URDUSKY || NETWORK

اردو سکائی اخبار 14 نومبر 2010

163
سیلاب کے بعد تعمیر نو:پاکستان کو 6 ارب70 کروڑ ڈالر کی ضرورت ہوگی
Updated at 1500 PST
اسلام آباد . . . . .عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سیلاب کے بعد تعمیر نو کیلئے پاکستان میں چھ ارب ستر کروڑ ڈالر کی ضرورت ہوگی۔عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے اسلام آباد میں ہونیوالے پاکستان ڈیولپمنٹ فورم کے اجلاس میں سیلاب کے حوالے سے ڈیزاسٹر اسسمنٹ نیڈزپر اپنی رپورٹ میڈیا کو جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق سیلاب کے بعد تعمیر نو کیلئے پاکستان میں6.7 ارب ڈالر کی ضرورت ہوگی۔ مکانات کی تعمیرنو کیلئے1.4 ارب ڈالر درکار ہوں گے۔ مواصلات ، ٹرانسپورٹ کیلئے2.3 ارب ڈالر، آبپاشی کیلئے42کروڑ اور زراعت کیلئے25 کروڑ ڈالر کی ضرورت ہوگی ۔ تعلیم کیلئے50کروڑڈالر ، چھوٹے روزگار کی بحالی کیلئے68کروڑ ڈالر درکارہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق صحت کیلئے4 کروڑڈالر، پینے کا صاف اور نکاسی آب کیلئے7کروڑ ڈالر اور ماحولیات کیلئے20 کروڑ درکارہوں گے۔
ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں8 روپے فی کلوگرام کااضافہ
Updated at 2015 PST
کراچی . . . . . ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں8 روپے فی کلوگرام اضافہ کردیا گیا ہے ۔گھریلوسلنڈر کی قیمت میں سو روپے اور تجارتی سلنڈر کی قیمت میں چار سو روپے کا اضافہ ہوگیا۔چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرایسوسی ایشن عرفان کھوکھرکے
کالعدم تنظیموں کوکھالیں اکٹھی کرنے سے روکا جائے،وزارت داخلہ
Updated at 2000 PST
اسلام آباد . . . . . وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں کوخبردارکیا ہے کہ عیدالاضحی پر دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کویقینی بنایاجائے ،کالعدم تنظیموں کی نگرانی کی جائے اورانہیں کھالیں اکٹھی کرنے سے روکاجائے ۔وزارت داخلہ کی جانب سے
دہشتگردی کا اکیلے مقابلہ نہیں کرسکتے،عالمی برادری تعاون کرے، وزیر داخلہ
Updated at 1930 PST
اسلام آباد . . . . . وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی سے اکیلا نبرد آزما نہیں ہوسکتا۔عالمی برادری دہشت گردوں کو شکست دینے کے لئے تعاون کرے ۔وزیر داخلہ رحمان ملک نے اسلام آباد میں پاکستان ڈویویلپمنٹ فورم کے اجلاس
دبئی ٹیسٹ کا تیسرا دن،جنوبی افریقا کی پوزیشن مستحکم بر تری271رنز
Updated at 1830 PST
دبئی . . . . . دبئی ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم ایک بارپھرمشکلات سے دوچار ہوگئی ہے،بیٹسمینوں کی مایوس کن کارکردگی کے بعدبولرز بھی توقعات پرپورے نہیں اترسکے،جنوبی افریقا کو271رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے اوراس کی اب بھی آٹھ وکٹیں باقی ہیں۔دبئی میں جاری میچ کے
Updated at 2150 PST کراچی سی آئی ڈی دھماکا، متحدہ متاثرین کی ہرممکن مدد کریگی،مصطفی کمال
Updated at 2140 PST دنیا کا سب سے پُرانا فریج92سال سے کام کررہا ہے
Updated at 2130 PST بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت کل انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ہوگی
Updated at 2120 PST چمن میں اے این پی کے مقتول رہنما جیلانی خان اچکزئی کی تدفین
Updated at 2050 PST سلمان خان نے چا ر سال بعد جا ن ابراہا م کو گلے لگا لیا
Updated at 2030 PST پنجاب کیحکمرانوں نے خوشحال صوبے کو کنگال بنا دیا ،پرویز الٰہی
Updated at 1945 PST عوام کوریلیف پہنچانے کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے،وزیر اعظم
Updated at 1915 PST راحت فتح علی خان اور اے آر رحما ن ایک ساتھ کا م کر یں گے
Updated at 1815 PST ڈرون اور خود کش حملوں کے نتیجے میں عوام میں اشتعال پایا جاتاہے،قاضی حسین
Updated at 1800 PST ایم کیوایم ، کسی بھی عوام دشمن فیصلہ کی حمایت نہیں کرسکتی ، الطاف حسین
Updated at 1745 PST عمرشریف منی بدنام ہوئی اور شکیل صدیقی قربانی کیسے کروں میں جلوہ گر ہونگے
Updated at 1730 PST پنجاب میں غیر منصفانہ تقسیم کی وجہ سے سیلاب زدگان کیلئے رقم نہیں، بابراعوان
Updated at 1715 PST لاہور: اتوار بازاروں میں اشیا کا ناقص معیار،زیادہ قیمتیں
Updated at 1700 PST سندھ یونیورسٹی: بیچلرز ڈگری پروگرام میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ
Updated at 1700 PST سندھ یونیورسٹی: بیچلرز ڈگری پروگرام میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ
Updated at 1645 PST شکئی میں خود کش حملہ، امن کمیٹی کے سربراہ کا محافظ جاں بحق
Updated at 1645 PST خضدارمیں کوچ الٹنے سے15مسافر زخمی
Updated at 1615 PST سابق ڈی جی حج تین روزہ جسمانی ریمانڈ پرایف آئی اے کے حوالے
Updated at 1600 PST چیچہ وطنی: مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں ایک شخص گرفتار
Updated at 1545 PST ساف فٹ بال چمپئن شپ کیلئے پاکستانی ویمن ٹیم کی تیاریاں جاری
Updated at 1530 PST کراچی:تیسری منزل پر پالی گئی گائے کرین کے ذریعے اتاری گئی
Updated at 1515 PST ایشین گیمز:پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی فتح،جوڈو اور شوٹنگ میں ناکامی
Updated at 1445 PST کراچی:پہلی عیداسپیشل ٹرین ایک ہزارسے زائد مسافر لیکر پشاور روانہ
Updated at 1430 PST بئی ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم پہلی اننگر میں 248رنز بناکر آؤٹ
Updated at 1350 PST میرپورخاص : سول اسپتال میں خواتین نرسنگ اسٹاف سے توہین آمیز رویہ
Updated at 1340 PST جوہی دادوروڈ10 روز بعد ہی پھر سے ٹریفک کیلئے بند ہوگیا
Updated at 1330 PST دبئی ٹیسٹ: کھانے کے وقفے تک پاکستان کے 214رنز، اظہر کی ففٹی
Updated at 1320 PST شمالی وزیرستان ہی نہیں جہاں ضرورت ہوگی آپریشن کرسکتے ہیں،ہوتی
Updated at 1300 PST عوام کاحکومت پر نظررکھنا ہی جمہوریت ہے،آنگ سانگ سوچی
Updated at 1245 PST جنوبی وزیرستان،شکئی کے علاقے میں دھماکا،متعدد زخمی
Updated at 1230 PST کراچی دھماکا: دو روزبعد بھی ملبہ اٹھایا نہ جاسکا،مکینوں کو مشکلات کا سامنا
Updated at 1220 PST سیلاب کے بعدتعمیرنوکوموقع میں تبدیل کرناچاہتے ہیں،وزیرخزانہ
Updated at 1210 PST کوئٹہ اور گردونواح میں پمپس سے پٹرول اورڈیزل نایاب ہوگیا
Updated at 1200 PST پاکستان میں نامزد مغوی افغان سفیر عبدالخالق فراحی خاندان کے سپرد
Updated at 1150 PST ان فٹ محمد یوسف دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے
Updated at 1140 PST ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
Updated at 1130 PST کوئٹہ: جرائم کی شرح میں بتدریج اضافہ جاری
Updated at 1120 PST پشاور: چینی کی 50 کلو بوری کی قیمت میں3 سو روپے مزید کمی
Updated at 1110 PST ملتان : نشتر اسپتال میں اب تک ڈینگی کے46 مریضوں کو لایا گیا
Updated at 1100 PST حامد کرزئی کاامریکاسے فوجی آپریشن کی شدت کم کرنے کامطالبہ
Updated at 1050 PST چمن:اے این پی رہنما کی ہلاکت پر سوگ، شہر مکمل طور پر بند
Updated at 1040 PST تھا ئی لینڈ میں روایتی لا لٹین فیسٹول کا آ غاز ہو گیا
Updated at 1030 PST مشرق وسطی اور شمالی افریقا میں ذیابیطس نے وبائی صورت اختیار کر لی
Updated at 1030 PST مائیکل جیکسن کی آ نے والی البم کا پہلا گا نا اگلے ہفتے ریلیز
Updated at 1020 PST اسلام آباد،پاکستان ڈیولپمنٹ فورم کا دو روزہ اجلاس جاری
Updated at 1000 PST فرانسیسی با شندے کا365دنوں میں27ہزارکلومیٹر کا پیدل سفر
Updated at 0950 PST ’مرڈر ٹو‘کے سیکوئل سے عمران ہاشمی اور ملیکا شراوت دونوں ہی باہر
Updated at 0940 PST ٹیلر سوئفٹ نے ’سانگ رائٹر آف دی ائر‘ کا ایوارڈ حاصل کرلیا
Updated at 0930 PST شائقین چاکلیٹ کے کے لیے امریکا میں ’چاکلیٹ شو‘ جاری
Updated at 0920 PST مٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،6شدت پسند ہلاک
Updated at 0920 PST ماہرین کا ڈائنا سور کا سب سے پرانا جین دریافت کرنے کا دعویٰ
Updated at 0900 PST زیتون کا تیل استعمال کریں،سرطان سے محفوظ رہیں،جدید تحقیق
Updated at 0840 PST ہاشمی،رناوٹ’ونس اپاؤن اے ٹائم ‘ کے سیکوئل میں کام نہیں کریں گے
Updated at 0820 PST مصروف لوگ بھی نصف وقت کچھ اور سوچ رہے ہوتے ہیں،ماہرین
Updated at 0815 PST القاعدہ کو مکمل طور پر ختم نہیں کیا جاسکتا ،سربراہ برطانوی فوج
Updated at 0810 PST بچوں کی ایک جان لیوا دماغی بیماری کا علاج دریافت
Updated at 0800 PST لاکھوں مسلمان آج منیٰ پہنچ کر مناسک حج کی ادائیگی شروع کریں گے
Updated at 0645 PST لاہور میں سرچ آپریشن ، پندرہ مشکوک افراد گرفتار
Updated at 0530 PST کراچی :لوٹ مار کرنیوالے3 ملزمان اسلحے سمیت گرفتار
Updated at 0505 PST ملتان، شاہ رکن عالم ایکسپریس کی بوگی سے بارودی سرنگ برآمد
Updated at 0430 PST فرانس کے وزیرا عظم فرانسوا فیون نے استعفیٰ دیدیا
Updated at 0400 PST چارسدہ:عمرزئی میں کمشنر کوہاٹ کے مکان پر راکٹ حملہ
Updated at 0345 PST سرگودھا :شراب تیار کرنیوالی فیکٹری پر چھاپہ ،10 ہزاربوتلیں برآمد
Updated at 0315 PST برازیل میں دریائے نیگرو خشک ہونے سے قحط پڑ گیا
Updated at 0230 PST اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل :پاکستانی کرکٹرز کو دوبارہ طلب کیا جاسکتا ہے

بشکریہ جنگ