URDUSKY || NETWORK

کیریئر اسٹرکچر فار ہیلتھ آرڈیننس جاری،ٹرینی ڈاکٹر کی تنخواہ50ہزار ہو گی|اردو سکائی اخبار 23 اگست 2011

124
کیریئر اسٹرکچر فار ہیلتھ آرڈیننس جاری،ٹرینی ڈاکٹر کی تنخواہ50ہزار ہو گی
Updated at 2000 PST
اسلام آباد…صدر نے وفاق کے زیر انتظام اسپتالوں کے ڈاکٹرز کے نئے سروس اسٹرکچر کا آرڈیننس جاری کر دیا ہے جس کے تحت پوسٹ گریجوایٹ ٹرینی ڈاکٹر کی ماہانہ تن خواہ 50 ہزار جب کہ میڈیکل افسر کی 60 ہزار روپے کر دی گئی ہے۔کیریئر اسٹرکچر فار ہیلتھ پرسونل اسکیم آرڈیننس 2011 ء کے تحت ڈاکٹرز سمیت تمام پیرا میڈیکل اسٹاف کی تن خواہوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ نئے سروس اسٹرکچر کے مطابق وفاق کے زیر انتظام اسپتالوں کے ڈاکٹرز کو نان پریکٹسنگ الاوٴنس 20 ہزار سے لے کر 80 ہزار روپے ماہانہ دیا جائے گا۔ میڈیکل افسر کی تنخواہ میں سالانہ 6 ہزار روپے کا اضافہ کیاگیا ہے۔ نرس کی ماہانہ تن خواہ چالیس ہزار روپے کر دی گئی ہے۔ وفاق کے زیر انتظام پوسٹ گریجوایٹ ٹرینی ڈاکٹر کو اس سے پہلے 18سے 22 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ دی جا رہی تھی جو 50 ہزار روپے کر دی گئی ہے۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے قومی اسمبلی میں وفاق کے زیر انتظام اسپتالوں کے ڈاکٹرز کی تنخواہوں اور سروس اسٹرکچر میں بہتری کا اعلان کیا تھا۔ اس حوالے سے صدر آصف زرداری کو سمری بجھوائی گئی تھی جس پر انہوں نے آرڈیننس جاری کیاجو فوری نافذ العمل ہو گا۔
وفاقی کابینہ نے کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کی منظوری دیدی
Updated at 2200 PST
اسلام آباد…وفاقی کابینہ نے کراچی میں قیام امن کیلئے 9 علاقوں میں سول آرمڈ فورسز کے ٹارگٹڈ آپریشن کی منظوری دیدی ، تاہم ان علاقوں کے نام ظاہر نہیں کیے گئے ۔ وزیراطلاعات کا کہناہے کہ فوج بلاکر کراچی کو نیا زخم نہیں دیاجاسکتاہے۔ اسلام آبادمیں وفاقی کابینہ کا اجلاس …
کراچی میں بد امنی پر سپریم کورٹ کا نوٹس، حکومت سے جواب طلب
Updated at 2040 PST
اسلام آباد…سپریم کورٹ نے کراچی میں گزشتہ ایک ماہ سے زائد عرصہ سے جاری بدامنی اور حالیہ قتل عام کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے جواب طلب کر لیا ۔ ازخود نوٹس کیس کی سماعت 26اگست سے چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی خصوصی …
کراچی :رینجرز کا آپریشن،14افراد گرفتار، دھماکا خیزمواداورکیمیکل برآمد
Updated at 1900 PST
کراچی…رینجرزنے کراچی کے مختلف علاقوں سے سرچ آپریشن کے دوران14جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیااورملزمان کے قبضے سے دھماکا خیزمواداورکیمیکل برآمدکیے۔کمانڈنٹ سچل رینجرز کے بریگیڈئروسیم ایوب نے صحافیوں کوسرچ آپریشن پربریفنگ میں بتایا کہ گزشتہ رات سیکراچی کے چند علاقوں میں آپریشن کیاگیا۔انہوں نے کہا کہ سندھ رینجرز نے کچھ …
 Updated at 2357 PST متاثرین سیلاب کی بحالی کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں، رابطہ کمیٹی
 Updated at 2210 PST چین کی پاور کمپنی کے چیئرمین کی وفد کے ہمراہ صدرزرداری سے ملاقات
 Updated at 2150 PST پاکستان ویمنز کرکٹرز نے کراچی ایئرپورٹ پر11گھنٹے گزارے
 Updated at 2140 PST روسی کمپنی کے خلاء میں ہوٹل کے منصوبے کی تفصیلات اور وڈیوزجاری
 Updated at 2130 PST فیفا فٹبال رینکنگ ، ہالینڈ پہلی ،اسپین دوسری، جرمنی کی تیسری پو زیشن
 Updated at 2120 PST وی آئی پی مومومنٹ ،کراچی کی مصروف شاہراہوں پر ٹریفک جام
 Updated at 2110 PST ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان
 Updated at 2100 PST عید الفطر کے موقع پر پشاور میں سیکورٹی پلان ترتیب دیدیا گیا
 Updated at 2050 PST کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل قائم علی شاہ سے ملاقات
 Updated at 2030 PST وفاقی حکومت نے کھاد پر 5 ارب روپے کی سبسڈی جاری کردی
 Updated at 2020 PST کیلیفورنیا : ڈزنی ایکسپو اختتام پذیر، ہالی ووڈاسٹارزکی شرکت
 Updated at 2010 PST امریکی شہری کے اغواکارو ں کے قریب پہنچ چکے ہیں،سی سی پی او لاہور
 Updated at 1940 PST لاہور:دوبھائیوں کے قتل میں ملوث9ملزموں کی ضمانتیں مسترد
 Updated at 1930 PST پشاور میں ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر کا سلسلہ جاری
 Updated at 1920 PST سلمان خان کی فلم باڈی گارڈ کے نئے گانے کی وڈیو منظرِ عام پر
 Updated at 1910 PST حکم امتناع کی باعث حکومت بھیک نہ مانگے توکیاکرے،فیصل عابدی
 Updated at 1850 PST ہانگ کانگ میں چھپکلیاں،مینڈک اور سانپ پالنے کا رجحان
 Updated at 1840 PST کیلی فورنیا میں نو جوانوں کا ڈاج بال کھیلنے کا نیا طریقہ
 Updated at 1820 PST چیئرمین پی اے سی نے ذیلی کمیٹیاں توڑ دیں،شیڈول اجلاس نہیں ہونگے
 Updated at 1800 PST چین میں سُرخ مرچوں کا سالانہ میلہ،شرکاء کی کھیلوں میں دلچسپی
 Updated at 1750 PST پنجاب میں ڈینگی،اسپرے مہم بارشوں کے باعث بے اثر ہو گئی
 Updated at 1740 PST ٰخیبر پختونخوا ، بجلی کے بقایا جات کیلئے صدر وزیراعظم سے رجوع کا فیصلہ
 Updated at 1730 PST قصور: متاثرہ علاقوں میں بیماریوں سے بچاوٴ کیلئے اقدامات
 Updated at 1720 PST کے ایس ای میں تیزی،100انڈیکس دس ہزار 941پوائنٹس پر بند
 Updated at 1710 PST سپریم کورٹ نے کراچی میں قتل عام کا از خود نوٹس لے لیا
 Updated at 1700 PST خودروزگاراسکیم کے تحت 1 ارب کے قرضے دیئے جائینگے،شہبازشریف
 Updated at 1645 PST کراچی :مبینہ چار ٹارگٹ کلرز اور دو بھتہ خوروں کا جسمانی ریمانڈ
 Updated at 1630 PST وزیراعلیٰ کوضدی بچہ کہنے پردھمکیاں مل رہی ہیں، راجا ریاض
 Updated at 1615 PST ریلوے کا عید پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان
 Updated at 1600 PST کراچی فوج کے لئے ایک دلدل ثابت ہو گی ، چوہدری نثار
 Updated at 1540 PST صدر آصف زرداری اور گورنر سندھ میں ملاقات آج ہوگی
 Updated at 1520 PST آ کسیجن ٹینک کے بغیر کو ہ ہمالیہ کی چو ٹیا ں سر کر نیوالی پہلی خا تون کو ہ پیما
 Updated at 1520 PST لمبے قد کے افراد کو کینسر کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔طبی تحقیق
 Updated at 1510 PST سندھ پولیس کی تنخواہ پنجاب پولیس کے مساوی کی جائے گی، منظور وسان
 Updated at 1510 PST انٹرنیٹ کی مشہو ر ترین بلّی پر اب کتا ب بھی منظر ِ عام آ گئی
 Updated at 1500 PST کر ینہ کپور پہلی بار ٹی وی سو پ میں نظر آ ئیں گی
 Updated at 1500 PST ودہولڈنگ ٹیکس کا خاتمہ جننگ فیکٹریوں نے پھٹی کی خریداری شروع کردی
 Updated at 1500 PST دنیا کی سب سے پرانی بینٹلے کار9لاکھ62ہزار 5سو ڈالر میں فروخت
 Updated at 1450 PST کترینہ کیف ’میں کر شنا ہوں‘میں پہلی مر تبہ ایکشن میں نظر آئیں گی
 Updated at 1450 PST روس: اسلحہ کے گودام میں دھماکا، 6 فوجی ہلاک، 12 زخمی
 Updated at 1450 PST منگولیا میں 1000 سال قدیم نایاب سکے دریافت
 Updated at 1450 PST ٹی 20 کرکٹ :ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کیخلاف14 رکنی ٹیم کا اعلان
 Updated at 1440 PST کترینہ اچھی دوست ہے اور ہمیشہ رہے گی، سلمان خان
 Updated at 1440 PST برطانوی خواتین شوہروں سے زیادہ پالتو جانوروں پر توجہ دیتی ہیں، سروے
 Updated at 1440 PST لیبیا کے عوام سامراجیوں کو مداخلت کاموقع نہ دیں،ایرانی وزارت خارجہ
 Updated at 1440 PST موسم اچھاہونے کے باوجود بجلی کی صورتحال بہتر نہ ہو سکی!
 Updated at 1430 PST ٹائیگرووڈز گالف کی تازہ ترین عالمی رینکنگ میں 35 ویں نمبر پر
 Updated at 1430 PST لیبیا: باغیوں کی 2.5 ارب ڈالرامداد کی اپیل، امریکا کی جانب سے حمایت
 Updated at 1430 PST کرشمہ کپور” ڈینجرس عشق “میں سپرماڈل بنیں گی
 Updated at 1410 PST یورپی یونین اور امریکا کی شام کیخلاف مزید پابندیوں کیلئے کوششیں
 Updated at 1410 PST ٹارگٹ کلنگ کیخلاف جامعہ کراچی اور این ای ڈی کے طلبہ کی امن ریلی
 Updated at 1400 PST عمران اور کرینہ کی فلم ”اک میں اور اک تو“ کی شوٹنگ جاری
 Updated at 1400 PST جاپان میں ہارر ٹرین متعارف کر وادی گئی
 Updated at 1400 PST لیبیا کو قذافی کے بعد امداد کی ضرورت نہیں ہو گی، یورپی یونین
 Updated at 1350 PST لیبیا میں باغی چینی سرمایہ کاری کے باہمی فوائد کوپیش نظر رکھیں، چین
 Updated at 1350 PST فیصل آباد:دو روز قبل اغوا ہونیوالے بچے کی بوری بند لاش برآمد
 Updated at 1340 PST صومالیہ: غذائی قلت کے باعث 4لاکھ بچوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے، برطانیہ
 Updated at 1330 PST تھائی لینڈ، مادام تسا وٴ میوزیم میں امیتابھ کے مومی مجسمے کی نقاب کشا ئی
 Updated at 1330 PST لیبیا:چارروز کے دوران600 افراد ہلاک ہوئے،سربراہ عبوری کونسل
 Updated at 1320 PST کراچی میں قیام امن کیلئے تمام فریقوں کوساتھ لیکر چل رہے ہیں،گیلانی
 Updated at 1320 PST منموہن سرکار کرپشن کے خلاف بل کا نیا مسودہ تیار کرنے پر راضی
 Updated at 1300 PST افغانستان: اراکین پارلیمنٹ کی نااہلی کیخلاف شہریوں کا احتجاج
 Updated at 1300 PST سوناکشی سنہا نے اپنے وزن پرتنقید مسترد کردی
 Updated at 1255 PST پی اے سی کی خصوصی اور ذیلی کمیٹیاں توڑ دی گئیں
 Updated at 1240 PST امید ہے کھلاڑی ویسٹ انڈیز ٹور پر اچھی پرفارمنس دینگے،ثناء میر
 Updated at 1235 PST افغان اورعراق جنگ میں6108 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، رپورٹ
 Updated at 1230 PST وزیرداخلہ خواب سے جاگ گئے،آپریشن کیلئے9مقامات کی نشاندہی
 Updated at 1215 PST لیبیا کے عوام طرابلس کو غداروں سے پاک کریں، قذافی کا آڈیو پیغام
 Updated at 1200 PST ایران نے آئی اے ای اے کوجوہری سائٹس تک رسائی فراہم کردی
 Updated at 1200 PST پشاور : غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرین پر لاٹھی چارج
 Updated at 1115 PST لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار ہو گیا
 Updated at 1055 PST بیجنگ: پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ مذاکرات
 Updated at 1030 PST قذافی کو گرفتار کر کے لیبیا میں ہی مقدمہ چلایا جائے گا، مخالفین
 Updated at 1020 PST کراچی کے مختلف علاقوں میں آپریشن،12افراد گرفتار
 Updated at 1010 PST آسٹریلیا، مکان میں آگ لگنے سے11افراد کی ہلاکت کا خدشہ
 Updated at 1000 PST دریائے ستلج سے 85ہزار کیوسک کا ریلہ گذر رہا ہے
 Updated at 0940 PST انجم عقیل کیس، عدالت نے34ملزمان کو بری کر دیا
 Updated at 0910 PST لاہور:کوٹ لکھپت کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی
 Updated at 0830 PST پی پی پی جاپان کے تحت یوم شہادت حضرت علی کے سلسلے میں تقریب
 Updated at 0800 PST بیسٹ سیلر برطانوی ناول پر بنائی گئی فلم ”ون ڈے“ کا یورپین پریمیئر
 Updated at 0715 PST اسٹراس کاہن زیادتی کے مقدمے سے بری،آج پاسپورٹ دیدیا جائیگا
 Updated at 0645 PST لیبیا : قذافی کی فوج کا مخالفین پر اسکڈ میزائلوں سے حملہ
 Updated at 0600 PST غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملہ،ایک فلسطینی جاں بحق،2زخمی
 Updated at 0530 PST کراچی:کئی علاقوں میں پولیس اوررینجرزکامشترکہ سرچ آپریشن
 Updated at 0430 PST امریکاکے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
 Updated at 0400 PST مکہ مکرمہ :نوازشریف کی شاہ عبداللہ سے ملاقات
 Updated at 0300 PST کراچی: آپریشن کیلئے رینجرز کی بھاری نفر ی لیاری پہنچ گئی

بشکریہ جنگ