تازہ خبریں

اردوسکائی اخبار 16 نومبر 2010

این ایل سی اسکینڈل،محسن وڑائچ کے ریڈ وارنٹ جاری کر دیے گئے

Updated at 1240 PST
اسلام آباد…ایف آئی اے نے نیشنل انشورنس کارپویشن کے اراضی سکینڈل میں بیرون ملک مفرور ملزم محسن وڑائچ کے انٹرپول سے ریڈ وارنٹ جاری کرا لئے ہیں، سپریم کورٹ نے اس سکینڈل کے بڑے ملزم ایاز نیازی کے نا پکڑے جانے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ بڑا ملزم گرفتار نہ ہوا تو یہ تاثر ملے گا کہ جو با اثر تھا وہ گرفتار نہیں ہوسکا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے این آئی ایل سی کو مہنگے داموں اراضی بیچنے کے مقدمہ کی سماعت کی۔ ایف آئی اے کے سربراہ وسیم احمد نے بتایا کہ این آئی ایل سی کے سابق سربراہ ایاز نیازی کے سوا دیگر 10 افراد گرفتار کئے گئے ہیں۔ ایاز نیازی کی جائیداد قرق ہے اورگرفتاری کے لئے کوششیں جاری ہیں۔ایف آئی اے کے ڈائریکٹر ظفرقریشی نے کہا کہ جلد سپریم کورٹ کو خوشخبری دیں گے۔ عدالت کی طلبی پر وفاقی سیکرٹری تجارت ظفرمحمود پیش ہوئے۔
موٹاپے کا باعث بننے والا جین دریافت کرلیا گیا
Updated at 1235 PST
لندن…سی ایم ڈی…برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے محققین نے موٹاپے کا باعث بننے والا جین دریافت کرلیا ہے ۔ماہرین کے مطابق انسانی جسم میں FTOنامی ایسا جین پایا جاتا ہے جس کا ضرورت سے زیادہ متحرک ہونا موٹاپے کا سبب بنتا ہے۔ماہرین کامامننا ہے کہ بیحد متحرک رہنے والا یہ
ایلو س پر یسلے کی وصیت نیلا می کے لیے پیش کر دی گئی
Updated at 1225 PST
لندن…سی ایم ڈی…مشہو ر گلو کا ر ایلو س پر یسلے کی وصیت نیلا می کے لیے پیش کر دی گئی ہے ۔ یہ وصیت 1987 میں قانو نی مشور ے فراہم کر نے والے ایک کمپنی کے کچر ے دان سے برآ مد ہو ئی تھی جسے برطا نیہ
Updated at 1220 PSTڈینگی، پشاور لیڈی ریڈنگ اسپتال میں اب بھی دو مریض زیر علاج
Updated at 1210 PSTبھارت،عمارت گرنے کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد64ہو گئی
Updated at 1155 PSTچین کا دلچسپ’کنگ فو‘ فیسٹیول
Updated at 1145 PSTپاکستان بار کونسل کا انتخابی شیڈول جاری،پولنگ22دسمبر کو ہو گئی
Updated at 1135 PSTہیلری کلنٹن کی افغانستان سے تیزی کے ساتھ فوجی انخلاکی مخالفت
Updated at 1125 PSTسعودی عرب سمیت مشرق بعید،انڈونیشیا، فلپائن میں آج عید ہے
Updated at 1115 PSTپشاور:ریلوے ملازمین کا دھرنا،عوام ایکسپریس روانہ نہیں ہو سکی
Updated at 1110 PSTپی ڈی ایف،امریکا کی جانب سے کسی نئی امدادکا اعلان نہیں کیا گیا
Updated at 1055 PSTکراچی،سن گلاسز لگائے دنبے کی قیمت ساڑھے8لاکھ روپے لگا دی گئی
Updated at 1045 PSTپامیلا اینڈرسن کی ممبئی آمد،لوگوں کی بڑی تعداد ائرپورٹ پر امڈ آئی
Updated at 1040 PSTدبئی،پاکستانی کھلاڑیوں نے مقامی مسجدمیں نماز عید ادا کی
Updated at 1030 PSTشمالی وزیرستان،ڈرون حملے میں ہلاکتوں کی تعداد20ہو گئی
Updated at 1000 PSTتیسرا ورلڈ ٹی20،پاکستان خود کو ایونٹ کی بہترین ٹیم ثابت نہیں کر سکا
Updated at 0940 PSTفیصل آباد،گیس بندش کے سبب آج دوسرے روز بھی کارخانے بند
Updated at 0925 PSTحکومت آسیہ کو میرٹ پر قانونی موقع فراہم کرے،شہباز بھٹی کا خط
Updated at 0915 PSTسوات:شانگلہ میں فورسز کے ساتھ جھڑپ ،3شدت پسند ہلاک
Updated at 0900 PSTپشاور سے ملحقہ علاقوں میں افغان مہاجرین عید الاضحٰی منا رہے ہیں
Updated at 0850 PSTکراچی،بوھری برادری آج عید الاضحیٰ منا رہی ہے،
Updated at 0835 PSTنوشہرو فیرزو:مسافر کوچ اور ٹریلر میں تصادم،6افراد جاں بحق،12زخمی
Updated at 0820 PSTکراچی : مویشی منڈی میں قیمتیں زیادہ ،خریدارخالی ہاتھ واپسی پر مجبور
Updated at 0730 PSTشمالی وزیرستان : امریکی جاسوس طیارے کا میزائل حملہ ،چار افراد ہلاک
Updated at 0600 PSTبھارت کے بغیر حقیقی سلامتی کونسل کا تصور مشکل ہے،امریکا
Updated at 0530 PSTالقاعدہ اور طالبان کے کئی مطلوب جنگجو دنیا میں نہیں رہے،اقوام متحدہ
Updated at 0500 PSTمردان: پولیس نے دس کلو وزنی بم ناکارہ بنادیا
Updated at 0445 PSTحیدرآباد: سی آئی ڈی دھماکا، ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر سیکورٹی ہائی الرٹ
Updated at 0430 PSTحکیم اللہ محسود کا اہم ساتھی محمد رفیق اسلام آباد سے گرفتار
Updated at 0415 PSTڈیرہ غازی خان :آئل ایجنسی میں آتشزدگی
Updated at 0330 PSTسندھ؛ عیدالاضحیٰ پر سیکیورٹی کے خصوصی اقدامات کرنیکی ہدایت
Updated at 0315 PSTاین آئی سی ایل اسکینڈل: محسن وڑائچ کا 10 کروڑ کا چیک کیش ہوگیا

بشکریہ جنگ

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button