تازہ خبریں

سونے کی قیمت میں اضافہ کا رجحان

سو نے کی قیمت میں کمی کا رحجان جاری ہے۔ عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید کم ہو گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت مزید پچاس روپے کی کمی سے چوالیس ہزار چھ سو روپے، جبکہ دس گرام کی قیمت تینتالیس روپے کی کمی سے اڑتیس ہزار دو سو اٹھائیس روپے ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج پانچ ڈالر فی اونس کی کمی ہوئی۔ سونے کے ساتھ مارکیٹ میں چاندی بھی سستی ہو گئی۔ فی تولہ قیمت پانچ روپے کی کمی کے بعد نو سو چالیس روپے رہ گئی۔

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button