اسلام آباد… پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکا سے واپسی کی درخواست کردی ہے،ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا امریکی اٹارنی جنرل کو خط تحریر کیا ہے جس میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو ڈی پورٹ کرنے کی در خواست کی گئی ہے۔خط میں لکھا ہے کہ عافیہ صدیقی کی مسئلہ پاکستانی قوم کو تشویش میں مبتلا کررہا ہے،عافیہ کو یون این کنونشن فار ایکسچینج آف پریزنرزکے تحت واپس بھیجا جائے،خط میں مزید کہا گیا ہے کہ عافیہ صدیقی کے دو بچے بھی ان کے بغیر غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں۔
ساتھیوں کا قتل کرکے ہمارے عزم کو نہیں توڑا جا سکتا،الطاف حسین
Updated at 2225 PST
لندن…متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے کہاہے کہ ڈاکٹرعمران فاروق کی شہادت یقینا ہماری تحریک کیلئے ایک عظیم سانحہ اوربہت بڑا نقصان ہے جس کا دکھ زندگی بھررہے گا لیکن جولوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اس طرح ہمارے حوصلوں کوتوڑ ا جاسکتاہے انہیں مایوسی ہوگی۔انہوں نے یہ بات آج
کسی کے کہنے سے حکومتیں نہیں بدلتیں،وقت ضائع نہ کیا جائے،وزیر اعظم
Updated at 1905 PST
لاہور….وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کسی کے کچھ کہنے سے حکومت کہیں نہیں جا رہی غیر آئینی تبدیلی کی بات کرنیوالے اپنا وقت ضائع نہ کریں،لاہورچیمبر کی لائف اچیومنٹ ایوارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ جو لوگ ایسا سوچ
سندھ کارڈ اور موجودہ حکومت سیلابی ریلے میں بہہ گئی ، مشاہد حسین
Updated at 1600 PST
ٹھٹھہ …چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ حالیہ سیلاب میں ہونے والی تباہی میں کچھ ہاتھ لوگوں کا بھی ہے، جبکہ سینیٹر سید مشاہد حسین نے کہا کہ رچرڈ ہالبروک کا حالیہ بیان مضحکہ خیز ہے۔سجاول کے قریب مینارکی بند کے مقام پر متاثرین سیلاب سے ملاقات اور امدادی سامان
وزیراعظم نے این آراو سے مستفید افسروں کی فہرستیں طلب کرلیں
Updated at 1555 PST
اسلام آباد…وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے این آر او سے فائدہ اٹھانے والے افسروں کی فہرستیں دو دن میں طلب کر لی ہیں ۔ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ ایسے تمام افسروں کی فہرستیں ہنگامی بنیادوں پر
عمران فاروق کیس: برطانوی پولیس نے عینی شاہدین سے مدد طلب کر لی
Updated at 0000 PST
لندن …برطانوی پولیس نے ڈاکٹر عمران فاروق کیس حل کرنے کے لئے عینی شاہدین سے مدد طلب کر لی ہے ۔برطانوی پولیس نے ان افراد سے مدد درخواست کی ہے جو ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے حوالے سے کچھ جانتے ہوں یا انہوں نے کچھ دیکھا ہو ۔ برطانوی