تازہ خبریںمنظر نامہ

’جے یوآئی کی مرکزی مجلس عاملہ نے وفاق سے علیحدگی کی توثیق کردی | اردو سکائی اخبار 22 دسمبر 2010

جے یوآئی کی مرکزی مجلس عاملہ نے وفاق سے علیحدگی کی توثیق کردی

Updated at 1920 PST
اسلام آباد . . . . . . جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مرکزی مجلس عاملہ نے وفاق سے علیحدگی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے ، انہوں نے اپیل کی کہ تاجربرادری31دسمبرکوہڑتال کامیاب بنائے۔یہ بات انہوں نے جے یو آئی (ف)کے مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بات میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مرکزی مجلس عاملہ نے وفاق سے علیحدگی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے،تاہم ہم مڈٹرم انتخابات کامطالبہ نہیں کرتے،ہم چاہتے ہیں کہ آیندہ انتخابات وقت پرہوں،ہم نے عوام کے پاس جانے کافیصلہ کیاہے،بلوچستان کی صورتحال پرمحتاط اندازسے آگے بڑھیں گے،کوئی ایسافیصلہ نہیں کرینگے جس سے بلوچستان جیسے پسماندہ صوبے پرمنفی اثرپڑے۔انہوں نے کہا کہمسلم لیگ(ق)اورایم کیوایم سے رابطے معمول کے ہیں۔اپنے خلاف نیب کیسز پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہنیب آمرکابنایاہوا ادارہ ہے،کیابدنام زمانہ ادارہ نیب ہمارااحتساب کریگا،انتقامی کارروائی کرنیوالوں کونچوڑکررکھ دیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ امریکاافغانستان میں شکست کھاچکاہے،پاکستان کوترنوالہ سمجھنے والے کاانجام ذلت اوررسوائی ہوگا،ایم ایم اے کی بحالی کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہمتحدہ مجلس عمل سے متعلق ایک اتفاق رائے موجودہے تاہم اس حوالے سے جماعت اسلامی کی شوریٰ میں فیصلہ ہونا باقی ہے ہمارے طرف سے مجلس عمل کی بحالی میں کوئی رکاوٹ نہیں۔
لوکل گورنمنٹ سسٹم کو بحال کیے بغیر کمشنری نظام فعال ہونا ممکن نہیں،متحدہ
Updated at 1840 PST
کراچی . . . . . سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد کا کہنا ہے کہ لوکل گورنمنٹ سسٹم کو بحال کیے بغیر کمشنری نظام فعال ہونا ممکن نہیں ہے۔کراچی میں جیو نیوز سے گفتگو میں سید سرداراحمدنے بتایا کہ پیپلز پارٹی
19ویں ترمیم ، اداروں کے درمیان تصادم کے خدشات ختم ہوگئے،وزیراعظم
Updated at 1735 PST
اسلام آباد . . . . . . وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ انیسویں ویں ترمیم کی منظوری سے مستقبل میں اداروں کے درمیان تصادم کے خدشات ختم ہوگئے ہیں۔ انہوں نے یہ بات قومی اسمبلی میں19 ویں ترمیم کی منظوری کے بعد خطاب میں
جے یو آئی مجلس عاملہ کا اجلاس،حکومت سے علیحدگی کے فیصلے کی توثیق
Updated at 1430 PST
اسلام آباد…جمعیت علمائے اسلام (ف) کی مجلس عاملہ نے وفاقی حکومت سے علیحدگی کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے جبکہ گلگت بلوچستان اور بلوچستان کے معاملات پر فیصلے کا اختیار مقامی قیادت کو دے دیا گیا۔بلوچستان کی مخلوط حکومت اور وفاق سے علیحدگی کے معاملے پر حتمی فیصلہ سازی
19ویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں منظور
Updated at 1330 PST
اسلام آباد…قومی اسمبلی نے19ویں آئینی ترمیم کے بل کی منظوری دے دی۔ ترمیم کی ہر شق پر مرحلہ وار رائے شماری کی گئی جس کے دوران بل کی حمایت میں258اور مخالفت میں کشمالہ طارق نے ووٹ ڈالا۔ اسمبلی سے پاس ہونے کے بعد یہ 19ویں آئینی ترمیم کا یہ بل
شاہ زین بگٹی40ساتھیوں سمیت گرفتار،اسلحہ برآمد
Updated at 1120 PST
کوئٹہ…کوئٹہ میں شاہ زین بگٹی کو 40 ساتھیوں سمیت حراست میں لیاگیا ہے اور ان کے قبضے سے اینٹی ائر کرافٹ گن سمیت بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کیا گیا۔ایف سی ذرائع کے مطابق شاہ زین بگٹی کو آج صبح ایف سی نے روکا اور تلاشی لینے کی کوشش پر
Updated at 1850 PSTسندھ میں اسلحہ لائسنس سے قبل پولیس تصدیق لازمی قرار
Updated at 1830 PSTیورپ میں برفباری کے دوران پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی
Updated at 1820 PSTکلفٹن گینگ ریپ،جیو ٹی وی نے مقام کا پتہ چلا لیا
Updated at 1810 PSTسانحہ شیر شاہ کباڑی بازار میں ملوث تین نامزد ملزمان گرفتار
Updated at 1800 PSTلواری سرنگ پر کام کی بندش کیخلاف پشاور میں احتجاجی مظاہرہ
Updated at 1750 PSTراولپنڈی:پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ، بچہ جاں بحق
Updated at 1720 PSTکے ایس ای میں اتارچڑھاؤ،100 انڈیکس11848پوائنٹس پر بند
Updated at 1720 PSTجاپان میں سال نو کے استقبال کی تیاریاں عروج پر، خرگوشوں کا سال قرار
Updated at 1630 PSTچیچہ وطنی:ریلوے لائن پر ہائی وولٹیج تار گرنے سے ٹریفک معطل
Updated at 1540 PST’بنگلہ دیش میں متنازع کوئلے کی کان کھولنے کیلئے امریکا نے دباوٴ ڈالا‘
Updated at 1530 PSTسعودی شاہ عبداللہ علاج کے بعد وطن واپس روانہ
Updated at 1520 PSTچارسدہ میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام،بم برآمد
Updated at 1455 PSTبے نظیر قتل کیس، سعود عزیز اور خرم شہزاد کمرہ عدالت سے گرفتار
Updated at 1450 PSTملتان:بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتار
Updated at 1440 PST19ویں آئینی ترمیم کے نکات
Updated at 1340 PSTبھٹ شاہ:متحدہ قومی موومنٹ کا جلسہ یک جہتی کی مثال ہو گا،رابطہ کمیٹی
Updated at 1320 PSTحکومت سے علیحدگی کے معاملے پر حتمی فیصلے کیلئے جے یوآئی کا اجلاس
Updated at 1320 PSTمیکسیکو :معدنی تیل میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد29ہو گئی
Updated at 1310 PST19ویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا