نوشہرہ: کینٹ بیکری میں خودکش حملہ،16افراد جاں بحق، 41زخمی
Updated at 2110 PST
نوشہرہ… نوشہرہ کے علاقے کینٹ میں مال روڈ پر واقع بیکری میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں اعلیٰ سکیورٹی افسر کی اہلیہ اور دو بچوں سمیت16افراد جاں بحق ہوگئے ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق نوشہرہ کے مال روڈ پر واقع بیکری میں زور دار دھماکا ہوا، جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی ۔ پولیس حکام اور سکیورٹی اداروں کے اہلکار واقعے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوع پر پہنچ گئے اور جاں بحق و زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسپتال ذرائع نے اس افسوسناک واقعے میں 16افراد کے جاں بحق ہونے اور41کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ۔ بم ڈسپوزل حکام نے جائے وقوع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کئے۔ انہوں نے بتایا کہ مال روڈ بیکری دھماکاخودکش حملہ تھا،بیکری سے خودکش بمبار کاسراوردیگرشواہد ملے ہیں،حملہ آور کی عمر 17 سے18سال کے درمیان ہے، دھماکے میں 8کلوگرام بارودی مواداستعمال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں سکیورٹی فورس کے اعلیٰ افسر کی اہلیہ،2 بچے بھی شامل ہیں۔
اس سال بھی سیلابی پانی بہت زیادہ ہے، تجاوزات ہٹانا ہونگی، وزیراعلیٰ سندھ
Updated at 2000 PST
سکھر…وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ رواں سال بھی سیلابی پانی بہت زیادہ ہے اور یہ سکھر بیراج سے ہوکر ہی گزرے گا۔اپنے آبائی شہر خیرپور جانے سے قبل سکھر ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سکھر شہر کی حفاظتی دیوار
خروٹ آباد ٹریبونل کے فیصلے کاانتظارہے،پھرایکشن لیں گے،وزیرداخلہ
Updated at 1930 PST
کوئٹہ…وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک نے کہاہے کہ بلوچستان میں کوئٹہ شوریٰ کا کوئی وجودنہیں ہے ،اگرکسی کے پاس کوئی شواہدموجودہیں تووہ بتائے ہم کارروائی کریں گے جبکہ خروٹ آباد واقعہ کیلئے عدالتی ٹریبونل کے فیصلے کاانتظارہے، جس کے بعد ایکشن لیا جائیگا۔یہ بات وفاقی وزیرداخلہ رحما ن ملک نے کوئٹہ
Updated at 2310 PST
پنجاب حکومت کے دباؤ پر بابر اعوان کیخلاف بیان دیئے، شیخ حارث
Updated at 2300 PST
نڈال نے فیڈرر کو ہرا کر چھٹی مرتبہ فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا
Updated at 2250 PST
گوجرانوالہ:زمین کے تنازع پر فائرنگ،چار افراد ہلاک
Updated at 2240 PST
افغانستان میں ہلاک ہونیوالے نیٹو اہلکاروں کی تعداد 3 ہو گئی
Updated at 2230 PST
گڈاپ : سینکڑوں معززین کی ساتھیوں سمیت متحدہ میں شمولیت
Updated at 2215 PST
افغانستان سے امریکی فورسز کا انخلا اگلے مہینے سے شروع ہوجائیگا،گیٹس
Updated at 2200 PST
خروٹ آباد انکوائری ٹریبونل کل سے دوبارہ کارروائی کا آغاز کریگا
Updated at 2130 PST
کشمیر انتخابات:متحدہ کے تحت سعیدآباد، اجمیرنگری میں الیکشن دفاتر کا افتتاح
Updated at 2120 PST
لیٹویا میں بلونڈ خواتین کی سب سے بڑی پر یڈ کا عالمی ریکارڈ
Updated at 2100 PST
رات میں بھی بجلی پیدا کر نے والا دنیا کا پہلا شمسی تو انا ئی گھر
Updated at 2050 PST
حضرت امام باقر کی تعلیمات پر عمل سے نجات ممکن ہے،علامہ موسوی
Updated at 2040 PST
نوشہرہ : مال روڈ پر بیکری میں دھماکا
Updated at 2025 PST
وہیل کیپس پر بنا ئے گئے فن پاروں کا منفر د میو زیم
Updated at 2015 PST
توڑی بندتوڑنے میں سیاستدان ملوث نہیں ملے،کمیشن کی رپورٹ