URDUSKY || NETWORK

نیا سیاسی اتحاد: ق لیگ کا نائب وزیراعظم، 5وفاقی وزارتیں،صدر مان گئے|اردو سکائی اخبار 30 اپریل 2011

117
صرف خوشحالی کیلئے قوم کی عزت اور وقارکا سودا نہیں کیا جائیگا، آرمی چیف
Updated at 2200 PST
راولپنڈی…آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ صرف خوشحالی کے لئے قوم کی عزت اور وقار کاسودا نہیں کیا جائیگا، قومی مفادمیں کیااچھاہے کیابرا،فیصلہ پاکستانیوں نے کرناہے۔راولپنڈی میں یوم شہدا کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا کہ صرفخوشحال پاکستان کیلیے عزت اوروقارکاسودانہیں کیاجائیگا،قومی مفادمیں کیااچھاہے کیابرا،اس بات کا فیصلہ پاکستانیوں نے کرناہے۔جنرل کیانی نے کہا کہآج پاکستان تاریخ کے مشکل ترین دورسے گزررہاہے،ہمیں مایوسی اورناامیدی کواپنے اوپرطاری نہیں کرناچاہیے،ہم ایک فوج،ایک خاندان اورایک قوم پریقین رکھتے ہیں،ہمیں مفادات سے بالاترہوکرمضبوط پاکستان کیلئے سوچناہوگا۔ان کا کہنا تھاکہ پاکستان کے عوام اورمسلح افواج ایک اکائی کی طرح ہیں۔جنرل کیانی نے کہا کہخوشحال پاکستان ہم سب کے مفادمیں ہے۔آرمی چیف نے کہا کہتمام پڑوسیوں کے ساتھ امن سے رہناچاہتے ہیں۔
پیٹرول4.85اورڈیزل 4.42روپے مہنگا کرنے کافیصلہ
Updated at 2010 PST
اسلام آباد..حکومت نے عوام پر پٹرولیم ڈرون حملے کا فیصلہ کرلیا۔ پیٹرول چار روپے پچاسی پیسے اور ڈیزل چار روپے بیالیس پیسے فی لیٹر مزید مہنگا کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
حکومت مسلم لیگ ق کو نائب وزیراعظم اور5وزارتیں دینے پر راضی
Updated at 1820 PST
اسلام آباد…صدر زرداری مسلم لیگ ق کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ اور پانچ وزارتیں دینے پر رضامند ہوگئے ہیں، اس سلسلے میں چودھری برادران کل صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے کل ملاقات کرینگے جس میں شراکت اقتدار کے فارمولے پر وزیراعظم کو اعتماد
متحدہ کے کارکنوں کو چن کر قتل کیا جارہا ہے، فاروق ستار،کل سوگ کا اعلان
Updated at 1645 PST
کراچی…متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ گزشتہ4 ماہ کے دوران ایم کیو ایم کے100 سے زائد کارکنوں اور ہمدردوں کو شہید کردیا گیا، انہوں نے اعلان کیا کہ ایم کیو ایم کل یوم سوگ منائی گی۔ کراچی میں نائن زیرو پر پریس کانفرنس
Updated at 2230 PST شیخوپورہ :پولیس مقابلے میں سب انسپکٹرشہید،5ملزمان ہلاک
Updated at 2210 PST منہ اور پاؤں سے پینٹنگ کرنے والا باصلاحیت معذورچینی آرٹسٹ
Updated at 2150 PST پیپلز پارٹی بھان متی کا کنبہ اکٹھا کر رہی ہے،لیاقت بلوچ
Updated at 2140 PST جنگی جنو ن نے جیو لری ڈیز ائنر کو بھی اپنے اثر میں لے لیا
Updated at 2130 PST جنگلات کے تحفظ کاشعور اجاگر کرنے کیلئے بن مانس کا روپ دھار کرلیا
Updated at 2120 PST پاکستان میں بھی مزاحمتی قوتوں سے مذاکرات کئے جائیں، افتاب شیرپاوٴ
Updated at 2110 PST ڈیانا کی موت، پرنس ولیم کے ذہن میں شبہات موجود ہیں، محمد الفائد
Updated at 2100 PST حکومت کیخلاف کسی رانگ مارچ کی گنجائش نہیں،بابر اعوان
Updated at 2050 PST امریکا ہاری ہوئی جنگ اب پاکستان میں جیتنا چاہتا ہے،منور حسن
Updated at 2050 PST جنگی جنو ن نے جیو لری ڈیز ائنر کو بھی اپنے اثر میں لے لیا
Updated at 2040 PST آزاد خود مختار میڈیا جمہوری استحکام کیلئے ضروری ہے،وزیر اعظم
Updated at 2030 PST بر طا نوی شا ہی شادی، ملکہ ایلزبتھ کی پو تیوں کا لبا س بدترین قرا ر
Updated at 2020 PST منہ اور پاؤں سے پینٹنگ کرنے والا باصلاحیت معذورچینی آرٹسٹ
Updated at 2000 PST صوبے لاپتہ افرادسے متعلق مکمل معلومات سے آگاہ کیاکریں ،رحمان ملک
Updated at 1950 PST ائیر فورس بوڑھی ہو چکی ،طیارے بدلنے کی ضرورت ہے، جاوید اشرف قاضی
Updated at 1940 PST سوئی سدرن فائنانس کمیٹی کا 20کروڑکے قرضے پر تحفظات کااظہار
Updated at 1930 PST کے ایس ای میں اس ہفتے تیزی رہی،12ہزار پوائنٹس کی حد عبور
Updated at 1920 PST لیاقت قریشی کی شہادت ایم کیوایم کیلئے بڑانقصان ہے، الطاف حسین
Updated at 1910 PST پی پی،ق لیگ اتحاد سے پنجاب حکومت کو ہر وقت خطرہ ہو گا، احمد مختار
Updated at 1900 PST پاکستان اسپورٹس بورڈکی کارکردگی سے مطمئن نہیں، شوکت اللہ خان
Updated at 1840 PST کے ای ایس سی نے خود فرنس آئل کی خریداری شروع کردی
Updated at 1830 PST پاک بھارت حکومتیں کھیلوں کے مقابلے کرانا چاہتی ہیں، شاہد ملک
Updated at 1820 PST حکومت مسلم لیگ ق کو نائب وزیراعظم اور5وزارتیں دینے پر راضی
Updated at 1800 PST سلمان تاثیر قتل کیس ،مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند
Updated at 1750 PST سونا مزید8سور وپے مہنگا، فی تولہ49ہزار 4سو روپے ہوگیا
Updated at 1740 PST خانہ شماری کیخلاف ہڑتال پر شاہی سید کی قوم پرستوں کو مبارکباد
Updated at 1730 PST وزیراعظم کے دورہ فرانس کا پروگرام جاری
Updated at 1720 PST امریکا نے شام پر نئی پابندیاں لگادیں
Updated at 1710 PST مکہ مکرمہ: ہوٹل میں آگ لگنے سے معتمر پاکستانی جاں بحق
Updated at 1700 PST سونا مزید8سور وپے مہنگا، فی تولہ49ہزار 4سو روپے ہوگیا
Updated at 1645 PST متحدہ کے کارکنوں کو چن کر قتل کیا جارہا ہے، فاروق ستار،کل سوگ کا اعلان
Updated at 1645 PST بجلی کی قلت برقرار، 10سے 14گھنٹوں کی طویل لوڈشیڈنگ
Updated at 1640 PST لاہور:پولیس اہلکاروں کی مبینہ فائرنگ،تشددسے6طلبازخمی
Updated at 1640 PST لاہور:پولیس اہلکاروں کی مبینہ فائرنگ،تشددسے6طلبازخمی
Updated at 1630 PST فرنس آئل خریدنے کے بعد اضافی لوڈشیڈنگ پر قابو پالیا، کے ای ایس سی
Updated at 1630 PST فرنس آئل خریدنے کے بعد اضافی لوڈشیڈنگ پر قابو پالیا، کے ای ایس سی
Updated at 1620 PST اغوا،ڈکیتی کامقدمہ، بابراعوان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست
Updated at 1620 PST اغوا،ڈکیتی کامقدمہ، بابراعوان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست
Updated at 1610 PST بالی ووڈ کے دبنگ کامیاب فلموں کی ہیٹ ٹرک کیلئے بے تاب
Updated at 1600 PST نیا سیاسی اتحاد: ق لیگ کا نائب وزیراعظم، 5وفاقی وزارتیں،صدر مان گئے
Updated at 1540 PST خانہ شماری میں دھاندلی کیخلاف قوم پرستوں کی ہڑتال، 2 گاڑیاں نذرآتش
Updated at 1520 PST مذاکرات کے دروزاے بند نہیں کئے، فضل الرحمن
Updated at 1500 PST اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان ٹیم آج رات ملائیشیاروانہ ہوگی
Updated at 1440 PST ہشان تلکارتنے فکسنگ کے ثبوت لائیں پھر بات کریں، جے وردھنے
Updated at 1420 PST ہلکی پھلکی ورزش کینسر کے خطرات بھی ٹال سکتی ہے،طبی ماہرین
Updated at 1400 PST ایسٹورل ٹینس: ڈیل پوترونے سوڈرلنگ کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا
Updated at 1340 PST آئندہ24گھنٹوں میں ملک کے کئی علاقوں میں بارش کاامکان
Updated at 1320 PST انڈین پریمئر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے
Updated at 1300 PST پاک امریکا تعلقات: طلاق نہ بھی ہوئی تو علیحدگی ضرور ہوگی، واشنگٹن پوسٹ
Updated at 1240 PST جنوبی پنجاب میں گرمی بڑھتے ہی 18گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ
Updated at 1230 PST آسٹریلیا،بیک وقت کئی افراد کاگاڑی کے ٹائرز گھماکر عالمی ریکارڈ
Updated at 1220 PST پی پی ق لیگ اتحاد مشرف کی واپسی کی راہ ہموار کرنے کی کوشش ہے،حنیف عباسی
Updated at 1205 PST پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کل سے6فیصد اضافے کا امکان
Updated at 1150 PST تربیلااورمنگلا ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافے کا سلسلہ جاری
Updated at 1135 PST بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان
Updated at 1115 PST قذافی کا اقتدار چھوڑنے سے انکار،امریکا اور فرانس سے مذاکرات پر تیار
Updated at 1105 PST بہاولنگر میں پولیس کی گاڑی کو حادثہ،3اہلکار جاں بحق
Updated at 1030 PST ساہیوال کے قریب ٹریفک حادثہ،12افراد زخمی
Updated at 1000 PST ٹوبہ ٹیک سنگھ ،شارٹ سرکٹ کے باعث دکانوں میں آتشزدگی
Updated at 0950 PST ٹوبہ ٹیک سنگھ ،ہیپا ٹائیٹس سے بچاؤ کے لئے فری ویکسی نیشن کیمپ شروع
Updated at 0935 PST پاک افغانستان امریکامذاکرات تین مئی کوہوں گے،حسین حقانی
Updated at 0910 PST کراچی،منگھوپیر اورسلطان آباد میں رینجرزکاآپریشن،50افراد گرفتار
Updated at 0800 PST خانہ شماری میں مبینہ دھاندلیاں، سندھ میں آج ہڑتال
Updated at 0715 PST امریکا: چھ ریاستوں میں بدترین طوفان، ہلاکتوں کی تعداد321 ہوگئی
Updated at 0600 PST افغان طالبان کوپاکستان میں موجودٹھکانوں سے مددملتی ہے،پینٹاگان
Updated at 0545 PST لاہور: پولیس کی مبینہ فائرنگ اور تشدد ،6 طالبعلم زخمی
Updated at 0530 PST فلوریڈا ، خلائی شٹل اینڈریو کی پرواز میں تاخیر
Updated at 0515 PST شام:فوج اورحکومت مخالفین میں تصادم،62 افرادجاں بحق
Updated at 0500 PST پشاورمیں نا معلوم افراد نے نیٹو آئل ٹینکر کو آگ لگا دی
Updated at 0430 PST شہزادہ ولیم اورشہزادی کیتھرین کی شادی کی تقریبات جاری
Updated at 0400 PST لیبیا: فوج اورحکومت مخالفین میں لڑائی جاری
Updated at 0330 PST لیاقت قریشی کا قتل متحدہ کیلئے بہت بڑانقصان اورعظیم سانحہ ہے،الطاف حسین

بشکریہ جنگ