URDUSKY || NETWORK

وکی لیکس پاکستان کاتشخص خراب کرنے کی کوشش ہے،کابینہ کی دفاعی کمیٹی | اردو سکائی اخبار 3 دسمبر 2010

123
وکی لیکس پاکستان کاتشخص خراب کرنے کی کوشش ہے،کابینہ کی دفاعی کمیٹی
Updated at 1910 PST
اسلام آباد…کابینہ کی دفاعی کمیٹی نے وکی لیکس کے انکشافات کو پاکستان کا امیج خراب کرنے کی کوشش قرار دیاہے۔وزیراعظم کا کہناہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستانی عوام ،سیاسی قیادت اور مسلح افواج کا عزم بلندہے اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی سختی سے جاری رہے گی ۔وزیر اعظم سیکرٹریٹ اسلام آباد میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔اجلاس میں ملک کی مجموعی سلامتی کی صورت حال پر غور کیا گیا ۔کمیٹی کو سیکرٹری دفاع اور داخلہ نے سیکیورٹی کی صورت حال، فاٹا اور امن و امان کے حوالے سے متاثرہ علاقوں میں فوجی کارروائی پر بریفنگ دی جس پر اطمینان کا اظہار کیاگیا۔ذرائع کا کہناہے کہ اجلاس میں وکی لیکس کے انکشافات کی مذمت کی گئی اور اسے اتفاق رائے سے پاکستان کا امیج خراب کرنے کی کوشش قرار دیا گیا ہے ۔ دفاعی کمیٹی نے مسلح افواج کی ضروریات اور پیشہ ورانہ استعداد کار بڑھانے کے لیے ہرممکن وسائل فراہم کرنے پر بھی اتفاق کیا ۔ وزیر اعظم نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ اس سلسلے میں تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں ۔ دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم کے کل سے شروع ہونے والے دورہ افغانستان اور افغان قیادت سے مجوزہ ملاقاتوں کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی ۔ وزیر اعظم نے کہاکہ افغانستان کے مسئلے کے باعث پاکستان گزشتہ تیس سال سے سخت مشکلات کا شکار ہے اور پُرامن افغان پاکستان کے مفاد میں ہے۔انہوں نے کہاکہ مقبوضہ کمشیر پر بھارتی قبضہ قابل مذمت ہے اور کشمیری عوام اس کے خلاف بھرپورآواز اٹھا رہے ہیں ، پاکستان ان کی اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔
کراچی:الکرم اسکوائر پر ٹرک نذر آتش،بدترین ٹریفک جام
Updated at 2215 PST
کراچی…خورشید عباسی…لیاقت آباد نمبر دس الکرم اسکوائر کے قریب مشتعل افراد نے ایک ٹرک کو نذر آتش کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق علاقے میں کے ای ایس سی کی جانب سے مبینہ طور پر بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پر بجلی منقطع کرنے کے خلاف مقامی لوگ مظاہرہ کررہے ہیں،
پاکستان میں صدرزرداری کی حکومت کمزور ہورہی ہے، ہالبروک
Updated at 1920 PST
واشنگٹن…وکی لیکس نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی خصوصی نمائندے رچرڈ ہالبروک بھارتی سیکرٹری خارجہ نیروپما راؤ کو بتایاکہ پاکستان میں صدر زرداری کی حکومت کمزور ہورہی ہے اور مختلف طاقت کے مراکز میں غیر یقینی کی صورتحال جڑ پکڑ رہی ہے۔وکی لیکس نے انکشاف کیا کہ28 جنوری2010کوامریکہ کے خصوصی
Updated at 2245 PST الطاف حسین کی والدہ کی 25ویں برسی اتوار کو منائی جائے گی
Updated at 2230 PST حکومت پنجاب ذخیرہ شدہ گندم پرڈھائی ارب روپے ماہانہ سود ادا کررہی ہے
Updated at 2130 PST پانچ دسمبر کو اسلام آباد میں ہرقیمت پر دھرنا دیں گے،سید منورحسن
Updated at 2115 PST سرکاری اداروں میں300 ارب کے نقصانات ہیں، حنا ربانی کھر
Updated at 2030 PST کیڑے مار ادویات، کھاد اور زرعی مشینری پر ریفارم جی ایس ٹی عائد ہوگا
Updated at 2010 PST بحیثت قوم آج ہم رشوت لینے میں شرم محسوس نہیں کرتے، میا ں افتخار
Updated at 2000 PST ملین ڈالرز کے ہر اسکینڈل میں زرداری کا نام آتا ہے،راناثنااللہ
Updated at 1950 PST قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے نوارکان کاچیئرمین فوزیہ وہاب کو ہٹانے کامطالبہ
Updated at 1900 PST معذور افراد کے عالمی دن پر ملتان میں اسپیشل افراد کی ریلی
Updated at 1850 PST لورالائی میں ایف سی کی50ویں پاسنگ آوٹ پریڈ
Updated at 1840 PST چیچہ وطنی:معذورافراد کے عالمی دن کے موقع پرواک کا اہتمام
Updated at 1830 PST محرم الحرام :سکیورٹی کے بہتر انتظامات کئے ہیں، شہبازشریف
Updated at 1820 PST پشاور یونیورسٹی:شعبہ فارمیسی کے طلبا کا انتظامیہ کیخلاف مظاہرہ
Updated at 1800 PST عالمی یوم معذور افرادکی مناسبت سے کراچی میں ورکشاپ
Updated at 1750 PST کراچی کے شہری پانچ گھنٹوں تک بجلی کی لوڈشیڈنگ بھگتنے پر مجبور
Updated at 1745 PST کے ایس ای میں تیزی،100انڈیکس11406پوائنٹس پربند
Updated at 1730 PST آئی ایم ایف پاکستان کی موجودہ قرض پروگرام کی مدت میں اضافہ کرسکتا ہے
Updated at 1720 PST وکی لیکس: افغانستان میں کرپشن کی کہانیاں اور امریکی بے بسی بے نقاب
Updated at 1710 PST کابینہ کی دفاعی کمیٹی کی جانب سے وکی لیکس کی مذمت
Updated at 1700 PST کوئٹہ :اندرون ملک جانیوالی ٹرینیں کئی گھنٹوں کی تاخیر کا شکار
Updated at 1645 PST پاراچنار: والی بال اور باسکٹ بال کے بعد کرکٹ کے بھی دلچسپ مقابلے
Updated at 1630 PST ڈیرہ اسماعیل خان:پولیس کے چھاپے، 9مشتبہ افراد گرفتار
Updated at 1615 PST سجاول :پاک نیوی نے38گھر متاثرین سیلاب کے حوالے کردیئے
Updated at 1600 PST اسٹیٹ بینک نے سندھ بینک کے قیام کیلئے لائسنس جاری کردیا
Updated at 1555 PST جنوبی کوریا کے بعد امریکا کی جاپان کے ساتھجنگی مشقوں کا آغاز
Updated at 1550 PST کراچی:50کروڑ کے واجبات کی عدم ادائیگی پر دو عمارتوں کی بجلی منقطع
Updated at 1540 PST بھارت نے21پاکستانی مچھیرے گرفتار کرلئے، 3کشتیاں ضبط
Updated at 1535 PST نائیجیریاکا ڈک چینی کے وارنٹ گرفتاری کیلئے انٹرپو ل سے رابطے کا فیصلہ
Updated at 1530 PST کیری لوگر بل پر جنرل کیانی کو کور کمانڈرز کی ناراضی کا سامنا رہا،وکی لیکس
Updated at 1525 PST ’پاکستان کو لاحق خطرات دور کرنے کیلئے امریکا بھارت پر دباؤ ڈال سکتاہے‘
Updated at 1520 PST یورپی ممالک میں شدید سردی لہر، پولینڈ میں 18ہلاکتیں
Updated at 1515 PST بھارت میں گڑسے مزیدار چاکلیٹ تیار کی جانے لگی
Updated at 1510 PST سوئیڈن: وکی لیکس کے بانی کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری کئے جائینگے
Updated at 1505 PST عدالتیں نہ ہوں تو پولیس عوام کو تباہ کرکے رکھ دے، چیف جسٹس
Updated at 1500 PST آئی ایس پی آر کی سوات پر دستاویزی فلم نے پہلا انعام حاصل کرلیا
Updated at 1455 PST کراچی: نجی اسکول کا اسپورٹس ڈے، شاہد آفریدی بچپن کی یادوں میں کھوگئے
Updated at 1440 PST 6گھنٹے سے بند’وکی لیکس‘ کی ویب سائٹ نئے ایڈریس سے بحال
Updated at 1420 PST بینائی تیز کر نے کے لئے گاجر کا استعما ل فائدے مند ہے،تحقیق
Updated at 1415 PST بلوچستان: فائرنگ اور راکٹ حملوں میں چار افراد ہلاک
Updated at 1410 PST ورلڈاسنوکر چمپئن شپ میں شرکت کیلئے3 پاکستانی کیوئسٹ دمشق روانہ
Updated at 1405 PST ڈومین نیم دینے والی کمپنی نے وکی لیکس کیلئے سروس معطل کردی
Updated at 1400 PST سندھی ٹوپی اور اجرک ڈے کی تیاریاں جاری،کئی شہروں میں ریلیاں
Updated at 1350 PST نیویارک :سعودی فرمانرواشاہ عبداللہ کی دوبارہ سرجری کی جائیگی
Updated at 1340 PST بلاک بسٹر فلم’دی ہرٹ لاکر‘ کے سیکوئل بنانے کا اعلان
Updated at 1330 PST بالائی علاقوں میں شدید سردی:اسکردو میں درجہ حرارت منفی 8تک گرگیا
Updated at 1315 PST امریکی سفارتخانے نے گورڈن براؤن کو انتہائی خراب وزیراعظم قرار دیاتھا
Updated at 1300 PST سندھ اور بلوچستان : سیلاب کے 3ماہ بعد بھی کئی رابطہ سڑکیں غرقاب
Updated at 1255 PST کھلاڑی مسائل میں الجھے ہوئے ہیں،ٹیم ورلڈ کپ کیلئے تیارنہیں، آفریدی
Updated at 1250 PST پی سی او ججز کیس :بینچ کی تشکیل پر اعتراضات پر فیصلہ محفوظ
Updated at 1240 PST آرمی ٹرکس بہت جلد فضا میں اڑتے نظر آئیں گے
Updated at 1230 PST یونانی دیوی کا پانڈے کے فضلے سے تیارمجسمہ 30ہزار پاؤنڈ میں
Updated at 1220 PST انیل کپور اور اکشے کھنہ فلم کی تشہیر کیلئے چندی گڑھ پہنچ گئے
Updated at 1210 PST مقبوضہ کشمیر:حریت رہنما میرواعظ،علی گیلانی اورشبیر شاہ نظربند
Updated at 1200 PST ٹھیکیداروں نے حاجیوں کو صحیح سہولتیں فراہم نہیں کیں ،شگفتہ جمانی
Updated at 1155 PST نیویارک: ہاتھ سے تراشے گئے 35قیراط کے دوہیروں کی نمائش
Updated at 1150 PST بھارتی فوج کا ہنگامی حالات سے نمٹنے کا پلان ناکارہ ہے ،وکی لیکس
Updated at 1140 PST چینی ٹرین نے تیز رفتاری کاعالمی ریکارڈ توڑ دیا
Updated at 1130 PST وکی لیکس نے برلسکونی اور پیوٹن کے خفیہ سودوں کا پول بھی کھول دیا
Updated at 1120 PST حج اسکینڈل پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس، سماعت 6دسمبر کو ہوگی
Updated at 1110 PST چمچہ بھر چینی ملا لیموں کا شربت غصے کوفوری دور کرسکتا ہے، تحقیق
Updated at 1100 PST سابق صدر مشرف دور اقتدار میں صدر کرزئی سے سخت ناراض تھے،وکی لیکس
Updated at 1050 PST کراچی :24 گھنٹوں میں شہری 49 گاڑیوں ،79 موبائل فونز سے محروم
Updated at 1040 PST کراچی : فائرنگ سے دو افراد ہلاک ،تین زخمی
Updated at 1030 PST شرمن جوشی ونود چوپڑا کی فلم میں مرکزی کردار اداکریں گے
Updated at 1020 PST ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان
Updated at 1010 PST کوئٹہ:658حاجیوں کو لانے والے دونوں پروازوں میں تاخیر
Updated at 0955 PST شمالی کوریا کے مزید حملے کا جواب فضائی بمباری سے دیا جائیگا، جنوبی کوریا
Updated at 0945 PST وکی لیکس:پاکستان کو مستحکم بنانے کیلئے امریکا سعودی تعاون پر اتفاق
Updated at 0930 PST خضدار ،نا معلوم افراد اور فورسز میں جھڑپ، اہلکارسمیت4 جاں بحق
Updated at 0915 PST لاہور ہائیکورٹ : وکی لیکس پر پابندی کیلئے دائردرخواست خار ج
Updated at 0855 PST وکی لیکس کے انکشافات میں پاک سعودی تناوٴ کا تذکرہ
Updated at 0830 PST وکی لیکس کا مختصر تعارف
Updated at 0815 PST سوئیڈن :وکی لیکس کے بانی کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری
Updated at 0730 PST کراچی؛ مختلف علاقوں میں فائرنگ ،بچے سمیت چار افراد زخمی
Updated at 0645 PST پاک فوج نے ملا عمر کیساتھ ثالثی کی پیشکش کی تھی،افغان انٹیلی جنس چیف
Updated at 0530 PST کرزئی کو خدشہ تھا کہ امریکا عہدہ صدارت پرانہیں نہیں دیکھنا چاہتا
Updated at 0415 PST افغانستان سے بیرون ملک کرنسی کی ا سمگلنگ ہورہی ہے،امریکی سفارتکار
Updated at 0330 PST کراچی :بسوں میں لوٹ مار کرنیوالے تین ملزمان اسلحے سمیت گرفتار
Updated at 0300 PST امریکا:تین پاکستانیوں پرکالعدم تنظیموں کیلئے کام کرنیکا الزام
Updated at 0230 PST کراچی:طیارہ حادثہ ،جھلس کر زخمی ہونیوالا شخص چل بسا

بشکریہ جنگ