صدر مملکت نے 19ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر دستخط کردیئے
Updated at 1605 PST
کراچی … صدر مملکت آصف علی زرداری نے 19ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر دستخط کردیئے ہیں، جس کے یہ ترمیم آئین کا حصہ بن گئی ہے۔ ترمیم پر دستخط کی تقریب بلاول ہاؤس کراچی میں ہوئی ، جس میں مختلف وفاقی و صوبائی وزراء اور اتحادی جماعتوں کے ارکان نے شرکت کی۔ اس سے قبل سینیٹ اور قومی اسمبلی میں آئین میں19ویں ترمیم کی منظوری دی جاچکی ہے۔ واضح رہے اٹھارویں آئینی ترمیم میں سپریم کورٹ کی سفارشات پر نئی ترامیم کی گئیں اور انہیں 19ویں ترمیم کی صورت میں پیش کیا گیا۔
الطاف حسین کی بلوچ نوجوانوں سے ایم کیو ایم میں شمولیت کی اپیل
Updated at 1620 PST
لندن … ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے بلوچ عوام خصوصاً طالب علموں اور نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے حقوق کے حصول کیلئے متحدہ قومی موومنٹ میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شامل ہوں اور ایم کیوایم کے ساتھ ملکر تمام جائز حقوق کے حصول
لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا غلط وعدہ نہیں کرنا چاہئے تھا، پرویز اشرف کا پچھتاوا
Updated at 1610 PST
لاہور…وفاقی وزیرپانی وبجلی راجا پرویزاشر ف نے تسلیم کیا ہے کہ انہوں نے قوم سے لوڈشیڈنگ ختم کرنے کاغلط وعدہ کیا تھا جونہیں کرناچاہیے تھا،ان کا کہنا ہے کہ کئی پاورپلانٹ منصوبے پائپ لائن میں ہیں اوران سے صارفین کو جلدریلیف ملے گا۔ رائیونڈروڈ پر201میگاواٹ کے نجی تھرمل پلانٹ کے
رنبیر کپور کی نرگس سے بے تکلفی اور کترینہ سے بیزاری
Updated at 1600 PST
ممبئی…سی ایم ڈی…بالی ووڈ میں تیزی سے کامیابی کے مراحل طے کرتے رشی کپور کے صاحبزادے رنبیر کپور آئے دن خبروں میں گرم رہتے ہیں اب آیا وہ خبریں ان کی دپیکا پدکون سے علیحدگی کی ہوں یاپھر کترینہ سے دوستی کی۔تاہم اب تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ رنبیر
آ ئیوری کو سٹ کے صدر کا امریکی صدر اوبامہ کا ٹیلی فو ن سننے سے انکار
Updated at 1525 PST
عابدجان…سی ایم ڈی…آ ئیوری کو سٹ کے صدر Laurent Gbagboنے امریکی صدر برا ک اوبامہ کی ٹیلی فو ن کال سننے سے انکار کر دیا ہے ۔ آ ئیو ری کوسٹ میں حا لیہ ہنگا موں اور تصا دم کے واقعات کے بعد Laurent Gbagboپر صدارت کے عہدے سے مستعفی