صدرآصف زرداری کی زیرصدارت پیپلزپارٹی کورکمیٹی کا اجلاس
Updated at 2210 PST
اسلام آباد…صدرآصف علی زرداری کی زیرصدارت پیپلزپارٹی کی کورکمیٹی کاایوان صدر اسلام آباد میں اجلاس جا ری ہے ۔اجلاس میں وزیراعظم سمیت پیپلزپارٹی کے راہنماشریک ہیں۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ریمنڈڈیوس کے معاملے اورنئی کابینہ پرپارٹی راہنماؤں کواعتمادمیں لیاجائیگا۔اجلاس میں مجوزہ گول میزکانفرنس پرمشاورت کی جائیگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی45دن کی مہلت کے خاتمے کے بعدحکمت عملی پربھی مشاورت کی جا ئے گی ۔کورکمیٹی کے اجلاس میں شاہ محمود قریشی اورفوزیہ وہاب کو نہیں بلایاگیا۔
حکومت کو دی گئی مہلت22فروری کو پوری ہوگی،اسحاق ڈار
Updated at 2140 PST
لاہور…مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے امید ظاہر کی ہے کہ حکومت دس نکات پر سنجیدگی سے عمل کرے گی، کیونکہ اس کیلئے راکٹ سائنس کی نہیں سیاسی بصیرت کی ضرورت ہے ،حکومت کو دی جانیوالی ڈیڈلائن 22فروری کو ختم ہوجائیگی ،امید ہے لانگ مارچ کی نوبت نہیں
ٹی وی چینلز کیبل آپریٹرز ورلڈکپ نشریات نہ دکھائیں،جیو سوپر کا انتباہ
Updated at 1810 PST
کراچی…پاکستان میں کرکٹ ورلڈکپ2011 کے نشریاتی حقوق جیوسوپرکے پاس ہیں دیگرٹی وی چینلز کیبل آپریٹرزورلڈکپ ٹرانسمیشن دکھانے سے اجتناب کریں، ترجمان جیو سوپر کا کہنا ہے کہ پیمرا،اسلام آبادہائیکورٹ،سپریم کورٹ اس سلسلے میں واضح فیصلہ دے چکی ہیں۔لہذادیگرٹی وی چینلزورلڈکپ ٹرانسمیشن دکھانے سے اجتناب کریں،ورلڈکپ ٹرانسمیشن دکھانے سے بازرہیں،جیوسوپر کی
Updated at 2200 PST
ایم کیو ایم کے زیر اہتمام ہفتہ کو محفل ذکرِ مصطفی منعقد ہوگی
Updated at 2150 PST
ریمنڈ ڈیوس کے معاملے پر لائحہ عمل عدالت میں پیش کیا جائیگا، فردوس عاشق
Updated at 2130 PST
بالائی علاقوں میں برفباری سے بند سڑکیں کھولنے کا کام شروع
Updated at 2120 PST
ْ سلیم شہزاد ،پی جے میر اور ارباب چانڈیو سے الطاف حسین کی تعزیت
Updated at 2110 PST
دنیا کا سب سے بڑا کیکڑا برطانیہ میں نمائش کے لیے پیش
Updated at 2100 PST
لاہورپریس کلب میں عید میلاد النبی ﷺکے سلسلے میں سیرت کانفرنس
Updated at 2050 PST
راولپنڈی : حساس ادارے کی عمارت کے باہرسے بارودی سرنگیں برآمد
Updated at 2040 PST
6 وفاقی اسپتالوں کے پیرامیڈیکل ا سٹاف کیلئے سروس ا سٹرکچر کی منظوری
Updated at 2030 PST
چوہدری برادران نے کبھی انتقامی کارروائی نہیں کی،کامل علی آغا
Updated at 2020 PST
ممبئی حملہ سازش کیس کی سماعت کسی کارروائی کے بغیرملتوی