URDUSKY || NETWORK

اردو سکائی اخبار – 15 اکتوبر 2010

60
ججز کو ہٹانے کی کوشش آئین کے آرٹیکل 6کی خلاف ورزی ہوگی، چیف جسٹس

Updated at 1345 PST
اسلام آباد…چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ججوں کو ہٹانے کی خبر کے مقدمے کے حوالے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ ججوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن واپس نہیں لیا جاسکتا، اور ججوں کو ہٹانے کی کوئی بھی کوشش آئین کے آرٹیکل چھ کی خلاف ورزی ہوگی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 17رکنی بینچ نے آج حکومت کی جانب سے ججوں کو ہٹانے کی خبروں کے مقدمے کی سماعت کی۔مختصر فیصلے پر میں کہا گیا ہے کہ صدر سمیت تمام انتظامی و آئینی سربراہان انتظامی حکم بحال نہ کریں ، 31جولائی کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اس ایگزیکٹو آردر کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔ چیف جسٹس نے حکم نامے میں مزید کہا ہے کہ جج صاحبان کو ہٹانے کے حوالے سے میڈیا کی خبر جھوٹ نہیں ہے، ہمیں معلوم ہے کہ یہ خبر کہاں سے آئی،حکومت اس کی تحقیقات کرے اور رپورٹ عدالت میں پیش کرے۔ محتصر حکم نامے کے بعد سماعت 18اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے ججز کی بحالی کے حوالے سے حکومت کا دوٹوک موٴقف پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
پی سی بی نے آئی سی سی کی ہدایات پر عمل درآمد کیلئے کام شروع کردیا
Updated at 1520 PST
لاہور…پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاریکردہ ہدایات پرعمل درآمد کیلئے کام شروع کردیا ہے۔آئی سی سی نے پی سی بی کو اپنے معاملات کی درستگی کیلئے تیس دن کی مہلت دی ہے۔ پی سی بی کے اعلیٰ عہدیدار آئی سی سی کی ہدایات پرعمل درآمد
مقبوضہ کشمیر: سرینگر میں سخت پابندیاں، میرواعظ اور گیلانی نظر بند
Updated at 1515 PST
سرینگر…مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے بھارت مخالف مظاہروں کو روکنے کیلئے آج سرینگر اور دیگر شہروں میں سخت پابندیاں عائد کر دی۔ چیئرمین حریت کانفرنس میر واعظ عمر فاروق اور رہنما سید علی گیلانی کو گھروں میں نظر بند کر دیا گیا، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض انتظامیہ
راج ببر78کی بلاک بسٹر ’ترشول‘ کا ری میک بنا ئیں گے
Updated at 1510 PST
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…با لی وڈ میں ہٹ فلموں کا سیکوئل بنا نے کے ساتھ ساتھ 70 کی دہا ئی میں بننے والی بلا ک بسٹر فلموں کے ری میک بنا نے کا رواج بھی عا م ہو تا جا رہا ہے۔با لی وڈ کے ما ضی کے نا مور اداکار راج
کپاس کی فی من قیمت 7ہزار 6سو کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
Updated at 1505 PST
کراچی …ملک بھر میں کپاس کی فی من قیمت100 روپے اضافے کے ساتھ سات ہزار600 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔کراچی کاٹن بروکرز فورم کے چیئرمین نسیم عثمان نے جیو نیوز کو بتایا کہ بین الاقوامی منڈی میں کپاس میں خریداری کے باعث اس کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا
عالمی برادری پاکستان کے 55ارب ڈالر کے قرضے معاف کردے،آکسفیم
Updated at 1455 PST
کراچی … عالمی برادری کو پاکستان کی مدد کیلئے55 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضوں کو معاف کردینا چاہیے ۔ پاکستان امدادکی رقم سے دگنی رقم قرض کی ادائیگی کی مد میں ادا کررہا ہے ۔14اداروں اور99 ممالک کے تعاون سے بنی عالمی غیر سرکاری ایڈ ایجنسی آکسفیم انٹرنیشنل کے
ٹاپ سیڈ رافیل نڈال شنگھائی اوپن ٹینس سے باہر ہوگئے
Updated at 1450 PST
شنگھائی …اسپین کے رافیل نڈال آسٹریا کے یورگن میلزر سے شکست کے بعد شنگھائی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔چین کے شہر شنگھائی میں جاری ایونٹ میں جہاں سیڈڈ کھلاڑیوں کی کامیابی کا سلسلہ جاری ہے، وہیں ٹاپ سیڈ اسپین کے رافیل نڈال کی شکست نے سب کو حیران
آرمی ہیلمٹس سے بنائے گئے منفرد اور دیدہ زیب مجسمے
Updated at 1435 PST
اسٹیم بوٹ اسپرنگز، کولوریڈو،امریکا…سینٹرل مانیٹرنگ…امریکی ریاست کولوریڈو کے شہر اسٹیم بوٹ اسپرنگز سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹFred Colonکو پرانی و ناکارہ آرمی ہیلمٹس کو منفرد انداز میں استعمال میں لانے کا ہنر آتا ہے۔اپنے اسی ہنر کو بیحد مہارت سے استعمال میں لاتے ہوئےFredہیلمٹس کی مدد سے چھوٹے کیڑے مکوڑوں
Updated at 1510 PST کینیا میں آئی ٹی اسپیشلسٹ نے گھر پر ہوائی جہاز تیار کر لیا
Updated at 1500 PST خیبرپختون خوا اسمبلی: چشمہ رائٹ بنک کینال ترمیمی بل کی منظوری
Updated at 1445 PST شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ،تین افراد ہلاک
Updated at 1440 PST ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا
Updated at 1430 PST سمندری طوفان پاؤلا کیوبا کے مغربی ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا
Updated at 1420 PST ٹوائلٹ رول سے ڈیزائن کیے گئے دیدہ زیب ملبوسات
Updated at 1415 PST کاجول کی بہن تنیشا مکر جی پیرس ہلٹن کا روپ دھاریں گی
Updated at 1410 PST چین اور پاکستان بھارت کی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہیں،بھارتی آرمی چیف
Updated at 1405 PST چھاتی کے سرطان سے آگاہی کیلئے وائٹ ہاؤس ہوگیا ’پنک‘
Updated at 1400 PST کوئٹہ سے پی آئی اے کی چوتھی حج پرواز 329عازمین کو لیکرجدہ روانہ
Updated at 1355 PST ہاکی ٹیم کا انتخاب درست تھا،کھلاڑی درست نہیں کھیلے ، چیف سلیکٹر
Updated at 1350 PST چلی کی کان سے نکلنے بولیویا کے کان کن کا گھر پہنچنے پر شاندار استقبال
Updated at 1335 PST چلّی،کا ن کنوں اور امدادی کارکنو ں کے درمیا ن خصوصی فٹ بال میچ
Updated at 1330 PST کرم ایجنسی: موبائل فون سروس کی بندش ، عوام مزید مشکلات کا شکار
Updated at 1320 PST لاہور: نااہلی کے معاملے پر ثنا اللہ مستی خیل کودوبارہ نوٹس جاری
Updated at 1315 PST فرا نس،مسلمان خاتو ن کے چہرے سے نقاب کھینچنے والی ٹیچر کو سزا
Updated at 1310 PST موبائل فون برین کینسر،مردانہ بانجھ پن کا سبب بن رہا ہے،امریکی ماہر
Updated at 1305 PST بالی وڈ اسٹار ڈینو موریا نے بھی پروڈوکشن کی دنیا میں قدم رکھ دیا
Updated at 1300 PST جسٹس شریف قتل سازش کی عدالتی تحقیقات دوسرے روزبھی جاری
Updated at 1255 PST ججوں کی آئینی حیثیت پر وزیراعظم کا بیان داخل کرانے کیلئے مہلت طلب
Updated at 1235 PST بی این پی کے رہنما کے قتل پر کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں ہڑتال
Updated at 1225 PST اورکزئی ایجنسی :لشکر اور شدت پسندوں میں جھڑپ،7افراد ہلاک
Updated at 1220 PST بالی وڈ بیوٹی انوشکا شرما نے بوائے فرینڈ رنویر سنگھ کو چھوڑ دیا
Updated at 1210 PST جسٹس دیدار کی بطور چیئر مین نیب تقرری کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
Updated at 1200 PST ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں6سے10گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ
Updated at 1155 PST سعودی عرب میں مٹاپے کی شرح 70فیصد تک پہنچ گئی،سروے
Updated at 1145 PST لندن:ہارر مووی لیٹ می ان کا خوفناک مگرشاندار پریمئر
Updated at 1135 PST فضائی آلودگی سے مدافعتی نظام کمزور، دمہ بڑھ جاتا ہے،ماہرین
Updated at 1125 PST قبائلی علاقوں میں دنیا بھر سے عسکریت پسند اکھٹے ہوگئے ہیں،دعویٰ
Updated at 1115 PST لالی وڈ پر راج کرنے والی اداکارہ سلونی کراچی میں انتقال کر گئیں
Updated at 1110 PST خیبر ایجنسی: نیٹو کنٹینر کو آگ لگادی گئی، ڈرائیور اور کلینر قتل
Updated at 1100 PST سپریم کورٹ، ججوں کی آئینی و قانونی حیثیت پر وفاق سے تحریری جواب طلب
Updated at 1055 PST دہشت گردی کے خلاف پاکستانی کوششیں قابل ستائش ہیں،مولن
Updated at 1045 PST ڈروں حملوں میں شہری اموات،واشنگٹن پر کڑی تنقید،رپورٹ
Updated at 1035 PST پانچ کروڑ سے زائد امریکی جوڑوں کی بیماری کا شکار ہیں،رپورٹ
Updated at 1025 PST پاک امریکا اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا آئندہ ہفتے واشنگٹن میں آغاز
Updated at 1015 PST سپریم کورٹ :ججز بحالی نوٹی فکیشن واپس لینے کی خبروں پر نوٹس کی سماعت
Updated at 0940 PST بھارتی ریسلر دلیپ سنگھ رانا اب ریالٹی شو بگ باس میں نظر آئیں گے
Updated at 0930 PST ٹی20ٹورنامنٹ اختتامی مرحلے میں داخل،شائقین کی دل چسپی عروج پر
Updated at 0910 PST افغان مہاجرین کی امداد،امریکا پاکستان کو10لاکھ ڈالر اضافی دے گا
Updated at 0855 PST یورپی پارلے منٹ ڈیوٹی معطل کرنے کی تجویز کی حمایت کرے،قریشی
Updated at 0840 PST ارجنٹینا،زمین پر اگنے والا472ملین سال قدیم پہلا پودا دریافت
Updated at 0825 PST جان ابراہم کو غیر ذمے دارانہ ڈرائیونگ پر15دن قید کی سزا
Updated at 0815 PST رجنٹائن:بیونس آئرس میں سرکس کے شیر باہر نکل آئے
Updated at 0730 PST لاہور:ڈکیتی میں مزاحمت پر باپ بیٹاقتل
Updated at 0600 PST کراچی:منشیات کے اڈے پر چھاپہ ،ڈیٹرھ لاکھ روپے مالیت کی ہیروئین برآمد
Updated at 0530 PST طالبان کے ساتھ مذاکرات امریکی حکمت عملی کا حصہ ہیں،امریکا
Updated at 0415 PST رحیم یار خان:سیلاب زدہ علاقوں کیلئے 45 ٹرک سامان لے کر بلوچستان روانہ
Updated at 0400 PST نوشہرہ :ٹرک پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں ڈیٹونیٹرز اور بارودی مواد برآمد
Updated at 0345 PST نئی دلی:19 ویں کامن ویلتھ گیمز کارنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام

بشکریہ جنگ