URDUSKY || NETWORK

اردوسکائی اخبار 15 نومبر 2010

113
اسلام میں انتہاپسندی، ظلم اور دہشتگردی کی کوئی گنجائش نہیں، خطبہ حج

Updated at 1615 PST
عرفات . . . . . مفتی اعظم سعودی عرب شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے کہا ہے کہ دین اسلام عدل وانصاف پر قائم ہے جس میں انتہاپسندی، ظلم اور دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں۔میدان عرفات کی مسجد نمرہ میں حجاج کرام سے خطاب کرتے ہوئے مفتی اعظم سعودی عرب شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے کہا کہ نبی آخر الزمان کو اللہ تعالیٰ نے مکمل شریعت کے ساتھ تمام کائنات کے لئے بھیجا۔اسلام عبادتوں کے ساتھ خاندان ومعاشرے کی دیکھ بھال کی تلقین کرتا ہے۔ اسلام میں عبادت کے مختلف طریقے موجود ہیں۔ ان میں پنجگانہ نمازیں، روزہ وزکوٰة ویگر فرائض کے ساتھ نیکی کی طرف دعوت دینا اور برائی سے روکنا بھی شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ اسلام نے سود کو مکمل طور پر حرام قرار دیا ، جبکہ اسراف وفضول خرچی کو بھی ممنوع قرار دیا ہے،اسلام میانہ روی کا دین ہے۔ مفتی اعظم نے کہا کہ اسلام نے انتہا پسندی اور دہشت گردی کی پرزورمذمت کی ہے۔ کسی بھی انسان کا ناحق خون بہانے والے اور فساد پھیلانے والوں کو سخت سزا دینے کی تنبیہ کی ہے۔ مسلمانوں اور ذمیوں کا جان ومال کو نقصان پہنچانا اللہ تعالیٰ سے جنگ قرار دی گئی ہے۔ اسلام کا مالیاتی نظام مادہ پرستی پر نہیں بلکہ اخلاق عدل اور انصاف پر قائم ہے۔ مغربی ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حقوق انسانی کا دعویٰ کرنے والے ان قوموں سے کیوں غافل ہے جنکی سرزمین غصب کرلی گئی ہے اور وہ دربدر ٹھوکریں کھارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حضور کریم کو رحمت ا للعالمین بناکر بھیجا گیا ہے اس لئے اسلام ہمیشہ شفقت اور رحمدلی کی تلقین دیا ہے۔اسلام عالمگیری دین ہے جو ہر زمانے کے فتنوں کا سامنا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے کیونکہ اسلام ہی عدل وانصاف کا دین ہے۔اسلام تمام بنی نوع انسانوں کو عزت بخشنے کیلئے وجود میں آیا ہے۔مسلمانوں کو اپنے دین پر فخر کرنا چاہئے اور ہرگز کسی بھی جگہ اسے چھپانے کی ضرورت نہیں ہے۔اسلامی معاشروں میں ناجائز طریقہ کار بری طرح پھیل چکے ہیں جس نے معاشرے کے اقتصادی نظام کی جڑیں بری طرح کھوکھلی کردی ہیں۔اسلام کا مالیاتی نظام مادہ پرستی پر نہیں بلکہ اخلاق پر قائم ہے۔اسلام کا نظام مادہ پرستی پر مبنی نہیں ہے بلکہ عد ل وانصاف پر قائم ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو بے شمار نعمتوں سے نوازا جس میں سب سے بڑی نعمت اسلام کی ہدایت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے یہ کائنات خاص مقصد کے لئے تخلیق کیا ہے اور انس وجن کو تخلیق کرکے اسے عقل وشعور سے نوازا تاکہ وہ اچھائی اور برائی نیکی وبدی میں تفریق کرسکے۔مفتی اعظم سعودی عرب آسمانی کتابوں کا نزول اور نبیوں کا بھیجنا اللہ کی وحدانیت کو بتانے کے لئے تھا۔اور نبی آخر الزمان کو اللہ تعالیٰ نے مکمل شریعت کے ساتھ تمام کائنات کے لئے بھیجا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام میں عبادتوں کے ساتھ خاندان ومعاشرے کی دیکھ بھال کی تلقین دیتا ہے ،جبکہ اسلام میں عبادت کے مختلف انداز ہے جس میں پنجگانہ نمازیں روزہ وزکوٰة ویگر فرائض کے ساتھ نیکی کی طرف دعوت اور برائی سے روکنا ہے۔
پانچ سال میں ٹیکس شرح جی ڈی پی کے15 فیصد کریں گے،پاکستان
Updated at 1555 PST
اسلام آباد…پاکستان نے شفاف طرزعمل کیلئے دنیاکے تجربات سے فائدہ اٹھانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آئندہ پانچ سال میں ٹیکسز کی شرح بڑھا کر جی ڈی پی کے15فیصد کے برابرلانا چاہتا ہے، ورلڈ بینک کاکہناہے کہ پاکستان کو بے روزگاری اور غربت ختم کرنے
ملک کے شمالی اور بالائی پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ
Updated at 1545 PST
اسلام آباد…ملک کے شمالی اور بالائی پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اسکردو کے نشیبی علاقوں میں درجہ حرارت منفی7اور بالائی علاقوں میں منفی11 ہوگیاہے۔ گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ضلع اسکردو کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت
Updated at 1645 PST کراچی میں موسم جزوی طور پرابرآلود رہنے کا امکان
Updated at 1635 PST کراچی پولیس کے چھاپے،57ملزمان گرفتار کرلئے گئے
Updated at 1625 PST متاثرین سیلاب نے دنیا کو دکھا دیا پاکستانی باہمت قوم ہیں،سلمان تاثیر
Updated at 1605 PST گوادرڈیولپمنٹ ٹھیکہ سنگاپور کو دینے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر
Updated at 1605 PST گوادرڈیولپمنٹ ٹھیکہ سنگاپور کو دینے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر
Updated at 1555 PST پانچ سال میں ٹیکس شرح جی ڈی پی کے15 فیصد کریں گے،پاکستان
Updated at 1530 PST دبئی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کا پاکستان کو جیت کیلئے 451رنز کا ہدف
Updated at 1520 PST اقوام متحدہ: حل طلب مسائل سے کی فہرست سے مسئلہ کشمیرخارج
Updated at 1510 PST افغانستان :کنٹر میں طالبان کے ساتھ جھڑپ ، نیٹو کے 5 فوجی ہلاک
Updated at 1500 PST پشاور: مغوی وائس چانسلر اجمل خان کے قتل کی ڈیڈ لائن میں توسیع
Updated at 1445 PST افغا نستا ن میں گو تم بدھ کے 150 سے زائد مجسمے دریافت
Updated at 1430 PST اسلام صرف نظریاتی دین نہیں بلکہ عملی دین ہے،خطبہ حج
Updated at 1420 PST مشہور کا مک کر داروں پر تیار کی گئی دلچسپ 3D کتا ب
Updated at 1415 PST پاکستانی ٹیم پر کبھی میچ فکسنگ کا الزام نہیں لگایا،جنوبی افریقی کوچ
Updated at 1400 PST ایشین گیمز اسنوکر: پاکستان پہلا میڈل حاصل کرنے میں کامیاب
Updated at 1355 PST شیخوپورہ:جج کے ساتھ تنازع، وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ
Updated at 1345 PST ملک بھر میں موسم مجموعی طور پرخشک رہنے کا امکان
Updated at 1335 PST مغربی بنگال میں نئے فیشن ڈیزائنرزکے ملبوسات کی نمائش
Updated at 1325 PST ہنزہ گوجال میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ
Updated at 1320 PST بجلی کے نرخ میں دو فی صد اضافہ، اطلاق یکم نومبر سے ہوگا
Updated at 1315 PST دبئی ٹیسٹ: جنوبی افریقا کی گرفت مضبوط، لنچ تک 371رنز کی مجموعی برتری
Updated at 1310 PST سرگودھا:داماد کی فائرنگ، ساس اور سالی قتل، دو زخمی
Updated at 1300 PST خیبر پختونخوا:اغوا کی وارداتوں کیخلاف وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ
Updated at 1250 PST جیکب آباد:کچے کے علاقے میں پولیس مقابلہ دو مغوی بازیاب
Updated at 1240 PST دنیا میں ذیابیطس کے سب سے زیادہ مریض چین میں ہیں، رپورٹ
Updated at 1225 PST گول مال تھری باکس آفس پر کامیاب ،پہلے ہفتے117کروڑ کا بزنس
Updated at 1215 PST امریکی گلوکارہ کیٹی پیری نے اپنا ذاتی پرفیوم متعارف کروادیا
Updated at 1200 PST افغانستان میں گزشتہ روز 7غیرملکی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق
Updated at 1150 PST جاپان سیلاب نقصانات سے بحالی میں اضافی50 کروڑ ڈالر دیگا
Updated at 1130 PST رابن سوڈرلنگ نے پیرس ماسٹر ٹینس کا فائنل جیت کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا
Updated at 1120 PST عید قربان میں دو روز باقی، جانوروں کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں
Updated at 1110 PST حج کا رکن اعظم وقوف عرفات آج ادا کیا جائیگا،غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا
Updated at 1100 PST تھری ڈی اینیمیٹڈ گلو کار ہ جا پان کی سپر اسٹار بن گئی
Updated at 1055 PST ایشین گیمز: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم چین کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی
Updated at 1045 PST مہنگی بجلی کے ذمہ دار آئی ایم ایف نہیں بجلی چور ہیں، عدنان مزاری
Updated at 1030 PST بر طا نوی کائٹ سرفر کا ’برائٹن پائیر‘عبور کر نے کا نیا کا رنامہ
Updated at 1020 PST کراچی: صارفین کو چینی 71روپے فی کلو کے حساب سے ملنا شروع ہوگئی
Updated at 1005 PST پشاور:کوہاٹ روڈ پر ادیزئی کے مقام پر دھماکے کی اطلاع
Updated at 0945 PST مہمند ایجنسی :شدت پسندوں کے ہاتھوں پرائمری اسکول دھماکا خیز مواد سے تباہ
Updated at 0935 PST عید کے موقع پر خیبرپختون خوا میں سیکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات
Updated at 0925 PST عید کے موقع پر خیبرپختون خوا میں سیکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات
Updated at 0910 PST مٹیاری کے قریب کوچ اور ٹرک میں تصادم ،2افراد جاں بحق ،7زخمی
Updated at 0830 PST حج کا رکن اعظم وقوف عرفات آج ادا کیا جائے گا
Updated at 0800 PST فیصل آباد میں صنعتوں کو گیس کی سپلائی معطل،فیکٹریاں بند
Updated at 0730 PST کراچی :عوامی کالونی سے سانگھڑ میں قتل کیس کے دو ملزمان گرفتار
Updated at 0600 PST پشاور: تیزرفتارگاڑی درخت کیساتھ ٹکراگئی،ایک شخص ہلاک دو زخمی
Updated at 0555 PST ملک کے بالائی علاقوں میں5.0شدت ریکارڈکا زلزلہ
Updated at 0415 PST ایشیا چاہتا ہے کہ امریکا دنیا کی قیادت کرے ،اوباما
Updated at 0330 PST کامیڈی اینی میٹڈ فلم” میگا مائنڈ“ باکس آفس پر اس ہفتے بھی سرفہرست

بشکریہ جنگ