تازہ خبریں

اردوسکائی اخبار 27 اکتوبر 2010

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ
ShareUpdated at 0840 PST
لاہور … سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات آج ملک بھر میں ہو رہے ہیں۔سپریم کورٹ بار کے 2126 ارکان اپنی قیادت منتخب کریں گے ۔سپریم کورٹ بار کی صدارت کے لئے تین نامور قانون دان آمنے سامنے ہیں ان میں عاصمہ جہانگیر ،احمد اویس اور اکرام چوہدری شامل ہیں ، تاہم بڑا مقابلہ عاصمہ جہانگیر اور احمد اویس کے درمیان ہے ۔ بار کی صدارت کے تیسرے امیدوار اکرام چوہدری کا تعلق راولپنڈی سے ہے ۔بار کے ارکان پنجاب ، سندھ، سرحد اور بلوچستان سے بھی نائب صدور کا انتخاب کررہے ہیں ۔الیکشن کے دن بڑا میدان لاہور میں ہی لگا ہے ۔ جہاں سب سے زیادہ ووٹر 1029موجود ہیں، پولنگ کے لئے پشاور ، ایبٹ آباد ، اسلام آباد، لاہور ، ملتان ، بہاولپور ، کوئٹہ اور کراچی میں پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔
ایران : بوشہرنیوکلےئر پاور پلانٹ میں ایندھن بھرنے کا عمل آج سے شروع
Updated at 1055 PST
تہران…سی ایم ڈی… ایران کی یورینیم افزودگی کا منصوبہ اور جوہری توانائی کے حصول کی کوششیں اقوام ِ متحدہ اور دیگر مغربی ممالک کوخوف و ڈر میں مبتلاکیے ہوئے ہیں ۔نیوکلےئر توانائی کے حصول میں کوشاں ایران پر عالمی تنظیموں اور مغربی ممالک کی جانب سے بے پناہ اقتصادی و
کارٹون
Updated at 1045 PST”چھوٹے استاد ،دو دیشوں کی اک آواز“کا دوسرا ایڈیشن پاکستان میں ہوگا
Updated at 1035 PSTوقار یونس کا بیٹسمینوں کی مسلسل ناکامی پر اظہار تشویش
Updated at 1020 PSTکشمیر پر بھارتی قبضے کے63سال، مارچ روکنے کیلئے کرفیو نافذ
Updated at 1000 PSTبلوچستان میں سیاسی کارکنوں کے قتل کی تحقیقات کرائی جائیں،ایمنسٹی
Updated at 0945 PSTپشاور:سپریم کورٹ بار انتخابات کے لئے ہائیکورٹ میں پولنگ جاری
Updated at 0930 PSTکراچی میں رات بھر بدترین لوڈ شیڈنگ،شہری عذاب میں مبتلا
Updated at 0915 PSTملک کے بالائی علاقوں میں سردی کا آغاز ہو گیا
Updated at 0855 PSTجاپان میں’ہیلو کٹی‘ تھیم پارک کا قیام
Updated at 0850 PSTپھیپھڑے بھی ذائقے کی حس رکھتے ہیں ،تحقیق
Updated at 0830 PSTمصر:انتخابی مہم میں مذہبی نعروں سے گریز کیا جائے،الیکشن کمیشن
Updated at 0715 PSTنو عمر کینیڈین گلوکارجسٹن بائبر کی زندگی پر بنائی گئی فلم کا ٹریلر ریلیز
Updated at 0650 PSTکراچی:بلوچ کالونی اور گلشن حدید میں ٹریفک حادثات ، دو افراد ہلاک
Updated at 0645 PSTکراچی: عزیز آباد میں پلاسٹک کے کارخانے میں آتشزدگی
Updated at 0630 PSTکراچی کے مختلف علاقوں میں رات بھر بد ترین لوڈ شیڈنگ
Updated at 0600 PSTمیکسیکو میں فیشن ویک کا افتتاح
Updated at 0545 PSTاوباما نے انتخابات کیلئے اپنا ووٹ پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ڈال دیا
Updated at 0530 PSTپامیلا اینڈرسن کی پرستاروں کو سبزیاں کھانے کی ترغیب
Updated at 0500 PSTافغانستان میں روسی فوج کو کردار دینے پر غور،برطانوی اخبار کا دعویٰ
Updated at 0415 PSTجموں کشمیر پر بھارتی فوج کے غاصبانہ قبضے کو63 سال ہوگئے
Updated at 0215 PSTکراچی :فائرنگ سے کبل امن کمیٹی سوات کا رکن قتل

بشکریہ جنگ

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button