تازہ خبریںمنظر نامہ

روم ، پارسل بم دھماکوں پرتمام سفارتخانوں کی تلاشی کا فیصلہ |اردو سکائی اخبار 23 دسمبر 2010

روم ، پارسل بم دھماکوں پرتمام سفارتخانوں کی تلاشی کا فیصلہnewsurdusky

Updated at 2000 PST
روم . . . . . روم میں سوئس سفارت خانے میں پارسل بم دھماکے اور چلی کے سفارت خانے میں بھی دھماکے سے سفارت خانے کے 2ملازم زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے ملک میں موجود تمام غیر ملکی سفارت خانوں کی تلاشی لینے کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے نے روم پولیس کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ اٹلی کے دارالحکومت روم میں قائم سوئٹزرلینڈ کے سفارت خانے کو ایک پارسل موصول ہوا۔ پارسل کو جب سفارت خانے کے ایک ملازم نے کھولا تو اس میں موجود بم سے ملازم کے ہاتھ شدید زخمی ہوگئے،زخمی ملازم کو فوری طورپر اسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ تفتیشی ادارے سفارت خانے میں ہونے والے اس واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں۔ادھر چلی کے سفارت خانے میں بھی ایک دھماکا ہوا۔دھماکے سے سفارت خانے کا ملازم زخمی ہوگیا۔فوری طور پر دھماکے کی تفصیلات معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔یوکرائن کے سفارت خانے کو بھی موصول ہونے والے مشتبہ پارسل کو تلاشی کے بعد کلیئر کردیا گیا۔اطالوی پولیس نے ملک میں موجود تمام غیر ملکی سفارت خانوں کی مکمل تلاشی لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
پی سی بی نے خاتون کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کی منظور ی دیدی
Updated at 1900 PST
لاہور . . . . . . پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ سال کے آغاز سے ویمن کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے،گورننگ بورڈ کے اجلاس میں ساٹھ سال سے زائد عمر کے سابق کھلاڑیوں کے مشاہرہ میں اضافے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔لاہور میں
بینظیر قتل کیس میںMI اورISI کے افسران کو شامل تفتیش کرنیکا فیصلہ
Updated at 1840 PST
راولپنڈی . . . . . بینظیر بھٹو قتل کیس میں گرفتار راول پنڈی پولیس کے سابق سی پی او سعود عزیز اور ایس پی خرم شہزاد نے پوچھ گچھ کے دوران ملٹری انٹیلی جنس اور آئی ایس آئی کے چار افسروں کے نام لئے ہیں، جن سے
کراچی: کلفٹن گینگ ریپ کیس، متاثرہ لڑکی اور دوست پراسرار طور پر غائب
Updated at 1600 PST
کراچی…کراچی کے علاقے کلفٹن میں زیادتی کا شکار ہونیوالی لڑکی اور مدعی پراسرار طور پر غائب ہو گئے ہیں، دوسری جانب ملزمان کی گرفتاری کے بارے میں بھی اب تک کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی ہے۔کلفٹن میں ایک کار سوار لڑکی کے اغوا اجتماعی زیادتی کے واقعہ کو چار دن
آئی ایس آئی نہ چاہے تو اس کو کوئی امریکا نہیں بھیج سکتا،وزیراعظم گیلانی
Updated at 1520 PST
اسلام آباد…وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جنوبی وزیرستان میں آپریشن سب کی مشاورت اوررضامندی سے کیا گیا اورشمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کا فیصلہ کسی کے ڈکٹیشن پر نہیں کرینگے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی آیس آئی ملک کا انتہائی اہم
پاکستانی سرزمین پر غیرملکی فوجی برداشت نہیں کئے جائینگے،دفتر خارجہ
Updated at 1510 PST
اسلام آباد…ترجمان دفترخارجہ نے بتایا ہے کہ نیٹو اور ایساف کی افواج کا مینڈیٹ صرف افغانستان کے اندر تک ہے اور پاکستان کی سرزمین پر غیرملکی فوجی برداشت نہیں کئے جائیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا کو ہفتہ وار نیوزبریفنگ میں ترجمان نے بتایا کہ دہشت گردی کا نیٹ ورک ختم
Updated at 2140 PSTکراچی،وی آئی پی موومنٹ کے سبب میٹروپول اور اطراف میں ٹریفک جام
Updated at 2130 PSTپاکستان میں اقلیتوں کے حقوق مکمل طور پر محفوظ ہیں،وزیراعظم
Updated at 2120 PSTآر جی ایس ٹی پر اختلاف کے سبب حکومت کا نئے ٹیکس نظام پر غور
Updated at 2110 PSTشادی کی تاریخ کا فیصلہ کر ینہ کر یں گی،سیف علی خان
Updated at 2020 PSTبر ف سے بنا ئے گئے دنیا کے خو بصو رت ترین مجسمے
Updated at 2010 PSTپاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے نیپال کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی
Updated at 1950 PSTالطاف حسین کا مولانا فضل الرحمن کو فون
Updated at 1920 PST25دسمبرکاجلسہ سندھ کے سچے سپوتوں اورسچے وارثوں کاہے،الطاف حسین
Updated at 1910 PSTٹی ٹوئنٹی پریکٹس میچ میں ناکامی پریشانی کی بات نہیں،وقار یونس
Updated at 1850 PSTانگریزی گانے کی دھن پر گانا گاتا طوطا
Updated at 1830 PSTجولین اسانج حماس لیڈر کے قتل سے متعلق دستاویزات جاری کرینگے
Updated at 1820 PSTملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں2کروڑ40 لاکھ ڈالر زکی کمی
Updated at 1820 PSTتحریک طالبان کا اہم کمانڈر عصمت اللہ بیٹنی ،جھڑپ میں مارا گیا
Updated at 1740 PSTچین کے سفیرکی جنرل خالدشمیم وائیں سے ملاقات
Updated at 1730 PSTکراچی و حیدرآباد کی سابقہ ضلعی حیثیت بحال کی جائے، اے این پی