بااثر افراد پر ہاتھ نہ ڈالنے کا کلچر ختم ہونا چاہئے،چیف جسٹس
Updated at 1210 PST
اسلام آباد…چیف جسٹس افتخار محمدچودھری نے نیشنل انشورنس کارپوریشن لمیٹڈاسکینڈل کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ بااثر افراد پر ہاتھ نہ ڈالنے کا کلچر ختم ہونا چاہئے، قوم کے پیسے کو شیر مادر سمجھ رکھا ہے ،بس بہت ہو چکا ، آخر ایسا کب تک ہوتا رہے گا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں جسٹس خلیل الرحمن رمدے اور جسٹس ثائر علی پر مشتمل بنچ نے این آئی سی ایل کیس کی سماعت کی ۔ چیف جسٹس افتخار محمدچودھری نے تفتیش کرنیوالے افسروں کوتبدیل کئے جانے پربرہمی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ ایف آئی اے انہیں واپس لائے ورنہ عدالت تبادلے کے احکامات منسوخ کر دیگی۔ عدالت نے سیکرٹری کامرس کو این آئی سی ایل کی آڈٹ رپورٹ سمیت طلب کرلیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے نے بتایا کہ این آئی سی ایل میں5 ارب روپے کا نقصان ہوا،ایک ملزم محمد مالک کو گرفتار کیا ہے، جس نے بتایا کہ اس نے22 کروڑ کی رقم مونس الٰہی کو دی ، محمد مالک الطہور انٹرنیشنل کا منیجر ہے اور یہ کمپنی مونس الٰہی کی ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ این آئی سی ایل میں18 ارب سے زیادہ کا اسیکنڈل ہے۔ جسٹس خلیل الرحمن رمدے نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ چوروں کو بچانے کیلئے چور اکٹھے ہوگئے ہیں۔ علاوہ ازیں چیف جسٹس نے آج سیکرٹری داخلہ اور ایف آئی اے کے تفتیشی افسران کو طلب کرلیا ہے۔
مظفرآباد : بس کھائی میں گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد3 ہوگئی
Updated at 1335 PST
مظفرآباد…مظفرآباد میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد3ہوگئی ہے،حادثے میں24افراد زخمی بھی ہوئے پولیس کے مطابق مسافر بس کردلہ سے مظفرآباد جارہی تھی۔مظفرآبادایئرپورٹ کے قریب بس تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکرکھائی میں جاگری ،زخمیوں میں اسکول کے طلبا بھی شامل ہیں۔ زخمیوں
ڈپر یشن کے علا ج کے لیے دو اؤ ں کا استعما ل لا زمی نہیں،ماہرین
Updated at 1325 PST
لندن …طبی ما ہرین کے مطا بق ڈپر یشن کے علا ج کے لیے دو اؤ ں کا استعما ل لا زمی نہیں ہے بلکہ مختلف غذا ؤ ں کے ذریعے بھی ڈپر یشن سے نجا ت ممکن ہے ۔ ماہر ین کے مطابق دہی ،مچھلی ،چا کلیٹ اور با
امریکہ میں ایک سو پچا س فٹ لمبی پتنگیں بنا لی گئیں
Updated at 1315 PST
آسٹن…سی ایم ڈی… امریکہ میں پتنگ سازی کے ماہر فر د نے ایک سوپچا س فٹ لمبی پتنگیں تیا رکرلی ہیں ۔ امریکی ریاست ٹیکسا س کے رہائشی Barry Ogletreeپتنگ با ز ی کے ساتھ پتنگ سا زی کا بھی ماہر ہے اور اس نے منفر د ڈیزائنوں کی ایسی
بالی ووڈ اداکار شترو گن سنہا کی گرفتاری کے احکامات جاری
Updated at 1305 PST
ممبئی…سی ایم ڈی…بھارتی ریاست بہار کے ضلعِ Bettiahکی پولیس نے بالی ووڈ اداکار اور نامور سیاستدان شترو گن سنہا کی گرفتاری کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ذرائع کے مطابق گذشتہ سال شتروگن سنہا کے خلاف اکتوبر نومبر کے اسمبلی کے انتخابات میں کوڈ آف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر ایف
ڈیرہ بگٹی: سوئی گیس کی دو پائپ لائنیں دھماکا خیز مواد سے اڑا دیں
Updated at 1250 PST
ڈیرہ بگٹی…ضلع ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد نے سوئی گیس کی دو پائپ لائنیں دھماکا خیز مواد سے اڑا دیں ۔واقعات کی ذمہ داری کالعدم تنظیم بلوچ ری پبلیکن آرمی نے قبول کرلی۔لیویزذرائع کے مطابق پیرکوہ اور لوٹی سے سوئی گیس پلانٹ آنیوالی24انچ قطر کی گیس پائپ لائن نامعلوم افراد
پا نچ سو سال قدیم قران پا ک کا نسخہ پہلی بار آ ن لائن شا ئع کیا جا ئے گا
Updated at 1240 PST
مانچسٹر…سی ایم ڈی… مصری دو ر کا پانچ سو سال قدیم ہا تھ سے تحریر کیا گیا قرآ نِ پاک کا نسخہ آ ن لا ئن شا ئع کیا جا رہا ہے ۔قرا ٓ ن پا ک کا یہ نا یا ب نسخہ چار سو سات صفحات پر مشتمل ہے
کھانے کے دوران ٹی وی دیکھنا موٹاپے کو دعوت دیناہے، ماہرین
Updated at 1230 PST
کینبرا…بزرگ ہمیشہ کہتے آئے ہیں کہ کھانا کھاتے وقت ساری توجہ اس پر ہی ہونی چاہیے۔اب جدید سائنس بھی یہی کہہ رہی ہے۔ماہرین کے مطابق رات کو ٹی وی دیکھتے ہوئے کھانے والی خواتین کی تھکن ضرور اتر جاتی ہوگی لیکن ایسا کرنا موٹاپے کودعوت دیتا ہے۔آسٹریلیا کی میکوائر یونی
پرتگال:اینی بل کاواکو سلوادوبارہ صدر منتخب ہو گئے
Updated at 1220 PST
لزبن …پرتگال میں حالیہ صدارتی انتخابات میں اینی بل کاواکو سلوادوبارہ صدر منتخب ہو گئے۔ پرتگال کی اپوزیشن سوشل ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے71 سالہ صدرAnibal Cavaco Silva نے انتخابات کے پہلے راؤنڈ میں52.9 فیصد ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے اہم مخالف سوشلسٹ مینوئل الیگرے نے صرف19.7 فیصد
سائنسدان وزن کی اکائی کلوگرام کی تعریف میں تبدیلی پر مجبور
Updated at 1200 PST
لندن…فارن ڈیسک…100سال سے جاری وزن کی پیمائش کا بین الاقوامی یونٹ کلو گرام سکڑ گیا۔ 2015ء میں کلو گرام کی نئی تعریف اور وضاحت دنیا میں متعارف کرائی جائے گی۔پلاٹینیم اور ایریڈیم دھات کے اصل کلو کی جاری نقل کی جگہ اب سونے کا معیار استعمال کیا جائے گا۔ گارجین،