URDUSKY || NETWORK

تین روزہ چوتھی جوڈیشل کانفرنس ختم،9 نکاتی اعلامیہ جاری|اردو سکائی اخبار 24 اپریل 2011

88
تین روزہ چوتھی جوڈیشل کانفرنس ختم،9 نکاتی اعلامیہ جاریNews
Updated at 1700 PST
اسلام آباد…تین روزہ چوتھی جوڈیشل کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ،نو نکاتی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ از خود نوٹس لینے سے پہلے بنیادی اور ابتدائی تفتیش اور انکوائری کرکے ایسے مقدمے ہائی کورٹ کی سطح پر رپورٹ کیے جائیں۔ اسلام آباد میں تین روزہ جوڈیشل کانفرنس کے اختتام پر نو نکاتی اعلامیہ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے پڑھ کر سنایا۔اعلامیے میں کہا گیا کہ عدالتی نظام میں مشکلات کے خاتمے کے لئے آئی ٹی سے استفادہ کیا جائے۔ عوامی مفاد کے مقدمات کی سماعت کے لئے علیحدہ بینچوں کی تشکیل موثر ہوگی، اعلامیے میں کہا گیا کہ سیشن ججز کو مستقل طور پر اور ہائی کورٹس کے ججز کو وقتاً فوقتاً جیلوں کا معائنہ کرنا چاہیے، اعلامیے کے مطابق موجودہ چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے جوڈیشل پالیسی کا نفاذ موثر بناتے ہوئے کثیر الجہتی سوچ اپنانی ہوگی۔
Updated at 1600 PST جے یو آئی کا ڈرون حملوں اسمبلی کے اندروباہر احتجاج کرنے کا اعلان
Updated at 1230 PST سعودی عرب،دہشت گردی کے شبے میں1325افراد گرفتارکئے گئے
Updated at 1210 PST خیرپور ،دشمنی کی بنا پر فائرنگسے شوہر ہلاک،بیوی زخمی
Updated at 1135 PST دانش اسکول سے تعلیم کا معیار بہتر ہوگا، وزیر اعلیٰ پنجاب
Updated at 1110 PST بجلی کا شارٹ فال6ہزار میگاواٹ ہوگیا، عوام بے حال
Updated at 1045 PST کافی کا روزانہ استعمال دوران خون کو کنٹرول کرتا ہے، امریکی تحقیق
Updated at 1025 PST بلوچستان میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
Updated at 0955 PST گلوکار احمد رشدی کا آج77واں یوم پیدائش ہے
Updated at 0945 PST خیبر پختونخوا میں کئی گھنٹے کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری
Updated at 0900 PST ملک بھر میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا
Updated at 0800 PST کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ ،3 افراد ہلاک
Updated at 0700 PST نیٹوسپلائی آج تیسرے روزبھی معطل
Updated at 0630 PST ڈرون حملوں کے خلاف پشاور میں تحریک انصاف کا دھرنا جاری
Updated at 0615 PST ہنگو :گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے دو خواتین جاں بحق
Updated at 0515 PST دنیابھرمیں عیسائی آج اپنامذہبی تہوارایسٹرمنارہے ہیں
Updated at 0445 PST روہڑی،ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، تین افرادجاں بحق
Updated at 0345 PST شام: فورسزکی جلوس جنازہ پرفائرنگ، 12افرادہلاک
Updated at 0300 PST یمن کے صدر علی عبداللہ صالح 30 روز میں حکومت چھوڑنے پر آمادہ
Updated at 0230 PST سرگودھا،ماروی میمن ٹریفک حادثے میں معمولی زخمی ہوگئیں
Updated at 0215 PST بولنگ اور بیٹنگ میں شاندار کارکردگی کے باعث کامیابی ملی ،آفریدی

بشکریہ جنگ