URDUSKY || NETWORK

نیپال میں پاکستانی سفارتی اہلکار پر قاتلانہ حملہ|اردو سکائی اخبار 14 اپریل 2011

112
نیپال میں پاکستانی سفارتی اہلکار پر قاتلانہ حملہ
Updated at 1340 PST
کٹھمنڈو …نیپالی دارالحکومت کٹھمنڈو میں پاکستانی سفارتخانے کے اہلکار پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے، جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق پاکستانی اہلکار محبوب آصف پر موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی، جس سے ان کے ہاتھ اور پیٹ میں گولیاں لگیں۔ انہیں فوری طور اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔
بجلی کا بحران جاری، لوڈ شیڈنگ میں اضافہ
Updated at 1600 PST
لاہور…ملک میں بجلی کا بحران جاری ہے شارٹ فال3 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا ہے جس سے لوڈ شیڈنگ بھی بڑھ گئی ہے۔ملک میں پانی اورتیل کی قلت کے باعث بجلی کی پیداوارکم ہوکر گیارہ ہزارمیگاواٹ پر آ گئی ہے۔ آج بجلی کی ڈیمانڈ14 ہزار دو سو میگاواٹ ہے،
ہڑتال ختم نہ کی تو سی این جی سیکٹرکی گیس بندبند کردینگے،سوئی ناردرن
Updated at 1535 PST
لاہور…سوئی ناردرن گیس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اگر سی این جی ایسوسی ایشن نے آج ہڑتال ختم نہ کی تو سی این جی سیکٹر کی گیس بند کر کے انڈسٹری کو دے دیں گے۔سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سی این جی ایسوسی ایشن
شاہی شادی میں2 ہفتے رہ گئے،تیاریاں اور خوشیاں عروج پر
Updated at 1525 PST
لندن …شاہی شادی میں2 ہفتے رہ گئے،تیاریاں اور خوشیاں عروج پر پہنچ گئیں۔ پرنس ولیم اور کیٹ میڈلٹن کی شادی کی خوشیوں میں شامل12 برطانوی اور امریکی ننھی بچیوں نے شہزادی بن کردن گزارا،شہزادیوں جیسے کپڑے پہنے اورشاہی آداب بھی سیکھے۔شادی میں ملکہ الزبتھ دوئم کے مہمانوں کومحظوظ کرنے اور
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس،سپریم کورٹ نے نئے وزیرقانون کا نام مانگ لیا
Updated at 1450 PST
اسلام آباد…سپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن میں وزیرقانون کی خالی نشست کا معاملہ صدر اور وزیراعظم کو بھیجنے کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری نے جوڈیشل کمیشن میں وزیر قانون کا معاملہ صدر ، وزیراعظم اور کیبنٹ سیکریٹری کو
امریکا میں جعلی یونٹ بناکر اپنے ہم وطنوں کو لوٹنے والا چینی باشندہ گرفتار
Updated at 1350 PST
سین ڈیاگو…دیارغیر میں اپنے ہی ہم وطنوں کودھوکا دیا،جعلی امریکی فوجی یونٹ بنانے اورچینی مہاجرین کوبھرتی کرنے پرامریکی پولیس نے ایک چینی شخص کو گرفتار کر لیا۔حکام کے مطابق اس چینی شخصYupeng Dengنے اپنا ایک امریکی فوجی یونٹ بنارکھاتھا اورمہاجرین کو دھوکا دے کرشہریت حاصل کرنے کے خواب دکھا کر
Updated at 1550 PST پشاور میں گداگروں کیخلاف کارروائی،39بھکاری گرفتار
Updated at 1510 PST کراچی :سمن آباد میں پولیس مقابلہ، ملزم ہلاک
Updated at 1435 PST کراچی:جذبہ خیرسگالی کے تحت89بھارتی قیدی رہا،واہگہ روانہ
Updated at 1430 PST سی این جی اسٹیشنز کی ہڑتال سے جڑواں شہروں میں عوام کو مشکلات
Updated at 1420 PST ڈرون حملوں کیخلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر
Updated at 1415 PST ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر پی پی فرانس کے زیر اہتمام جلسہ
Updated at 1400 PST کراچی: کھارادرمیں سکیورٹی گارڈبینک نے 90لاکھ روپے لوٹ لئے
Updated at 1250 PST سپریم کورٹ نے کمال اظفر کو این آر او نظرثانی کیس سے علیحدہ کردیا
Updated at 1210 PST اداکارہ کیتھرین زیٹا جونز کا نفسیاتی کلینک میں طبی معائنہ
Updated at 1200 PST کراچی: تشدد کی تازہ لہر، 24گھنٹوں میں 12افراد ہلاک،کشیدگی
Updated at 1120 PST ایران مظاہروں کو کچلنے کیلئے شامی صدر کی مدد کر رہا ہے، امریکی اخبار
Updated at 1100 PST سندھ ہائیکورٹ، ڈیپوٹیشن پر آئے ہوئے افسران کی تقرری غیرقانونی قرار
Updated at 1020 PST لیبیا : اتحادی افوج کے حملے پرنیٹو وزرائے خارجہ میں شدید اختلافات
Updated at 0935 PST فیصل آباد ،کمبل چوری کا ملزم مبینہ پولیس تشدد سے ہلاک
Updated at 0925 PST پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز مسلسل دوسرے روز بھی بند
Updated at 0800 PST بوسینیا میں غیرمتوقع برف باری سے نظام زندگی درہم برہم
Updated at 0715 PST پرسنل کمپیوٹر کی جگہ کمپیوٹر ٹیبلٹ کے استعمال میں تیزی سے اضافہ
Updated at 0700 PST لیڈی گاگانے چہرے کی پلاسٹک سرجری کی تردید کردی
Updated at 0630 PST اوباما کے خطاب کے دوران نائب صدر جو بائیڈن بھی سو گئے
Updated at 0600 PST نیو یارک: ڈائنو سار کے دیو ہیکل مجسموں کی نمائش
Updated at 0530 PST امریکی میگزین نے جنیفرلوپیزکودنیاکی خوبصورت ترین خاتون قراردیدیا
Updated at 0500 PST کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ،3 افراد ہلاک
Updated at 0430 PST پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے ویسٹ انڈیز کے دورے کیلئے روانہ
Updated at 0400 PST قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز سے سیریز جیت کر لوٹے گی ،انتخاب عالم

بشکریہ جنگ