URDUSKY || NETWORK

وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران اور سعودی عرب کا شیڈول

56

وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران اور سعودی عرب کا شیڈول تیارکرلیا  گیا،وزیراعظم عمران کل ایران کا دورہ کریں گے ، وزیراعظم عمران خان ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات کریں گے۔

0:00/0:00
Skip in 5
0:00/0:00
Skip in 5

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان منگل کو سعودی عرب جائیں گے ،وزیراعظم کادورہ سعودی عرب ایک روزہ ہو گا،وزیراعظم سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ملاقات کریں گے،وزیراعظم سعودی قیادت کو دورہ ایران پر اعتماد میں لیں گے ،واضح رہے کہ وزیراعظم ایران سعودیہ تعلقات میں کشیدگی کم کروانے کیلئے کوشاں ہیں ۔