URDUSKY || NETWORK

اردو سکائی اخبار 2 دسمبر 2010 | بے نظیر امریکا سے کلیئرنس ملنے کے بعد پاکستان گئیں،زرداری/وکی لیکس

71
وکی لیکس،امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کا صدر زرداری کو فونurdu news

Updated at 2130 PST
اسلام آباد …….. وکی لیکس کی جانب سے خفیہ دستاویزات کے اجرااور اس میں کئے گئے انکشافات پر امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے صدر آصف علی زرداری کو ٹیلے فون کیا اور دونوں راہ نماؤں نے عزم ظاہر کیا کہ اس سے پاک، امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق وکی لیکس انکشافات کے بعد امریکی انتظامیہ نے حکومت پاکستان سے اعلیٰ سطح پر پہلا رابطہ کیا ہے ۔ امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے صدر زرداری کو ٹیلے فون کر کے وکی لیکس انکشافات کے حوالے سے اعتماد میں لیا ۔ذرائع کے مطابق ہیلری کلنٹن اور صدر زرداری نے عزم ظاہر کیا ہے کہ وکی لیکس کے انکشافات سے پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔ ہیلری کلنٹن نے صدر زرداری کو یقین دہانی کرائی کہ امریکا پاکستان میں جمہوریت اور جمہوری اداروں کی مضبوطی کیلئے تعاون جاری رکھے گا۔
کراچی اور حیدر آباد میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد
Updated at 1750 PST
کراچی…کراچی اور حیدر آباد میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔وزارت داخلہ سندھ نے ڈبل سواری پرپابندی کانوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابقموٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی12محرم الحرام تک عائد کی گئی ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ میں ایک
Updated at 2220 PSTسونے سمیت قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں عالمی سطح پر اضافہ
Updated at 1930 PSTپانی سے بجلی بنانے پر ایک پیسہ فی یونٹ واٹر سرچارج دیا جائے،ارسا
Updated at 1920 PSTریفارمڈجی ایس ٹی سے ٹیکسٹائل شعبے کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی قائم
Updated at 1910 PSTوکی لیکس کی معلومات حقیقت پرمبنی اور دلچسپ ہیں،ایڈم تھامسن
Updated at 1900 PSTرواں ماہ پیداوار70فی صد بڑھا دی جائے گی،چیئرمین پاک اسٹیل
Updated at 1840 PSTزرمبادلہ کے ذخائر میں10 کروڑ90 لاکھ ڈالر کی کمی ،اسٹیٹ بینک
Updated at 1830 PSTپاک چین قومی بینک ایک دوسرے کے ہاں شاخیں قائم کریں گے
Updated at 1820 PSTیوم تاسیس تقریبات:پیپلزپارٹی کی اسلام آبادسے گوجرانوالہ تک ریلی
Updated at 1810 PSTپشاور:مسافر بس پر فائرنگ، ڈرائیور زخمی، ملزم گرفتار
Updated at 1800 PSTمعاشرتی مسائل پر مبنی فلموں کیلئے خود کو موزوں نہیں سمجھتا، شاہ رخ خان
Updated at 1740 PSTٹیکسٹائل شعبے نے زیر ریٹنگ کے خاتمے کو مسترد کر دیا
Updated at 1730 PSTکے ایس ای میں تیزی،100انڈیکس11343پوائنٹس پر بند
Updated at 1720 PSTبالائی علاقے خشک سردی کی لپیٹ میں،درجہ حرارت منفی تیرہ ہو گیا
Updated at 1710 PSTسلمان خان کی گزارش فلم پر کڑی تنقید
Updated at 1700 PSTوزیرستان امن معاہدوں میں جے یوآئی ف نے اہم کردار ادا کیا، وکی لیکس
Updated at 1650 PSTسندھی ٹوپی اجرک ڈے بھرپور انداز میں منائیں گے، اے این پی سندھ
Updated at 1640 PSTکرسمس کی تیاریاں: ٹوکیو میں سانتا کلاز بچوں میں تحفے بانٹنے میں مصروف
Updated at 1630 PSTمقامی سطح پر کپاس کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان پیدا ہو گیا
Updated at 1620 PSTعافیہ سزا پاکستان میں پوری کریں گی،وکی لیکس کے مطابق گیلانی کی تجویز
Updated at 1610 PSTروس میں کرپٹ مافیا کاراج، پیوٹن سب کے باس ہیں، وکی لیکس
Updated at 1600 PSTامریکی رضا مندی سے ہی اقتدار میں آنا ممکن ہوا، صدر زرداری
Updated at 1545 PSTنوازشریف کے وعدے توڑنے پر مایوسی ہوئی،امریکا میں سعودی سفیر
Updated at 1530 PSTتربت،شہریوں کی ہلاکت کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال
Updated at 1520 PSTبلوچستان اسمبلی،تربت کے واقعے کے خلاف پی پی رکن اسمبلی کا واک آؤٹ
Updated at 1510 PSTاے آر وائی گولڈ ریفرنس،سلمان فاروقی کی بریت کی درخواست مسترد
Updated at 1500 PSTوفاقی حکومت کا نیب کے ترمیمی آرڈیننس کو واپس لینے کا فیصلہ
Updated at 1450 PSTکارلنگ کپ،برمنگھم سٹی اور اپسوچ کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
Updated at 1425 PSTزیورخ، آج ورلڈکپ2018اور2022کے میزبان کافیصلہ ہوگا
Updated at 1415 PSTمحرم الحرام کے دوران مذہبی ہم آہنگی کو یقینی بنایا جائے،شہباز شریف
Updated at 1400 PSTبالائی علاقے خشک سردی کی لپیٹ میں،درجہ حرارت منفی تیرہ ہو گیا
Updated at 1345 PSTتھائی لینڈ اور اسپین میں 2پاکستانیوں سمیت 10 مشتبہ افراد گرفتار
Updated at 1335 PSTبلوچستان اسمبلی،تربت کے واقعے کے خلاف پی پی رکن اسمبلی کا واک آؤٹ
Updated at 1325 PSTلاہور، پولیس نے محرم کے دوران سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی
Updated at 1315 PSTسردی کی آمد،ایل پی جی کی قیمتوں میں14روپے کا نمایاں اضافہ
Updated at 1300 PSTنواز شریف الیکشن جیتے تو امریکا ساتھ کام کرسکتا ہے، امریکی سفیر/وکی لیکس
Updated at 1235 PSTبے نظیر امریکا سے کلیئرنس ملنے کے بعد پاکستان گئیں،زرداری/وکی لیکس
Updated at 1215 PSTاسامہ مل گیا تو امریکا منہ موڑ لے گا، پاکستان کو خدشہ/وکی لیکس
Updated at 1200 PSTآر جی ایس ٹی،مخالفت کے باعث مزید زیر التوا رہنے کا امکان بڑھ گیا
Updated at 1145 PSTسیلاب کے 3ماہ بعد بھی کچھ علاقوں میں متاثرین امداد کی منتظر
Updated at 1130 PSTروس نے دنیا کا پہلا جوہری ایندھن کا بینک کھولنے کا اعلان کر دیا
Updated at 1115 PSTجان کیری نے پاک امریکا آزاد تجارت کے معاہدے کی تجویز دی،وکی لیکس
Updated at 1100 PSTخیبرپختون خوا،امریکی فوج کا متاثرہ علاقوں میں امدادی آپریشن مکمل
Updated at 1045 PSTاینی میٹڈ فلم ’کنگ فو پانڈا‘ کا سیکوئل اگلے سال ریلیز کردیا جائے گا
Updated at 1030 PSTرائے ونڈ:ٹرک اور ٹرالر میں تصادم،2افراد ہلاک،40زخمی
Updated at 1015 PSTایشز سیریز،آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا میچ کل ہو گا
Updated at 1000 PSTلاہور،اگلے کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی آج ہوگی
Updated at 0950 PSTپاکستان اور چین اقتصادی روابط کو مزید توسیع دے رہے ہیں،وزیر تجارت
Updated at 0935 PSTکراچی : طیارہ حادثہ،ملبے سے ایک اور شخص کی لاش برآمد
Updated at 0925 PSTکراچی : مختلف علاقوں فائرنگ ، سیاسی کارکن سمیت5 افراد زخمی
Updated at 0910 PSTکراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ ،3 افراد ہلاک
Updated at 0900 PSTفلم سیریز ’نارنیا‘ کا پریمیئر، شدید سردی میں ملکہ برطانیہ کی شرکت
Updated at 0850 PSTمصر، دنیا کا سب سے بڑا ’فوڈ کورٹ‘ ورلڈ ریکارڈ میں شامل
Updated at 0835 PSTسیب سمیت دیگر پھل کینسر سے محفوظ رکھنے میں ناکام ثابت
Updated at 0820 PSTوکی لیکس کے بانی جولین اسانز برطانیہ میں ہیں ،رپورٹ
Updated at 0815 PSTمصر : اپوزیشن نے انتخابات کے دوسرے مرحلے کا بائیکاٹ کردیا
Updated at 0745 PSTکویت کا مشرقی سوڈان میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے امداد کا اعلان
Updated at 0600 PSTکراچی :ڈکیت گروہ سے وابستہ خاتون سمیت تین ملزمان گرفتار
Updated at 0530 PSTلاہور : لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ ، خاتون ہلاک
Updated at 0455 PSTپاکستان نے امریکا کو فرنٹیئر کور کی مددکرنیکا دو مرتبہ کہا،وکی لیکس کا انکشاف
Updated at 0415 PSTجنرل کیانی ہی نہیں کور کمانڈرز بھی صدر زرداری سے خوش نہیں ،وکی لیکس
Updated at 0400 PSTوکی لیکس کے انکشافات سے پاکستان میں بھونچال
Updated at 0330 PST”زرداری کی مقبولیت صرف20 فیصد ہے“
Updated at 0315 PSTامریکا اور پاکستان وکی لیکس کے اثرات سے جلد باہر آجائینگے،ہالبروک
Updated at  PSTامریکاکے دباؤ پر وکی لیکس کی انٹرنیٹ سروس بند

بشکریہ جنگ