URDUSKY || NETWORK

حکمت عملی بنالی، مولانا فضل الرحمن واپس آجائیں گے،احمد مختار|اردو سکائی اخبار 16 دسمبر 2010

78
حکمت عملی بنالی، مولانا فضل الرحمن واپس آجائیں گے،احمد مختارnews-urdu

Updated at 1100 PST
لاہور…وزیردفاع احمد مختار نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے اپنی حکمت عملی بنا لی ہے اور مولانا فضل الرحمان حکومت میں واپس آجائینگے۔لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیردفاع احمد مختار نے کہا کہ حکومت زرعی ٹیکس نافذ کرنے پر غور کررہی ہے، انہوں نے کہا کہ چینی کمپنیاں پاکستان میں ڈیم بنانا چاہتی ہیں۔احمد مختار نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ناراض ہونے پر انھیں منابھی لیتے ہیں اور پیپلز پارٹی نے اپنی حکمت عملی بنالی ہے اور مولانا فضل الرحمان حکومت میں واپس آجائینگے۔
بھارت:کانگریس طلباء ونگ کا مغربی بنگال کے وزیر اعلیٰ کے استعفے کا مطالبہ
Updated at 1145 PST
نئی دہلی … بھارت میں کانگریس کے طلبہ ونگ نے مغربی بنگال کے وزیراعلیٰ سے استعفے کامطالبہ کردیا ،احتجاج کے دوران طلبہ اور پولیس میں جھڑپ کے بعد کئی مظاہرین کوگرفتارکرلیاگیا۔ بھارت کی ریاست مغربی بنگال کے ضلع مرشدآباد میں ایک طالب علم کی ہلاکت پر کانگریس پارٹی کے طلبہ
ملک بھر میں9محرم الحرام کی مجالس، عزاداری اور ماتمی جلوس
Updated at 1135 PST
کراچی … ملک بھر میں نومحرم الحرام کے جلوس برآمد کیے جارہے ہیں، اس موقع پر سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں ۔ روہڑی میں ساڑھے چار سو سالہ قدیم کربلا تعزیہ کا جلوس امام بارگاہ شاہ نجف سے علی الصبح برآمد ہوا۔ اور مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا رضوانی
Updated at 1320 PST ’ایران نے جوہری ہتھیار بنا لیے تو دنیا چند سال میں تبدیل ہوجائے گی،گیٹس‘
Updated at 1300 PST ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان
Updated at 1250 PST ملائیشیا:پارلیمنٹ نے اپوزیشن رہنما انور ابراہیم کو6ماہ کیلئے معطل کر دیا
Updated at 1240 PST امریکا:جھیل کے برفابی پانی نے لائٹ ہاوٴس کو مجسمے میں بدل دیا
Updated at 1230 PST جڑواں شہروں میں 9 محرم کے موقع سیکیورٹی کے سخت انتظامات
Updated at 1220 PST بلوچستان بھر میں مختلف واقعات میں11افراد ہلاک
Updated at 1210 PST سو نے سے قبل شہد کھانادما غی کارکردگی میں اضا فہ کرتا ہے،طبی تحقیق
Updated at 1200 PST کراچی:مختلف واقعات میں4افراد ہلاک
Updated at 1120 PST امریکا کا برٹش پیٹرولیم سمیت5آئل کمپنیز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
Updated at 1110 PST تربوز بلڈ پریشر معمول پر رکھنے کا قدرتی ہتھیارہے، تحقیق
Updated at 1050 PST پرتھ ٹیسٹ:پہلے دن آسٹریلوی ٹیم مشکلات کا شکار
Updated at 1040 PST نیپال:تباہ ہونیوالے جہاز کا ملبہ مل گیا، عملہ اور22مسافر ہلاک
Updated at 1020 PST شیخوپورہ:شورکوٹ جانیوالی ٹرین کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
Updated at 1000 PST پشاور:متنی میں گرلز پرائمری اسکول دھماکے سے اڑا دیا گیا
Updated at 0940 PST امریکا ویکی لیکس کے بانی کیخلاف سازش کا مقدمہ کریگا، رپورٹ
Updated at 0920 PST ملک بھر میں 9محرم الحرام کی مجالس،ماتمی جلوس نکالے جائیں گے
Updated at 0900 PST گوجرانوالہ : غلط دوائی کے استعمال سے خاتون جاں بحق
Updated at 0840 PST کراچی:ساوٴتھ زون میں پولیس کارروائی،106ملزمان گرفتار
Updated at 0815 PST کراچی:کورنگی اور ایم اے جناح روڈ پر ٹریفک حادثات،2افراد ہلاک
Updated at 0800 PST دبئی :بین الاقوامی فلم میلے کا آغاز ،150 سے زائد فلمیں پیش کی جائینگی
Updated at 0730 PST سلامتی کونسل نے صدام دور میں عراق پر عائد پابندیاں ہٹادیں
Updated at 0700 PST کراچی: ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ ،خاتون سمیت2 افراد زخمی
Updated at 0645 PST مصر : کیمیائی موادسے لدا کارگو جہاز ڈوبنے کی متضاد اطلاعات
Updated at 0620 PST ضلع لسبیلہ :اوتھل میں ٹریفک حادثہ،14 افراد زخمی
Updated at 0600 PST یونان : اقتصادی اصلاحات کے مخالفین کاسابق وزیر خارجہ پر حملہ
Updated at 0530 PST کوئٹہ:فارن ایکٹ کے تحت20مشتبہ افغان باشندے گرفتار
Updated at 0500 PST حضرت عباس علمدار کی یاد میں ملک بھر میں شبیہ علم و ذوالجناح کے جلوس
Updated at 0400 PST ڈرون حملے میں دو برطانویوں کی ہلاکت،برطانیہ نے تحقیقات شروع کردی
Updated at 0330 PST امریکا کی پاک افغان جائزہ رپورٹ صدر اوباما کو پیش کر دی گئی

بشکریہ جنگ