URDUSKY || NETWORK

منڈی بہاؤالدین ، پرانی دشمنی کی بناء پر ایک ہی خاندان کے9افراد قتل|مذید تازہ خبریں

79
منڈی بہاؤالدین ، پرانی دشمنی کی بناء پر ایک ہی خاندان کے9افراد قتل

Updated at 0940 PST
منڈی بہاؤالدین … منڈی بہاؤالدین کے علاقے قادر آباد میں ایک ہی خاندان کے نو افراد کو پرانی دشمنی پر تیز دھار آلے سے قتل کردیا گیا۔ڈی پی او عبدالرب کے مطابق قادرآباد کی نواحی بستی مخدوم میں گھر کے سربراہ دلشاد تلہ سمیت گھر میں سوئے ہوئے تمام افراد کو پرانی دشمنی پر تیز دھار آلے سے قتل کردیا۔ قتل ہونے والوں میں تین خواتین اور چار بچے بھی شامل ہیں ۔ڈی پی او کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے۔واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
بالائی علاقوں میں برفباری جاری، لکڑی کی قیمتوں میں اضافہ
Updated at 1045 PST
اسلام آباد…ملک کے شمالی اور بالائی علاقوں گزشتہ روز بھی بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برفباری متوقع ہے۔سوات کے بالائی علاقے مالم جبہ میں برف
مصر،حکومت نے سرکاری میڈیا پر بھی اپنا کنٹرول کھو دیا
Updated at 1030 PST
قاہرہ…احتجاجوں اور جلوسوں نے مصری حکومت کو ناکوں چنے چبوادیے۔اور حسنی مبارک کو لگنے والا تازہ ترین جھٹکا یہ ہے کہ انہوں نے سرکاری میڈیا پر کنٹرول بھی کھودیا ہے۔مصر کے صدر حسنی مبارک کے تیس سالہ دور حکمرانی میں اسٹیٹ میڈیا قدم بہ قدم ان کے ساتھ رہا۔لیکن اب
ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو دھچکا، ہسسی اور ہارٹز میگا ایونٹ سے باہر
Updated at 1010 PST
سڈنی…ورلڈ کپ 2011 سے پہلے آسٹریلیا کی تیاریوں کو شدید دھچکہ لگا ہے، بیٹسمین مائیکل ہسسی اور آف اسپنر نیتھن ہارٹز انجریز سے صحتیاب نہ ہونے کی وجہ سے میگا ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوران مائیکل ہسسی ہیمسٹرنگ اور نیتھن ہارٹز کندھے
پشاور:پولیس چوکی اور وین پر حملے،انسپکٹر شہید،4اہلکار زخمی
Updated at 0835 PST
پشاور…پشاورکے نواحی علاقہ متھرا میں نامعلوم شدت پسندوں کی جانب سے چوکی کو اڑانے کے بعد پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں انسپکٹر شھید اور چار دیگر اھلکار زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ نامعلوم شدت پسندوں نے پہلے پولیس چوکی
Updated at 1020 PST بھوٹان، تھمپو میں خارجہ سیکرٹریوں کا دوروزہ اجلاس
Updated at 0950 PST شاہ عالم مارکیٹ میں لگی آگ پر95فیصد قابو پا لیا،کمشنر لاہور
Updated at 0930 PST فارمولاون ڈرائیور روبرٹ کیوبزا ریلی کے دوران حادثے میں شدید زخمی
Updated at 0915 PST پشاور:گلبہار میں دو خواتین کوگلے میں پھندا ڈال کر قتل کردیا گیا
Updated at 0905 PST لوڈ منجمنٹ کے تحت ملتان ریجن میں دوسرے روز بھی سی این جی اسٹیشن بند
Updated at 0850 PST اسکردو، بارش اور برفباری سے مکان کی چھت گرگئی،5افراد جاں بحق
Updated at 0825 PST کراچی:لاسی گوٹھ میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے 2افراد زخمی
Updated at 0815 PST کراچی:مواچھ گوٹھ میں پولیس مقابلہ،ایک ملزم ہلاک،دوسرا گرفتار
Updated at 0800 PST مٹھی :مسافر کوسٹر الٹ جانے سے9 افراد جاں بحق،45 زخمی
Updated at 0645 PST کراچی:کورنگی کراسنگ کے قریب ٹریفک حادثہ،6 افراد زخمی
Updated at 0615 PST لاہور شیخو رہ موٹر وے دھند کے باعث بند کردی گئی
Updated at 0520 PST کوئٹہ:ہزارگنجی میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا
Updated at 0500 PST امریکی محکمہ خارجہ کا فہیم کی بیوہ کی خود کشی پر اظہار افسوس
Updated at 0445 PST اسپاٹ فکسنگ کے شواہد کا لندن جا کر ہی پتہ چلے کا،محمد عامر
Updated at 0400 PST لاہورائرپورٹ پرپی آئی اے ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ