URDUSKY || NETWORK

سردار لطیف کھوسہ گورنر پنجاب مقرر،صدر نے سمری پر دستخط کر دیئے

53
سردار لطیف کھوسہ گورنر پنجاب مقرر،صدر نے سمری پر دستخط کر دیئے

Updated at 2119 PST
اسلام آباد… لطیف کھوسہ کو گورنر پنجاب مقررکر دیا گیا ہے، تر جمان ایوان صدر کی جانب سے جا ری ایک بیان میں کہا گیاہے کہ صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی سفارش پر گورنر پنجاب مقرر کر دیا ہے اور اس سلسلے میں Latif-Khosaسمری پر صدر زرداری نے دستخط بھی کر دیئے ہیں۔جنوبی پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والے سردار لطیف کھوسہ اکتوبر2009میں چند الزامات پر وہ اٹارنی جنرل پاکستان کے عہدے سے مستعفی ہو چکے ہیں۔