیدا رلکڑیاں جلا کر ہاتھ سینکتے رہے
Updated at 0600 PST لاہور میں محرم الحرام کے دوران مجالس کا اہتمام
Updated at 0530 PST کراچی:گذشتہ24گھنٹوں میں10 گاڑیاں چوری وچھینی گئیں
Updated at 0500 PST برطانوی سرمایہ کار پاکستان میں دستیاب مواقعوں سے فائدہ اٹھائیں، وقار احمد خان
Updated at 0400 PST کراچی پولیس کی دوکاروائیاں ،چھینی گئی لاکھوں روپے مالیت کی چینی برآمد

بشکریہ جنگ