تازہ خبریںمنظر نامہ

بھارت بھگدڑ: 100 سے زاید ہلاک

جنوبی بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک ہندو مندر کی یاترا سے واپس لوٹنے والوں زائرین میں بھگدڑ مچ جانے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سو سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ کیرالہ سے ملنے والی رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ ہزار ہا زائرین کے مجمع میں یہ بدحواسی اس وقت پھیلی جب ایک مسافر بس نے ایک دوسری گاڑی سے ٹکرانے کے بعد ہندو یاتریوں کے ایک گروہ کو اپنی زد میں لے لیا۔

بشکریہ: وی او جی

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button