URDUSKY || NETWORK

حکومت بچانے اور گرانے کی کوششیں تیز، اہم سیاسی ملاقاتیں |اردو سکائی اخبار 3 جنوری 2011

101
ق لیگ کی وزیر اعظم کو حمایت کی یقین دہانی

Updated at 1600 PST
لاہور…وزیراعظم کی کوششیں رنگ لے آئیں ، ق لیگ نے کسی بھی تحریک عدم اعتماد کی صورت میں وزیراعظم کو حمایت کا یقین دلادیا ہے، تاہم اس بار انہوں نے گڈگورننس کی شرائط عائد کردی ہیں۔ اس بات کا اظہار وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی نے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس سے وزیراعظم نے ظہور الٰہی روڈ پر واقع چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پر ان سے اور مسلم لیگ ق کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ق لیگ نے پہلے بھی مجھے اعتماد کا ووٹ دیا تھا اور ہمیشہ مجھ سے تعاون کیا۔ جمہوریت اور پارلیمنٹ کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں اور مسلم لیگ ق نے یقین دہانی کرائی ہے وہ جمہوریت کو پٹری سے نہیں اترنے دینگے۔ انہوں نے بتایا کہ جے یو آئی ف اپنے وزیر کی برطرفی اور ایم کیو ایم کے وزیرداخلہ سندھ کے بیانات سے تحفظات تھے، لیکن مسلم لیگ ق نے ہمیشہ ہماری غیر مشروط حمایت کی۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ ایسی کوئی بات نہیں کہ میں حکومت چھوڑ دوں، وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات شیڈول تھی، مسلم لیگ ن بھی کل اس حوالے سے اپنے پارٹی اجلاس کے بعد فیصلہ کرے گی۔ چوہدری شجاعت نے کہا کہ مسلم لیگ ق وزیراعظم کے خلاف نہیں،حکومت کو بلیک میل نہیں کرنا چاہتے ،وزیراعظم ایسی شخصیت نہیں ہیں کہ ان کے خلاف کوئی اقدام کیا جائے۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم سے مہنگائی اور آر جی ایس ٹی،ناموس رسالت دیگر اہم ملکی ایشوپر بات چیت کی۔عوام کوریلیف دینے کیلئے حکومت بجلی کی قیمتیں کم کرے۔
امیتابھ بچن کو بالآخر ڈانس سیکھنے کا خیال آہی گیا
Updated at 1550 PST
ممبئی …بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن کو بالآخر اس بات کا احساس ہو گیا ہے کہ انہیں ڈانس سیکھنے کی ضرورت ہے۔ حال ہی میں گوا میں ایک پارٹی پر رات بھر ڈانس کرنے کے بعد بگ بی کو احساس ہو گیا ہے کہ ان کی ڈانسنگ اسکلز اب
پی سی او ججز کیس: ایس ایم ظفر کے دلائل جاری
Updated at 1535 PST
اسلام آباد…پی سی او جج زاہد حسین کے وکیل ایس ایم ظفر نے سپریم کورٹ میں دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ توہین عدالت کی کارروائی عام افراد کیخلاف ہوتی ہے ، اگر جج خلاف قانون کام کرے تو وہ مس کنڈکٹ کے زمرے میں آتا ہے ۔ سپریم کورٹ
فلموں سے ریٹائرمنٹ لینے کا کو ئی ارادہ نہیں، ہیریسن فورڈ
Updated at 1530 PST
لاس اینجلس …ہالی وڈ کے کامیاب ترین اداکاروں میں شامل ہیریسن فورڈ فلموں سے ریٹائرمنٹ لینے کا کو ئی ارادہ نہیں رکھتے۔ہیریسن فورڈ نے تیس سال قبل انڈیانا جونز کے پہلے حصے میں ماہر آثار قدیمہ کے کردار سے خوب شہرت کمائی۔فلم کو ہالی وڈ کی کامیاب فلموں میں شمار
Updated at 1800 PST بالائی علاقوں میں برفباری کے ساتھ ہی سردی کی شدت میں اضافہ
Updated at 1750 PST کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کا اجلاس چار جنوری کو طلب
Updated at 1740 PST معروف کلاسیکی گلوکار استاد ظفر علی خان کراچی میں انتقال کرگئے
Updated at 1730 PST مسلم لیگ ن حکومت کو کسی صورت سہارا نہیں دے گی، چوہدری نثار
Updated at 1720 PST گوادر میں آنیوالے سیلاب سے ضلع کی واحد جیل تباہ ہو گئی
Updated at 1710 PST ڈیوڈ بیکھم ہالی وڈ میں قدم رکھنے کے خواہش مند
Updated at 1700 PST نتیجہ خیز تبدیلی کے آثار دیکھنے کے بعد اپنے آپشنز استعمال کرینگے، احسن اقبال
Updated at 1650 PST چمن: غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف پختونخوامیپ کا احتجاج
Updated at 1640 PST پڑوسی ممالک سے باوقار اور پرامن تعلقات چاہتے ہیں، ایئر چیف
Updated at 1630 PST چولستان میں قیمتی اونٹ پراسراربیماری کا شکار ہوکر مرنے لگے
Updated at 1615 PST کترینہ کیف اپنے حوالے سے غلط خبروں کی اشاعت سے پریشان
Updated at 1545 PST نئے وزیراعظم کا انتخاب مشکل ہوگا،تحریک عدم اعتماد نہیں آئیگی، اعتزاز
Updated at 1520 PST ریتیک روشن اداکاری کے ساتھ اب آواز کا جادوجگانے کے خواہشمند
Updated at 1510 PST نیوزی لینڈ الیون کیخلاف پریکٹس میچ،مصباح نے ٹیم کو مکمل تباہی سے بچالیا
Updated at 1500 PST اسپاٹ فکسنگ کیس میں کھلاڑیوں کیخلاف گواہ نہیں بن رہا،شاہد آفریدی
Updated at 1440 PST وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کے بعد شجاعت کے گھرپہنچ گئے
Updated at 1435 PST امریکا،26لاکھ روپے مالیت کا پانڈے سے مشابہہ گائے کا بچھڑا
Updated at 1425 PST جلد خوب صورت رکھنے کے لیے امرود استعمال کریں،طبی ماہرین
Updated at 1415 PST غفور حیدری کی شجاعت سے ملاقات، وزیراعظم مستعفی ہوجائیں، جے یوآئی
Updated at 1400 PST شاہ زین بگٹی کو26ساتھیوں کے ہمراہ جیل بھیجنے کاحکم
Updated at 1345 PST امریکا ایرانی میزائل پروگرام کو یورپ کیلئے خطرہ سمجھتا ہے، وکی لیکس
Updated at 1335 PST آسٹریلیا : سیلاب سے2 لاکھ افراد متاثر،22 دیہات زیرآب
Updated at 1325 PST ملک بھر میں شدید دھند، پروازیں متاثر، پشاور میں موٹروے بند
Updated at 1310 PST مومی رنگوں کی اسٹکس پر تراشے گئے شاہ کار مجسمے
Updated at 1300 PST ڈرون حملے،5برسوں میں دو ہزار سے زائد پاکستانی جاں بحق ہوئے
Updated at 1250 PST وزیراعظم گیلانی کی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات
Updated at 1240 PST ایرانی صدرمحمود احمدی نژادکی کار کی10لاکھ ڈالر بولی لگا دی گئی
Updated at 1230 PST افغانستان میں گزشتہ برس دس ہزار افراد کو ہلاک کردیا گیا ،رپورٹ
Updated at 1215 PST حق پرست سینیٹرز کی سینیٹ میں اپوزیشن سیٹیں مختص کرنے کیلئے درخواست
Updated at 1210 PST کراچی:ٹارگٹ کلنگ کے بعد ٹارگٹ ڈکیتیوں کی وارداتیں
Updated at 1205 PST حکومت بچانے اور گرانے کی کوششیں تیز، اہم سیاسی ملاقاتیں
Updated at 1200 PST بہت سے عرب حکام امریکا کیلئے جاسوسی کرتے ہیں، جولیان اسانج
Updated at 1150 PST جڑواں شہروں میں شدید دھند، بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازیں بند
Updated at 1130 PST لاطینی امریکاخطے میں چین کے اثر و رسوخ سے چوکناہے،وکی لیکس
Updated at 1110 PST طالبان کے ہاتھوں نئے سال کے پہلے دن برطانیہ کا پہلا فوجی ہلاک
Updated at 1100 PST ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں سی این جی اسٹیشنزدوروز کیلئے بند
Updated at 1050 PST بالائی علاقوں میں برف باری کے ساتھ سردی میں شدید اضافہ
Updated at 1025 PST ایشز سیریز،پاکستانی نژاد عثمان خواجہ کا آسٹریلیا کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو
Updated at 1010 PST افغانیوں کو اقتدار کی منتقلی زمینی حقائق سے ہی مشروط ہے،رابرٹ گیٹس
Updated at 1000 PST اسرائیل واشنگٹن کی حمایت کے بغیر ایران پر حملہ کرسکتا ہے،امریکی مراسلہ
Updated at 0955 PST انتہا پسندی کے خلاف جنگ،پاکستان کی اہلیت پر فرانس مشکوک تھا،مراسلہ
Updated at 0945 PST ’اسرائیلی افواج کو مشرق وسطیٰ میں بڑی جنگ کیلئے تیار کیا جا رہا ہے‘
Updated at 0935 PST وزیراعظم گیلانی،وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے درمیان آج اہم ملاقات
Updated at 0925 PST کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد اسکول کھل گئے
Updated at 0910 PST الطاف حسین کا ایم کیو ایم کے رکن حبیب اللہ دایو کی شہادت پر اظہار افسوس
Updated at 0900 PST امریکی معیشت میں بہتری، خام تیل کی قیمتیں دو سال کی بلند سطح پر
Updated at 0840 PST کیپ ٹاون ٹیسٹ ،جنوبی افریقا کے بھارت کے خلاف232رن
Updated at 0820 PST تمام آب دوزوں میں سگریٹ نوشی پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے
Updated at 0800 PST امریکا:ریاست آرکنساس کے قصبے میں مردہ پرندوں کی بارش
Updated at 0730 PST میکسکو سٹی، سالِ نو کے جشن میں بھاری بھرکم کیک سے تواضع
Updated at 0710 PST چلی کے ساحلی علاقے میں زلزلہ، شدت7.1 رکارڈ کی گئی
Updated at 0645 PST کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ،مغوی بزنس مین بازیاب
Updated at 0630 PST کراچی:محمودآباد میں ڈکیتی کی واردات
Updated at 0615 PST شیخوپورہ: پرانی دشمنی پر دو متحارب گروپوں میں فائرنگ ، دو افراد ہلاک
Updated at 0600 PST قصور:ڈاکوؤں کی فائرنگ، خاتون سمیت چار افراد زخمی
Updated at 0500 PST شدید دھند : پشاور اسلام آبادموٹر وے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند
Updated at 0415 PST ایم کیو ایم کی حکومت سے علیحدگی، سینیٹ چیئرمین بھی خطرے میں

بشکریہ جنگ