URDUSKY || NETWORK

اردو سکائی اخبار22 نومبر 2010 | حج بدانتظامی:سعودی عرب میں پاکستانی سفیر کا عدالتی تحقیقات کامطالبہ

139
حج بدانتظامی:سعودی عرب میں پاکستانی سفیر کا عدالتی تحقیقات کامطالبہbreaking_news
Updated at 1255 PST
کراچی …سعودی عرب میں متعین پاکستانی سفیر عمر خان شیرزئی نے کہا ہے کہ حج میں بد انتظامی اور حاجیوں کو پیش آنے والی مشکلات سے متعلق عدالتی تحقیقات ہونی چاہئیں۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی حجاج کو جن مسائل کاسامنا کرنا پڑا وہ افسوس ناک ہیں،انہوں نے بتایا کہ انہوں نے حج مسائل سے متعلق تفصیلی رپورٹ بنا کر دی تھی،تاہم وزیرمذہبی امور نے ان کی سفارشات پر عمل نہیں کیا اور پاکستانی سفارتخانے کو پورے حج آپریشن سے الگ رکھا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ہر محکمے کے امور کا ذمے دار محکمے کا سربراہ ہوتا ہے،حج آپریشن سے سفارتخانے کا کوئی تعلق نہیں، جوبھی معاملات ہیں ذمے داری وزیر مذہبی امورپرعائدہوتی ہے۔عمر خان شیرزئی کا کہنا تھا کہ ایک دوسرے پر کیچڑاچھالنے کے بجائے تحقیقات کی جائیں ۔ انہوں نے مزید کہاکہ وہ 25ہزار روپے کمیشن سے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتے لیکن معاملے کی عدالتی تحقیقات کی جائیں،جس میں ٹورآپریٹرزکو بھی بلایاجائے۔ انہوں نے بتایا کہ ڈائریکٹر حج راؤشکیل وزیرمذہبی امورسے براہ راست معاملات طے کررہے تھے،ان سے تحقیقات کی جائیں توتمام معاملہ سامنے آجائیگا۔
لڑکیوں کیلئے شادی کی بہترین عمر16سے 18سال ہے،احمدی نژاد
Updated at 1250 PST
تہران …فارن ڈیسک…ایرانی صدر احمدی نژاد نے کہا ہے کہ لڑکیوں کے لیے شادی کی بہترین عمر16سے18سال کے درمیان ہے انہیں اس عمر سے قبل شادی نہیں کرنی چاہیے ا گر چہ ایرانی قانون لڑکیوں کو 15سال کی عمر میں شادی کی اجازت دیتا ہے۔ برطانوی اخبار’انڈیپنڈینٹ‘کے مطابق ایرانی صدر
اگلے ماہ سبزیوں کی قیمتوں میں کمی متوقع،پیاز بدستور مہنگی رہے گی
Updated at 1240 PST
کراچی…دسمبر میں پیاز کے علاوہ دیگر سبزیوں کی نئی فصل مارکیٹ میں آجائے گی، جس سے قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔کراچی سبزی منڈی ایسوسی ایشن کے صدر حاجی شاہجہاں نے جیو نیوز کو بتایا کہ پیاز کے علاوہ دیگر سبزیاں عید الاضحی سے پہلے ہی سستی کر دی گئی تھیں،
Updated at 1230 PST چینی کیس: وفاقی و صوبائی حکومتوں کو 30نومبر تک موقف پیش کرنے کا حکم
Updated at 1220 PST کرتب دکھانے والے شخص نے 100سال قدیم آری نگل لی
Updated at 1210 PST چین: کوئلے کی کان میں پھنسے29 افراد کو نکال لیا گیا
Updated at 1200 PST تائیوان : گولڈن فلم فیسٹیول ،چینی فلموں اور اداکاروں میں ایوارڈ کی تقسیم
Updated at 1145 PST پاک فضائیہ چینی ائیربورن وارننگ سسٹم استعما ل کرے گی
Updated at 1130 PST بھارتی گاؤں میں 12فٹ لمبااژدھا نکل آیا
Updated at 1120 PST نیوزی لینڈ : کان میں پھنسے29مزدوروں سے چوتھے روز بھی رابطہ نہ ہوسکا
Updated at 1110 PST سانٹا کلاز کے لباس میں ملبوس آلو کی خلاء کی سیر
Updated at 1100 PST پروفیسراجمل کی عدم بازیابی ،جامعات میں اساتذہ کی ہڑتال جاری
Updated at 1055 PST جنوبی افریقہ میں مزید50لاکھ افراد ایڈز کے خطرات سے دوچار
Updated at 1045 PST مہمند ایجنسی کی تحصیل پنڈیالی میں ٹریفک حادثہ،4افراد زخمی
Updated at 1030 PST پشاور:سعودی عرب سے حاجیوں کی واپسی آج شروع ہو گی
Updated at 1015 PST مٹیاری کے قریب مسافر کوچ الٹنے سے3افراد ہلاک،30زخمی
Updated at 1000 PST اسلام آباد:گاڑی سے بارود سے بھرے 7کارٹن برآمد،خاتون گرفتار
Updated at 0955 PST بدین میں سرد خطوں سے نایاب پرندوں کی آمد
Updated at 0945 PST جڑانوالہ میں شوگر مل پر چھاپہ، چینی کی36ہزار بوریاں برآمد
Updated at 0935 PST ایشین گیمز کرکٹ، پاکستانی ٹیم چین کو شکست دے کر سیمی فائنل میں
Updated at 0920 PST اے ٹی پی ٹینس میں راجر فیڈرر اور اینڈی مرے کی کامیابیوں کا آغاز
Updated at 0910 PST ٍہالی ووڈ اداکارہ لندسے لوہن کو نئی فلم سے نکال دیا گیا
Updated at 0855 PST حیدرآباد،بدین اور گردونواح میں بارش
Updated at 0845 PST نیویارک:امریکی طیارے میں خرابی،ہنگامی طور پر اتار لیا گیا
Updated at 0830 PST 5روز تعطیل کے بعد دفاتر اور تعلیمی ادارے کھل گئے
Updated at 0815 PST تھائی لینڈ: پورے چاند کا سالانہ تہوار، بادشاہ بھومی بول کی بھی شرکت
Updated at 0700 PST فلم ہیری پوٹرنے ریکارڈز توڑ ڈالے، گزشتہ ہفتے 33کروڑ ڈالر کا بزنس
Updated at 0615 PST بھارت :نئی دلی میں دولت مشترکہ انتظامی کمیٹی کا خزانچی گرفتار
Updated at 0400 PST سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ ،3 پاکستانی جاں بحق
Updated at 0330 PST پی آئی اے کی پروزوں سے حجاج کی واپسی،کئی کئی گھنٹوں کی تاخیر
Updated at 0245 PST لاہور:گجرپورہ میں ایک شخص قتل ایک زخمی

بشکریہ جنگ