URDUSKY || NETWORK

کراچی میں بدامنی جاری،سابق نائب ناظم سائٹ ٹاون جاں بحق | اردو سکائی اخبار 15 جنوری 2011

82
کراچی میں بدامنی جاری،سابق نائب ناظم سائٹ ٹاون جاں بحق

Updated at 1415 PST
کراچی…کراچی کے علاقے مومن آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سائٹ ٹاؤن کے سابق نائب ناظم کو قتل کردیا جبکہ نارتھ کراچی میں فائرنگ سے سیاسی جماعت کا کارکن زخمی ہوگیا ۔ کراچی میں فائرنگ کا تازہ واقع مومن آباد میں پیش آیا جہاں سائٹ ٹاؤن کے نائب ناظم 50 سالہ بادشاہ خان پر موٹر سائکل سوار ملزموں نے فائرنگ کردی ۔ بادشاہ خان موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔ اس سے پہلے سائٹ کے علاقے میں ہی نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے باپ اور بیٹے کو زخمی کر دیا ۔ پولیس کے مطابق رات گئے اورنگی ٹاون اور قصبہ کے علاقوں میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 16 مشتبہ افراد کو ٹارگٹ کلنگ کے شبے میں حراست میں لے لیا ۔ انہیں تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے حالیہ واقعات میں صرف اورنگی ٹاون میں 9 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ شہر میں دو روز کے دوران ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 25 ہوگئی ہے ۔
بھارتی ریاست راجستھان میں آسمان رنگ برنگی پتنگوں سے سج گیا
Updated at 1620 PST
جے پور…بھارت میں پتنگ میلے میں ملکی اور غیرملکی سیاح آسمان پر بکھرتے پتنگوں کے رنگوں سے لطف اندوزہورہے ہیں۔ بھارت کی شمال مشرقی ریاست راجستھان کے شہر جے پور میں پتنگ میلہ منعقد کیاگیا۔جہاں چھوٹی چھوٹی رنگ برنگی پتنگوں کے ساتھ دیوہیکل پتنگیں بھی آسمان میں رنگ بکھیرتی رہیں۔
لدھیانہ میں دھرمیندر کے پرستارنے ان کا مومی مجسمہ بناڈالا
Updated at 1540 PST
لدھیانہ…دنیابھر میں اپنے کام کالوہا منوانے والوں کے مجسمے بنالیے جاتے ہیں۔کچھ ایسا ہی کیاہے بھارت میں بالی وڈ اسٹاردھرمیندرکے دیوانے نے،اوران کامومی مجسمہ بنالیاہے۔ بھارتی شمالی ریاست کے شہر لدھیانہ میں اسکرین لیجنڈ دھرمیندرکالائف سائزمجسمہ رکھاگیاہے۔دھرمیندرنے اپنے کیرئیر میں گولڈن جوبلی کرلی ہے اوران کا کام آج بھی کامیابی
ڈینش ولی عہد کے گھر دو جڑواں بچوں کا جنم
Updated at 1535 PST
کوپن ہیگن… ڈنمارک کے کراؤن پرنس فریڈرک اورشہزادی میری کے گھرجڑواں بچوں کی پیدائش سے خوشی کی لہر دوڑ گئی۔شاہی جوڑے کے جڑواں بچوں میں ایک لڑکااور ایک لڑکی ہے،جواسپتال میں یرقان سے صحتیابی کے بعد چاہنے والی رعایا کے سامنے پیش کیے گئے ہیں۔دونوں جڑواں بچے شاہی خاندان کے
عالمی رہنماؤں کا تیونس میں غیر جانبدارانہ انتخابات کرانے کا مطالبہ
Updated at 1525 PST
تیونسیا…عالمی رہنماؤں نے تیونس کے صدر زین العابدین کے ملک سے فرار کے بعد شفاف اور غیر جانب دارانہ انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ چوہتر سالہ صدر زین العابدین نے حکومت مخالف مظاہروں کے بعد ملک سے فرار ہوکر سعودی عرب میں پناہ لے لی ہے ۔ تاہم
Updated at 1640 PST کراچی میں سردی کی نئی لہرایک سے دو روز تک برقرار رہے گی
Updated at 1630 PST لیگی اتحاد ہوسکتاہے، آمروں کا ساتھ دینے والے قوم سے معافی مانگیں، شہباز
Updated at 1610 PST شمالی بلوچستان ایک بار پھر شدید ترین سردی کی لپیٹ میں ،بازار سنسان
Updated at 1550 PST پنجاب میں باہمی تعاون سے تمام معاملات حل کریں گے،لطیف کھوسہ
Updated at 1545 PST کیلیفورنیا کی گورنری شوارزنیگرکیلئے درد سر بن گئی تھی
Updated at 1540 PST نصیرآباد: نیٹو آئل ٹینکر پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا
Updated at 1530 PST پاکستان،ایران سالانہ تجارت میں چار گنا اضافے پر تیار
Updated at 1520 PST ایشوریا رائے کا اپنی ڈانس پرفارمنس کو خود کو ریو گراف کرنے کا فیصلہ
Updated at 1515 PST بنگلہ دیش :شدیدسردی نے بیس افراد کی جان لے ل
Updated at 1510 PST ڈیرہ بگٹی:گیس پائپ لائن کے قریب دھماکا
Updated at 1505 PST ٹارگٹ کلنگ نئی بات نہیں، موقف آج شام تک دوں گا،وزیرداخلہ
Updated at 1500 PST پی ایس او کی جانب سے پیپکوکو فرنس آئل کی فراہمی جاری
Updated at 1450 PST مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماسید علی گیلانی کی کال پر ہڑتال
Updated at 1440 PST شمالی بلوچستان میں چارروز سے بجلی بند، کاروبارزندگی مفلوج
Updated at 1430 PST روزانہ چار گھنٹے ٹی وی دیکھنے سے دل کے دورے کے خدشات
Updated at 1420 PST امریکہ میں ٹائر کے بجائے ٹینس کے جوتوں سے چلنے والی سائیکل
Updated at 1400 PST ٹارگٹ کلنگ پر سینیٹ میں اے این پی کی تحریک التوا
Updated at 1355 PST امریکی سفیر نے2006 میں تیونسی وزیراعظم کی تعریف کی تھی، وکی لیکس
Updated at 1345 PST وکی پیڈیا آج اپنی دسویں سالگرہ منا رہا ہے
Updated at 1330 PST ماسکو: بین الاقوامی اسٹیشن سے آنیوالے خلابازوں کیلئے خصوصی تقریب
Updated at 1320 PST ریاست ہوائی کی اڑتی لہروں پر دنیا کے بہترین سرفرز کی سرفنگ
Updated at 1310 PST 68 ویں گولڈن گلوب ایوارڈکی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
Updated at 1250 PST تیونس: صدر کے فرار کے بعد کرفیو نافذ، ہنگامے کرنیوالے کئی افراد گرفتار
Updated at 1240 PST میکسیکو :منشیات کیخلاف جاری لڑائی میں 35ہزار افراد قتل ہوچکے
Updated at 1230 PST اسپاٹ فکسنگ کیس کے فیصلے سے ورلڈ کپ متاثر نہیں ہوگا،ہارون لورگاٹ
Updated at 1220 PST بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائیگا
Updated at 1210 PST آئندہ24گھنٹوں میں ملک کے زیادہ ترحصوں کا موسم سرد اور خشک رہے گا
Updated at 1205 PST ولنگٹن ٹیسٹ:نیوزی لینڈ کے 6وکٹوں پر 246رنر، عدنان اکمل کے 5شکار
Updated at 1200 PST ایشین کپ فٹبال : بحرین نے بھارت کو5-2 سے شکست دے دی
Updated at 1155 PST درجن بھر کینیڈین شہریوں نے پاکستان میں ٹریننگ حاصل کی، رپورٹ
Updated at 1140 PST کوئٹہ میں فائرنگ،محکمہ واٹر ریسورسز کے ڈپٹی دائریکٹر جاں بحق
Updated at 1135 PST کوئٹہ اور قلات میں سردی کی شدت میں اضافہ
Updated at 1125 PST مری: برف باری کا سلسلہ رک گیا، سردی کی شدت میں اضافہ
Updated at 1110 PST راول پنڈی اور اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ بارز کے انتخابات کیلئے پولنگ
Updated at 1100 PST لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ
Updated at 1055 PST کامیابی چاہتے ہیں تو پریشانیوں کو لکھ لیجئے، ماہرین
Updated at 1045 PST فیصل آباد:پولیس کی کارکردگی سے نالاں شہریوں نے ڈاکو پکڑ لئے
Updated at 1035 PST اورکزئی،مختلف کارروائیوں میں10شدت پسند ہلاک
Updated at 1025 PST کوئٹہ کو منشیات کی لعنت سے بہت جلد نجات دلادیں گے،آئی جی
Updated at 1025 PST کراچی:سرجانی ٹاوٴن میں جھاڑیوں سے عورت کی تشدد زدہ لاش برآمد
Updated at 0955 PST سڈنی ٹینس:چین کی لی نا کے ہاتھوں بیلجئیم کی کم کلائسٹرز کو اپ سیٹ شکست
Updated at 0945 PST ممبئی فیشن شو میں بالی ووڈ اکارہ روینہ ٹنڈن کی ریمپ پر واک
Updated at 0930 PST بالائی علاقوں میں شدید سردی،لواری ٹاپ میں گاڑیاں پھنس گئیں
Updated at 0920 PST وینزویلا میں مظاہرہ کرتی خواتین پر بس چڑھ دوڑی،متعدد زخمی
Updated at 0850 PST گیس لوڈ مینجمنٹ ، پوٹھوہار ریجن میں سی این جی اسٹیشنزآج بھی بند
Updated at 0830 PST کراچی:سائٹ ایریا میں فائرنگ سے2افراد زخمی
Updated at 0630 PST بریڈفورڈ:ایک گھر سے چرس کے102 پودے برآمد
Updated at 0600 PST کیمرون ڈیاز چارلیز اینجلزکی تیسری فلم بنائے جانے کیلئے پرامید
Updated at 0520 PST ڈیرہ مراد جمالی:نیٹو کے قافلے پر فائرنگ،20 آئل ٹینکرز جل گئے
Updated at 0500 PST کراچی: پولیس اور رینجرزکا مشترکہ آپریشن،متعدد افراد زیر حراست
Updated at 0415 PST شدید دھند کے باعث لاہور اسلام آباد موٹر وے بند کردی گئی
Updated at 0345 PST لاہور:جوتے بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی
Updated at 0300 PST کیرالہ :بس الٹنے کے بعد بھگدڑ،100 سے زائد ہندو یاتری ہلاک

بشکریہ جنگ