URDUSKY || NETWORK

اردوسکائی اخبار 16 دسمبر 2010 |لبنان ، عراق ،ایران سمیت کئی ممالک میں عزاداری کے جلوس

88
لبنان ، عراق ،ایران سمیت کئی ممالک میں عزاداری کے جلوس
Updated at 1550 PST
بغداد/تہران/بیروت /ٹورنٹو…پاکستان سمیت دنیابھرمیں نویں محرم الحرام کے موقع پر عزاداروں کے ماتمی جلوس اور تعزیے نکالے جا ہے ہیں۔جلوسوں میں عزاداروں نے شہدائے کربلاکی یادمیں سینہ کوبی اور زنجیر زنی کی۔ایران کے دارلحکومت تہران میں نویں محرم کے جلوس میں ایرانی صدرمحمود احمدی نژاد سمیت ہزاروں عزادارشریک ہوئے۔جونواسہ رسول ﷺ اور دین پر قربان ہونیوالوں کی یاد میں ماتم کرتے ہیں۔عراق بھر میں نومحرم کے جلوس نکالے جارہے ہیں جبکہ لاکھوں عزادار عاشورہ کے مرکزی جلوس میں شرکت کیلئے کربلاروانہ ہوگئے ہیں۔سکیورٹی وجوہات کی بنا پر شہرمیں گاڑیوں کاداخلہ بند کردیاگیاہے۔بغداداور کربلا میں اٹھائیس ہزار پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔عراقی فورسزنے مختلف کارروائیوں میں80 مبینہ دہشت گردوں کوگرفتار کرلیاہے۔لبنان کے دارالحکومت بیروت میں بھی شہدائے کربلا کی یاد میں نویں محرم الحرام کاجلوس برآمد ہوا جس میں عزاداروں نے سینہ کوبی اور زنجیرزنی بھی کی ۔کینیڈاکے شہر ٹورنٹو میں مجلس عزا کوئنز پارک میں ہوئی جس میں مردوں اوربچوں کے ساتھ ساتھ خواتین عزاداروں کی بھی بڑی تعدادشریک تھی۔شرکاکاکہناتھاواقعہ کربلااس بات کی ترجمانی کرتاہے کہ اسلام کی سربلندی کے لیے باطل کے سامنے جھکنے پرموت کوگلے لگانابہترہے۔
پنٹاگون نے پاکستان مخالف انٹیلی جنس رپورٹ مسترد کردی
Updated at 1600 PST
واشنگٹن …ایک طرف امریکی وائٹ ہاؤس کے ترجمان پاکستان کے تعاون کا اعتراف کررہے ہیں تو دوسری طرف پنٹا گون نے بھی امریکی انٹیلی جنس اداروں کی دو منفی رپورٹ مسترد کردی ہیں۔ امریکی انٹیلی جنس اداروں کی پاکستان اور افغانستان سے متعلق دو رپورٹس میں جنگ کی کم امید
پاکستان کیلئے سیاست سے بالاتر ہوکر سوچنا ہوگا، شاہ محمود قریشی
Updated at 1550 PST
ملتان…وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم آج بھی حالت جنگ میں ہیں جب قوم کی ڈیڑھ لاکھ کی افواج آپریشن میں مبتلا ہو تو یہ کوئی معمولی بات نہیں ۔یہ بات وزیر خارجہ مخدوم شاہ قریشی نے ملتان میں31ویں حسینیہ کانفرنس میں خطاب کے دوران
حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ اٹل ، اپوزیشن بنچوں پر بیٹھیں گے، غفورحیدری
Updated at 1530 PST
اسلام آباد…جمعیت علما اسلام ف نے قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔جمعیت علما اسلام ف کے رہنما مولانا غفور حیدری نے جیونیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جماعت کا حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ حتمی ہے اور قومی
ملک بھر میں9محرم الحرام کی مجالس، عزاداری اور ماتمی جلوس
Updated at 1135 PST
کراچی … ملک بھر میں نومحرم الحرام کے جلوس برآمد کیے جارہے ہیں، اس موقع پر سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں ۔ روہڑی میں ساڑھے چار سو سالہ قدیم کربلا تعزیہ کا جلوس امام بارگاہ شاہ نجف سے علی الصبح برآمد ہوا۔ اور مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا رضوانی

Updated at 1540 PST اداکارجمیل فخری کا مقتول بیٹا میانی صاحب قبرستان میں سپردخاک
Updated at 1520 PST حج اسکینڈل تحقیقات: ایف آئی اے کی دو رکنی ٹیم سعودی عرب روانہ
Updated at 1510 PST چین اوربھارت کے درمیان16ارب ڈالرزکے معاہدوں پر دستخط
Updated at 1500 PST پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلوی بیٹنگ لائن فلاپ، پوری ٹیم 268رنز بناکر آؤٹ
Updated at 1450 PST عطا آباد جھیل میں کشتی سروس معطل ہوگئی،150مسافر وتاجر پھنس گئے
Updated at 1430 PST بھر پور نیند لینے والے افراد خوبصورت دکھائی دیتے ہیں،جدید تحقیق
Updated at 1420 PST امیتابھ بچن کی ملیکا شراوت کے ساتھ کا م کر نے سے معذرت
Updated at 1410 PST آذربائیجان: برٹش پٹرولیم کے گیس پلیٹ فارم پر2008 میں دھماکا ہواتھا
Updated at 1400 PST نیومیکسیکو کے گورنر کورین خطے میں کشیدگی میں کمی کیلئے پیانگ یانگ روانہ
Updated at 1350 PST عراق میں ایرانی پناہ گزینوں کے تحفظ کیلئے اقوام متحدہ کے سامنے احتجاج
Updated at 1340 PST ’منشیات کے خلاف جنگ،مغربی افریقا کے پاس وسائل کم ہیں‘،مراسلہ
Updated at 1330 PST سانحہ مشرقی پاکستان سے سبق حاصل کرناچاہیے،الطاف حسین
Updated at 1320 PST ’ایران نے جوہری ہتھیار بنا لیے تو دنیا چند سال میں تبدیل ہوجائے گی،گیٹس‘
Updated at 1300 PST ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان
Updated at 1250 PST ملائیشیا:پارلیمنٹ نے اپوزیشن رہنما انور ابراہیم کو6ماہ کیلئے معطل کر دیا
Updated at 1240 PST امریکا:جھیل کے برفابی پانی نے لائٹ ہاوٴس کو مجسمے میں بدل دیا
Updated at 1230 PST جڑواں شہروں میں 9 محرم کے موقع سیکیورٹی کے سخت انتظامات
Updated at 1220 PST بلوچستان بھر میں مختلف واقعات میں11افراد ہلاک
Updated at 1210 PST سو نے سے قبل شہد کھانادما غی کارکردگی میں اضا فہ کرتا ہے،طبی تحقیق
Updated at 1200 PST کراچی:مختلف واقعات میں4افراد ہلاک
Updated at 1145 PST بھارت:کانگریس طلباء ونگ کا مغربی بنگال کے وزیر اعلیٰ کے استعفے کا مطالبہ
Updated at 1120 PST امریکا کا برٹش پیٹرولیم سمیت5آئل کمپنیز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
Updated at 1110 PST تربوز بلڈ پریشر معمول پر رکھنے کا قدرتی ہتھیارہے، تحقیق
Updated at 1100 PST حکمت عملی بنالی، مولانا فضل الرحمن واپس آجائیں گے،احمد مختار
Updated at 1050 PST پرتھ ٹیسٹ:پہلے دن آسٹریلوی ٹیم مشکلات کا شکار
Updated at 1040 PST نیپال:تباہ ہونیوالے جہاز کا ملبہ مل گیا، عملہ اور22مسافر ہلاک
Updated at 1020 PST شیخوپورہ:شورکوٹ جانیوالی ٹرین کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
Updated at 1000 PST پشاور:متنی میں گرلز پرائمری اسکول دھماکے سے اڑا دیا گیا
Updated at 0940 PST امریکا ویکی لیکس کے بانی کیخلاف سازش کا مقدمہ کریگا، رپورٹ
Updated at 0920 PST ملک بھر میں 9محرم الحرام کی مجالس،ماتمی جلوس نکالے جائیں گے
Updated at 0900 PST گوجرانوالہ : غلط دوائی کے استعمال سے خاتون جاں بحق
Updated at 0840 PST کراچی:ساوٴتھ زون میں پولیس کارروائی،106ملزمان گرفتار
Updated at 0815 PST کراچی:کورنگی اور ایم اے جناح روڈ پر ٹریفک حادثات،2افراد ہلاک
Updated at 0800 PST دبئی :بین الاقوامی فلم میلے کا آغاز ،150 سے زائد فلمیں پیش کی جائینگی
Updated at 0730 PST سلامتی کونسل نے صدام دور میں عراق پر عائد پابندیاں ہٹادیں
Updated at 0700 PST کراچی: ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ ،خاتون سمیت2 افراد زخمی
Updated at 0645 PST مصر : کیمیائی موادسے لدا کارگو جہاز ڈوبنے کی متضاد اطلاعات
Updated at 0620 PST ضلع لسبیلہ :اوتھل میں ٹریفک حادثہ،14 افراد زخمی
Updated at 0600 PST یونان : اقتصادی اصلاحات کے مخالفین کاسابق وزیر خارجہ پر حملہ
Updated at 0530 PST کوئٹہ:فارن ایکٹ کے تحت20مشتبہ افغان باشندے گرفتار
Updated at 0500 PST حضرت عباس علمدار کی یاد میں ملک بھر میں شبیہ علم و ذوالجناح کے جلوس
Updated at 0400 PST ڈرون حملے میں دو برطانویوں کی ہلاکت،برطانیہ نے تحقیقات شروع کردی
Updated at 0330 PST امریکا کی پاک افغان جائزہ رپورٹ صدر اوباما کو پیش کر دی گئی

بشکریہ جنگ