تازہ خبریں

اردو سکائی اخبار 12 ستمبر 2010 | Urdu News | شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ،ہلاکتوں کی تعداد5ہو گئی

drones-attacks

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ،ہلاکتوں کی تعداد5ہو گئی

Updated at 0905 PST
میرانشاہ…شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں ڈرون حملے میں چارافراد ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق علی الصباح دتہ خیل کے علاقے نوی اڈہ میں امریکی جاسوس طیارے سے ایک گھر پر دومیزائل فائر کیے گئے جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔حملے کا نشانہ بننے والا گھر بھی مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔حملے کے بعد مقامی قبائلیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت مکان کے ملبے سے جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں نکالیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ دوماہ کے دوران شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیاروں کے حملوں میں تیزی آئی ہے جبکہ مقامی عمائدین نے حکومت سے ڈرون حملے بند کراوانے کا مطالبہ کیاہے۔دوسری جانب ڈرون حملے کے بعد علاقے میں جاسوس طیاروں کی پروازیں جاری ہیں
لاہور:فلڈ انکوائری ٹربیونل کے روبرو حکام14ستمبر کو پیش ہوں گے
Updated at 1500 PST
لاہور . . . لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تشکیل کردہ فلڈ انکوائری ٹربیونل کے روبرو صوبائی سیکرٹری آبپاشی و توانائی، سیکرٹری ہوم اور ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات14ستمبر کو پیش ہوں گے۔ تعلقات عامہ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کیے گئے ہینڈ
آرمی چیف کا کوٹ ادو میں سیلاب متاثرین کے کیمپ کا دورہ
Updated at 1420 PST
xکوٹ ادو . . . آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کوٹ ادو میں سیلاب متاثرین کے کیمپوں اور آسٹریلیا کی جانب سے لگائے گئے فیلڈ اسپتال کا دورہ کیا آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی آرمی ایوی ایشن بیس ملتان پہنچے جہاں کور کمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل شفقات
دوسرا ون ڈے: پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
Updated at 1400 PST
لیڈز ہیڈنگلے . . . پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آج دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جارہا ہے۔ لیڈز ہیڈنگلے میں کھیلے جانیوالے میچ میں پاکستانی کپتان شاہد خان آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ٹیم میں آج کے میچ کیلئے کوئی تبدیلی
پی آئی اے فلائٹ شیڈول ہنوزمتاثر،مسافروں کاجدہ میں احتجاج
Updated at 1320 PST
کراچی . . . عید کے موقع پر پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول شدید بد انتظامی کا شکار ہے، جدہ سے عمرہ زائرین کو لانے والی پروازیں کئی کئی گھنٹے تاخیر سے روانہ ہورہی ہیں جبکہ جدہ میں مسافروں نے پی آئی اے انتظامیہ کے خلاف احتجاج بھی کیا۔
Updated at 1800 PSTلیاری میں دو گروہوں کے درمیان تصادم اور فائرنگ ،2 افراد ہلاک
Updated at 1740 PSTنواب شاہ میں پارک نہ جھولے، عید پربچے اداس
Updated at 1720 PSTٹھٹھہ:متاثرین سیلاب کو زائد المیعاد ادویات دینے کاانکشاف
Updated at 1700 PSTتنخواہوں میں اضافے کیلئے احتجاج پر ریسکیو1122کے 30اہلکار برطرف
Updated at 1640 PSTکراچی:قیوم آباد کورنگی روڈ زیرآب، ٹریفک کیلئے بند کردیاگیا
Updated at 1620 PSTخیبر پختونخوا میں 14 اور 15 ستمبر کو سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا حکم مسترد
Updated at 1600 PSTامریکا: کینسر کی ریسرچ کیلئے فنڈز جمع کرنے کیلئے ٹیلی تھون ٹرانسمیشن
Updated at 1540 PSTترکی : آئین میں عدلیہ کوشامل کرنے یا نہ کرنے کیلئے ریفرنڈم جاری
Updated at 1520 PSTصدر ،وزیراعظم سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں،فرح اصفہانی
Updated at 1440 PSTسڈنی کے ساحل پر پتنگ بازی کا تہوار
Updated at 1400 PSTآئندہ 24گھنٹوں میں مختلف علاقوں میں گرچ چمک کے ساتھ بارش کا امکان
Updated at 1340 PSTسکھر :جی او سی پنو عاقل کامتاثرین سیلاب کے کیمپ کا دورہ
Updated at 1300 PSTدریائے سندھ میں کوٹری کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب
Updated at 1235 PSTسیلاب کو ڈیڑھ ماہ گزرگئے ،کالام کا رابطہ ملک بھر سے تاحال منقطع
Updated at 1235 PSTسیلاب کو ڈیڑھ ماہ گزرگئے ،کالام کا رابطہ ملک بھر سے تاحال منقطع
Updated at 1215 PSTکوئٹہ:انڈوں کی لڑائی کے موقعے پر تصادم،ایک شخص ہلاک،4زخمی
Updated at 1150 PSTسینٹرل جیل مچھ میں گزشتہ روز ہوئے بم دھماکے کا مقدمہ درج
Updated at 1130 PSTدیہی افغانستان سے دہشت گردی جنم نہیں لے رہی،حامد کرزئی
Updated at 1110 PSTآئی ایم ایف کی توانائی کے شعبے میں اصلاحات کی نئی شرائط عائد
Updated at 1030 PSTکوئٹہ شہرمیں پٹرول کی عدم دستیابی سے منہ مانگے کرایوں میں اضافہ
Updated at 1010 PSTعید کے موقع پر پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول شدید بد انتظامی کا شکار
Updated at 0950 PSTمحمد عامر کی اصلاح کی ضرورت ہے سزا کی نہیں،پرویز مشرف
Updated at 0910 PSTمقبوضہ کشمیر:سری نگر میں غیر معینہ مدت کاکرفیونافذ
Updated at 0900 PSTافغانستان میں ناکام نیٹو فوج کے عوام کا دل جیتنے کیلئے نئے حربے
Updated at 0850 PSTایران:مشہد میں گیس پائپ لائن میں دھماکا، دس افراد ہلاک 16 زخمی
Updated at 0830 PSTمنچھر جھیل میں پانی کی سطح میں اضافہ، بندوں کی نگرانی شروع
Updated at 0820 PSTبیلجیم کی کم کلسٹر نے یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیا
Updated at 0815 PSTنیویارک فیشن ویک میں موسم گرما اور بہار کے ملبوسات کی نمائش
Updated at 0800 PSTمشرف کے پاکستان آنے کا امکان نہیں،چوہدری وجاہت حسین
Updated at 0655 PSTلتھوینیا میں اونچی ہِیل کے ساتھ دوڑ کا دلچسپ مقابلہ
Updated at 0655 PSTشمالی وزیرستان :دتہ خیل میں امریکی ڈرون حملہ،چارافراد ہلاک
Updated at 0530 PSTپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ آج ہوگا
Updated at 0500 PSTوہاڑی :شہریوں کا جیولرزکی دکان لوٹنے والے دوڈاکوؤں پر تشدد
Updated at 0430 PSTپاکستان کو اب برطانیہ میں نیوٹرل وینیو کی سہولت نہیں ملے گی،برطانوی اخبار
Updated at 0400 PSTاسلام آباد پولیس نے آئل ٹینکر میں نصب بموں کو ناکارہ بنادیا
Updated at 0300 PSTلندن :امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، پرچم نذرآتش
Updated at 0230 PSTوہاب ریاض کو انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ میچ میں شرکت سے روک دیا گیا