خطے میں امریکا کے گریٹ گیم کو برداشت نہیں کریں گے، پاکستان
Updated at 1850 PST
اسلام آباد . . . . . . پاکستان نے امریکاپر واضح کردیا ہے کہ پاکستان خطے میں گریٹ گیم برداشت نہیں کرے گا۔دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان نے دورے پر آئے ہوئے امریکی نائب صدر جوبائیڈ ن پر واضح کردیا ہے کہ خطے میں گریٹ گیم برداشت نہیں کرینگے،دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق بائیڈن نے پاک افغان سرحدی علاقے میں غیر ملکی مداخلت تسلیم بھی کرلی،بائیڈن نے اتفاق کیاکہ افغان مسئلے کا صرف فوجی حل نہیں،جوبائیڈن نے کہا پاکستانی سرزمین پر کوئی امریکی بوٹ نہیں آئے گا،دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق امریکا نے کہا کہ پاکستان کی سا لمیت اورخودمختاری کی خلاف ورزی نہیں ہوگی،دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق امریکا کو افغانستان میں تعمیر نو کے عمل میں حصہ بننے کی پیشکشبھی کی گئی ہے۔
بنوں خودکش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد20 ہوگئی
Updated at 1950 PST
بنوں . . . . . بنوں خودکش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد بیسہوگئی ہے جبکہ سولہ زخمی ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق بنوں کے علاقے میریان میں نامعلوم حملہ آورنے بارود سے بھری گاڑی تھانہ میریان کے بیرونی دیوار سے ٹکرادی۔دھماکے کے نتیجے میں20افراد جاں بحق
وزیراعظمنے بھارت کوپیاز برآمدکرنے کی اجازت دیدی
Updated at 1810 PST
اسلام آباد . . . . . . وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے پہلے سے طے شدہ سودوں اور رقوم کی منتقلی پرزمینی راستے بھارت پیاز برآمدکرنے کی اجازت دے دی۔وزرات تجارت کے حکام کے مطابق وزیراعظم گیلانی نے صرف پاکستان سے بھارت اس پیاز کی برآمد کی
لاہور . . . . . پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن نے نیوزی لینڈ کے خلاف چھ ایک روزہ میچز کی سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ شاہد آفریدی کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے، جبکہ ٹیسٹ کپتان مصباح الحق ان
جسٹس جاوید کے والدین کا قتل آزاد عدلیہ کو پیغام ہے، انورمنصور
Updated at 1600 PST
کراچی …جسٹس جاوید اقبال کے والدین کے قتل کیخلاف سندھ ہائی کورٹ بار اور ججز کا مشترکہ تعزیتی اجلاس ہوا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صدر سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر انور منصور خان نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی عروج پر ہے۔ جسٹس جاوید