القاعدہ پاکستان میں2001 کے بعد پہلی مرتبہ دباؤ کا شکار ہے،اوباما
Updated at 0630 PST
واشنگٹن.. . . . .. .امریکی صدر باراک اوباما کا کہناہے کہ القاعدہ پاکستان میں 2001 کے بعد پہلی مرتبہ دباؤ کا شکار ہے ۔وائٹ ہاوس کی جانب سے امریکی صدر باراک اوبا ما کے’اسٹیٹ آف دی یونین‘ خطاب کا متن جاری کیا گیا ہے جس میں امریکی صدر نے کہا ہے کہ القاعدہ پاکستان میں 11 ستمبر 2001کے بعد پہلی مرتبہ دباؤ کاشکار ہے۔ القاعدہ کے رہ نمااورارکان میدان جنگ میں پسپا ہورہے ہیں۔اور ان کے محفوظ ٹھکانے محددو ہوتے جارہے ہیں،باراک اوباما نے کہاکہ افغان سرحد سے القاعدہ کو یہ پیغام دیا ہے کہ ہم ہار نہیں مانیں گے، جبکہ دنیا بھر میں القاعدہ کے نیٹ ورک کو شکست دیں گے۔انھوں نے کہاکہ ایٹمی معاملے پر ذمے داری کا مظاہرہ نہ کرنے پر ایران پر سخت پابندیاں لگائی گئی ہیں، شمالی کوریا اپنا جوہری پروگرام ترک کرے۔ بارک اوباما نے کہاکہ امریکا میں آئل کمپنیوں کو دی جانے والی اربوں ڈالر کی سبسڈی ختم کردیں گے۔
سانحہ چہلم لاہور کی تحقیقات شروع ہوگئیں
Updated at 1220 PST
لاہور…لاہور میں گزشتہ روز ہونیوالے دہشت گردی کے واقعے کی تحقیقات شروع ہوگئی ہیں۔بدھ کی صبح لوگوں کی بڑی تعداد وقوعہ پر پہنچ گئی اور افسوس اور غم کا اظہار کرتی رہی اس موقع پر پولیس ملازمین بھی جگہ دیکھ کر غم ناک ہوگئے اور اپنے شہید بھائیوں کیلئے دعا
عامر خان کی ‘دھوبی گھاٹ‘کاریلیز کے پہلے ہفتے 8.75کروڑ کا بزنس
Updated at 1210 PST
ممبئی …مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی کوئی فلم ریلیز ہو اور شائقین سینما گھروں تک نہ جائیں یہ تو ہو ہی نہیں سکتا ۔ایسا ہی کچھ عامر خان کی تازہ ترین فلم دھوبی گھاٹ کے ساتھ ہوا کہ فلم بین صرف عامر خان کے نام کی وجہ سے سینما گھروں
دریا ستلج میں پانی زہریلا ہوگیا، آبی حیات خطرات میں گھر گئی ہیں
Updated at 1200 PST
بہاولنگر… دریا ستلج میں زہریلا پانی آنے کی وجہ سے آبی حیات خطرات میں گھر گئی ہیں۔ سیکڑوں مچھلیاں اور دیگر آبی حیات مردہ حالت میں کنارے پر موجود ہیں۔محکمہ آبپاشی ذرائع کے مطابق بہاولنگر میں واقع بھوکا پتن پل کے قریب دریا ستلج میں بی ایس لنک کینال سے
مشہور با لی ووڈ فلم مسٹر انڈیا کا سیکو ئل 3-D میں بنا یا جا ئے گا
Updated at 1135 PST
ممبئی…سی ایم ڈی…ما ضی کی سپر ہٹ فلم مسٹر انڈیا کا سیکو ئل بنا نے کی خبریں کا فی عر صے سے گر دش کر رہی اور تازہ ترین اطلا عا ت کے مطا بق یہ سیکو ئل 3-D میں بنا یاجائے گا ۔ ما ضی کی اس فلم میں