تازہ خبریں

سینیٹر لطیف کھوسہ کو پنجاب کا نیا گورنر مقرر کئے جانے کا امکان | اردو سکائی اخبار 9 جنوری 2011

سینیٹر لطیف کھوسہ کو پنجاب کا نیا گورنر مقرر کئے جانے کا امکان

Updated at 1440 PST
Latif-Khosa لاہور . . . . پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر لطیف کھوسہ کو پنجاب کا گورنر مقرر کرنے کا امکان ہے۔ گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے بعد نئے گورنر کیلئے اعتزاز احسن،جہانگیر بدر، عاصمہ جہانگیراور ڈاکٹر بابر اعوان سمیت کئی نام سامنے آئے تھے۔اس سلسلے میں صدر آصف علی زرداری نے کراچی میں کئی مشاورتی اجلاس بھی منعقد کیا تھا۔ دوسری جانب لطیف کھوسہ کی وزیراعظم سے ملاقات جاری ہے اور امکان ہے جلد ہی انہیں صوبہ پنجاب کا نیا گورنر مقرر کردیا جائے گا۔
امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن خلیجی ریاستوں کے 5 روزہ دورے پر روانہ
Updated at 1425 PST
واشنگٹن . . . . امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن خلیجی ریاستوں کے 5 روزہ دورے پر روانہ ہوگئی ہیں ۔ وہ ایران پر پابندیاں مزید سخت کرنے اور عراق کی نئی حکومت کیلئے عرب ممالک کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کریں گی ۔ امریکی وزیر خارجہ کل متحدہ
گیس کی عدم فراہمی:فیصل آباد میں تیسرے روز بھی فیکٹریاں وکارخانے بند
Updated at 1400 PST
فیصل آباد . . . . فیصل آباد میں آج تیسرے روز بھی گیس نہ ملنے سے فیکٹریاں اور کارخانے بند ہیں جبکہ سی این جی اسٹیشنز کو بھی گیس کی فراہمی بند کردی گئی ہے۔ سوئی گیس کے لوڈمینجمنٹ پلان کے تحت فیصل آباد میں گزشتہ رو روز سے
گیس کی عدم فراہمی: کوٹری میں 174میگاواٹ کاپاور اسٹیشن بند
Updated at 1150 PST
حیدرآباد . . . . گیس کی عدم فراہمی کے باعث کوٹری میں 174میگاواٹ بجلی پیدا کرنیوالاپاور اسٹیشن بند ہوگیا جبکہ جامشورو تھرمل پاور ہاؤس اورلاکھڑا پاور ہاؤس کے چھ یونٹ پہلے ہی سے بند ہیں جوچھ سو میگاواٹ بجلی کرتے تھے۔ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کا بحران میں
پاکستانی بولرز کی شاندار کارکردگی،کیویز کو10 وکٹوں سے شکست
Updated at 1050 PST
ہیملٹن … بولرز کی شاندار کارکردگی کے باعث پاکستان نے نیوزی لینڈکو پہلے ٹیسٹ میں 10وکٹوں سے شکست دے دی،عبدالرحمان کو مین آف دی میچ قراردیا گیا۔ عمر گل، عبدالرحمان اور وہاب ریاض نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔کیوی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 110 رنز پرڈھیرہوگئی۔ اس طرح پاکستان
Updated at 1510 PSTٹیم متحد ہوکر کھیلی ،مصباح الحق، خراب بیٹنگ کی وجہ سے ہارے، ویٹوری
Updated at 1500 PSTسوڈان میں علیحدہ وطن کیلئے ریفرنڈم، جنوبی خطے میں ووٹنگ جاری
Updated at 1450 PSTمیر پورخاص:مکان کی چھت گرنے سے 5افراد جاں بحق
Updated at 1435 PSTحیدرآباد:ہوٹل مالک کے قتل پر سوگ، کاروبار ،دکانیں بند
Updated at 1415 PSTفیصل آباد:ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر رینجرز کا اہلکار قتل
Updated at 1345 PSTپنجاب اور خیبر پختونخوا کے کئی شہربدستور دھند کی لپیٹ میں
Updated at 1325 PSTدھند، اسلام آباد سے کوئٹہ آنیوالی پروازیں و ٹرینیں تاخیر کا شکار
Updated at 1310 PSTکراچی: ناموس رسالتﷺ قانون کے حق میں ریلی، سکیورٹی سخت
Updated at 1300 PSTڈیرہ بگٹی: گیس کے پانچ کنووں کو بارود سے اڑادیاگیا
Updated at 1245 PSTبالائی علاقوں میں شدید سردی،برف باری، غذر اور استور کا رابطہ منقطع
Updated at 1230 PSTبھارتی رئیلٹی شوبگ باس کا چوتھا سیزن شویتاتیواری نے جیت لیا
Updated at 1210 PSTمیکسیکن شہر ایکاپلکو میں منشیات مافیا نے 25افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا
Updated at 1130 PSTپاپ گلوکارہ ریحانہ رواں ماہ اپنا ذاتی پرفیوم متعارف کروائیں گی
Updated at 1120 PSTعا لمی کا سمیٹکس بر انڈ نے ایشوریہ رائے کی جگہ فر یدہ پنٹو کا انتخا ب کر لیا
Updated at 1115 PSTاستعما ل شدہ میگزین کے صفحات سے تیار کر دہ منفردپورٹریٹ
Updated at 1110 PSTدنیا کا معمّر ترین جو کر80سال کی عمر میں بھی ہنسانے کے لیے پر عزم
Updated at 1105 PSTبرٹنی اسپےئر کا نیا گانا ریلیز سے قبل ہی آن لائن لیک ہوگیا
Updated at 1100 PSTشبانہ اعظمی کے فلا حی ادارے کے لئے بالی وڈ اسٹارز کی ریمپ واک
Updated at 1050 PSTبر طانیہ میں ایلوس پریسلے چیمئن شپ کا آ غاز
Updated at 1040 PSTبریڈ پٹ آئندہ فلم میں مقتول گلوکارجان لینن کا کردار ادا کریں گے
Updated at 1030 PSTبالی وڈ ہدایت کار فرحان اختر اور فرح خان سال گرہ منارہے ہیں
Updated at 1020 PSTہیملٹن ٹیسٹ :پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے 19 رنز کاہدف
Updated at 1000 PST2010،کراچی میں 1650افراد مار دیے گئے،373لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ ہوئی
Updated at 0940 PSTامریکا،غوطہ خوروں کے لیے بحری جہازکو سمندر میں ڈبو دیا گیا
Updated at 0920 PSTیورپ کی خواتین امیر مردوں سے شادی کرنا چاہتی ہیں،نفسیاتی تحقیق
Updated at 0900 PSTاپنی بیٹیوں کو کم عمری میں شوبز کا حصہ نہیں بننے دوں گی،بروک شیلڈ
Updated at 0840 PSTبحالی امیج،اسانج نے پبلک ریلیشن فرم کی خدمات حاصل کر لیں
Updated at 0820 PSTسینئر مزدور رہنما نبی احمدکا علالت کے باعث کراچی میں انتقال
Updated at 0800 PSTبحیرہ عرب میں بھارت اور فرانس کی مشترکہ جنگی مشقیں جاری
Updated at 0700 PSTہملٹن ٹیسٹ: پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں367 رنز بنا کر آؤٹ
Updated at 0630 PSTبھارت: پبلک اکاونٹس کمیٹی نے فوجی سربراہوں کوطلب کرلیا
Updated at 0600 PSTڈنمارک :شہزادہ فریڈرک کے گھر جڑواں بچوں کی پیدائش
Updated at 0530 PSTکراچی: شریف آباد میں پولیس نے کارروائی،4 ملزمان گرفتار
Updated at 0500 PSTلاہور: سمن آباد کے ایک گھر میں آتشزدگی
Updated at 0450 PSTشدید دھند:پشاورسے برھان انٹرچینج تک موٹروے بند
Updated at 0430 PSTخیر پور:مکان میں آتشزدگی، تین بچے جاں بحق،دو زخمی
Updated at 0400 PSTامریکا:فائرنگ سے فیڈرل جج سمیت 5 افراد ہلا ک،متعدد زخمی

بشکریہ جنگ

Related Articles