URDUSKY || NETWORK

ایجنسیاں پارٹیوں کو آپس میں ملا رہی ہیں ،چوہدری نثار |اردوسکائی اخبار 25 اپریل 2011

131
ایجنسیاں پارٹیوں کو آپس میں ملا رہی ہیں ،چوہدری نثار
Updated at 2130 PST
اسلام آباد . . . . . قائد حزب اختلاف چودھری نثار نے الزام عائدکیاہے کہ ایجنسیاں پارٹیوں کو آپس میں ملا رہی ہیں ،ایجنسیز کے لوگوں کے ان کی جماعت کے سینئر ارکان سے رابطوں کے شواہد موجود ہیں، ان کاکہناہے کہ انہوں نے جنرل کیانی سے بات کی ہو یا ڈی جی ایس آئی سے ، انہیں یہی کہا کہ سیاست میں ان کا کوئی کام نہیں ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے چودھری نثارنے کہاکہ وزیراعظم ایجنسیوں کو پابند کریں کہ وہ اپنے دائرہ کار میں رہیں،جن لوگوں نے ایک دوسرے پر قاتل کے الزامات لگائے اور جو ڈکٹیٹر کی وردی تلے چھپ کر این آر او پر دستخط کر کے ایوان میں پہنچے ان کی حکومت وجود میں آرہی ہے، اس ڈرامے کو پارلیمنٹ کے اندر اور باہر بے نقاب کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ اب ایوان میں تقاریر نہیں کی جائیں گی،پہلے ایوان کے اندر ،باہر اور پھرسڑکوں پر احتجاج کیا جائے گا،چودھری نثار نے کہا کہ مسلم لیگ ن کسی صوبے میں بھی نیا صوبہ بنانے کے مخالف نہیں لیکن اس کے لئے آئینی راستہ موجود ہے، وفاق اور سندھ میں انداز حکمرانی جمہوری طرز حکمرانی کے منہ پر طمانچہ ہے، حکومت اپنا بیڑا غرق کرے جمہوریت اور ایوان کا نہیں ۔انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ ٹیوب سیاست دان کسی کے اشاروں پر دھرنا دے رہے ہیں۔

معذوری کے باوجود ہمت اور جذبے کی بے مثال داستان
Updated at 2040 PST
کراچی . . . . . اگر ہمت جواں ہواور حوصلے بلند توکسی بھی قسم کی معذوری یا مشکلات زندگی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن پاتیں۔ اس وڈیو میں نظر آنے والا یہ شخص اس کی زندہ مثال ہے جو دونوں ہاتھوں سے معذور ہونے کے باوجود
پاکستان کی دوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ
Updated at 1805 PST
سینٹ لوشیا…پاکستان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کرویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔دوسرے ایک روزہ میچ کیلئے ویسٹ انڈیز نے ایک تبدیلی کی ہے اور فاسٹ بولر اندرے رسل کی جگہ لیگ اسپنر انتھونی مارٹن کو موقع دیا ہے جبکہ پاکستان
کے ایس ای میں مندی،انڈیکس میں38پوائنٹس کم،11916پر بند
Updated at 1750 PST
کراچی…کراچی اسٹاک ایکس چینج میں ہفتے وار کاروبار کے آغاز پرکاروباری سرگرمیاں اتارچڑھاؤ کا شکار ہیں۔ پیر کو کاروبار کا آغاز منفی ہوا اور تمام دن ملا جلا رجحان جاری رہا۔ نئے بجٹ میں کارپوریٹ ٹیکس بڑھائے جانے کی اطلاعات پر سرمایہ کاروں نے مارکیٹ میں نئی خریداری سے گریز
رحمان ملک کی وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر کو سیکیورٹی فراہم کرنیکی یقین دہانی
Updated at 1730 PST
اسلام آباد…وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر کو مکمل سیکورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے،رحمان ملک کاکہنا ہے کہ وکٹ کیپر کی نقل وحرکت پرکوئی پابندی نہیں ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر نے آج صبح وطن واپسی کے بعد اسلام
سپریم کورٹ:حکومت کوالیکشن کمیشن کی تشکیل نو جلد کرنے کی ہدایت
Updated at 1555 PST
اسلام آباد…سپریم کورٹ نے حکومت کو18ویں آئینی ترمیم کے مطابق الیکشن کمیشن کی تشکیل نو جلد کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ چیف جسٹس افتخار چودھری نے ریمارکس میں کہا ہے کہ نامکمل الیکشن کمیشن ، آئین سے انحراف ہے اور حکومت ایک برس سے ایسا کررہی ہے ۔چیف جسٹس افتخار
Updated at 2140 PST ماروی میمن سستی شہرت کی خاطر تاریخ کو نہ جھٹلائیں، ریاض حسین
Updated at 2120 PST پی ایس او پیپکو کی تیل کی ضرورت فوری پوری کرے،وزارت پٹرولیم
Updated at 2100 PST تھرکول سے5سو سال تک50 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے، ڈاکٹر ثمر
Updated at 2050 PST لیبیا:مصراتہ پر راکٹ حملہ، 30افراد ہلاک
Updated at 2030 PST پشاور دھماکا:پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے پر الطاف حسین کااظہار افسوس
Updated at 2020 PST پشاور میں گل بہار پولیس اسٹیشن میں دھماکا،4پولیس اہلکار زخمی
Updated at 2010 PST افغانستان: قندھار جیل پر طالبان کا حملہ،500 قیدی فرار
Updated at 20:00 PST این آئی سی ایل کیس، بینکنگ کورٹ سے مونس الٰہی کی درخواست ضمانت مسترد
Updated at 1935 PST جیو سوپر اور آگ پر پابندی سچ اور حق بات کہنے کی سزا ہے،محمد عاقل
Updated at 1915 PST کراچی :رمی کلب دھماکے کے ملزمان سمیت چھ ٹارگٹ کلر گرفتار
Updated at 1845 PST وزارت قانون نے سپریم کورٹ سے بھٹو کیس کا مکمل ریکارڈ مانگ لیا
Updated at 1835 PST کراچی :ن لیگی رہنما سردار رحیم کے ریسٹورنٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ
Updated at 1825 PST پی ایس او کے کرائے بڑھانے پر آئل ٹینکر نے ہڑتال ختم کردی
Updated at 1815 PST کراچی :مبینہ سندھی قوم پرستوں کان لیگ کے دفتر پرحملہ اور توڑ پھوڑ
Updated at 1800 PST ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ، کھپت میں20 سے25 فیصد کمی
Updated at 1740 PST 25 ہزار سے زائد رقم نکلوانے پرود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح بڑھانے پر غور
Updated at 1720 PST کراچی صوبہ،شہبازشریف سندھی عوام سے معافی مانگیں،راجا ریاض
Updated at 1710 PST مشن امپوسبل فور کی ممبئی میں فلم بندی لیکن ٹام کروز غائب
Updated at 1635 PST ملتان کے نظارے کیلئے قائم دمدمہ کی جگہ پر ریسٹورنٹ کی تعمیر
Updated at 1635 PST ملتان کے نظارے کیلئے قائم دمدمہ کی جگہ پر ریسٹورنٹ کی تعمیر
Updated at 1615 PST پشاور: گل بہار تھانے کے مال خانے میں دھماکا، 8اہلکار زخمی
Updated at 1545 PST بجلی بحران: وی وی آئی پیز کو ٹھنڈے کمروں میں آرام،عوام کا جینا حرام
Updated at 1540 PST افغانستان میں نیٹو افواج کو سامان کی ترسیل بحال ہوگئی
Updated at 1530 PST کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 4افراد جاں بحق
Updated at 1510 PST ’فرینڈز آف پاکستان‘کادہری شہریت کیخلاف بل پر سخت ردعمل
Updated at 1500 PST جڑواں شہروں میں لوڈ شیڈنگ کا بحران شدت اختیار کر گیا
Updated at 1440 PST ایف سی بھرتی کیس، ملک نوید کے خلاف مقدمہ کی سماعت ملتوی
Updated at 1425 PST پورشے ٹینس:نمبرون ووزنیاکی کوہراکر جولیا گورجس نے ٹائٹل جیت لیا
Updated at 1415 PST شدید گرمی: صفائی کا فقدان ، گنے کارس نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے
Updated at 1400 PST سپریم کورٹ: خواجہ سراؤں کیلئے نادرا قانون میں ترمیم کی ہدایت
Updated at 1350 PST تربیلااورمنگلا ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ سلسلہ
Updated at 1335 PST پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائیگا
Updated at 1315 PST رافیل نڈال نے بارسلونا اوپن کا ٹائٹل چھٹی بار اپنے نام کرلیا
Updated at 1300 PST انگلش پریمئر لیگ:بولٹن نے آرسنل کو دو ایک سے شکست دیدی
Updated at 1250 PST انرجی سیو ر بلب کینسر کے مر ض کاسبب بن سکتے ہیں، جرمن تحقیق
Updated at 1230 PST ملتان میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت سی این جی دو روز کیلئے بند کر دی گئی
Updated at 1210 PST نیٹو طیاروں کی قذافی کے کمپاؤنڈ پر بم باری، ایک عمارت تباہ، درجنوں زخمی
Updated at 1200 PST 9/11 کو القاعدہ کے اہم رہنما مبینہ طور پرکراچی میں تھے، امریکی مراسلہ
Updated at 1120 PST پشاور،گرمی کی شدت میں اضافے سے شہریوں کے معمولات متاثر
Updated at 1030 PST پشاور،طویل لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا جینا دوبھر ہوگیا
Updated at 0955 PST بلوچستان میں بجلی کا بحران،20گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ
Updated at 0930 PST القاعدہ نے اسامہ کی گرفتاری یا ہلاکت پرجوہری حملوں کی دھمکی دی،وکی لیکس
Updated at 0900 PST قندھار کی جیل پر شدت پسندوں کا حملہ،سینکڑوں قیدی فرار
Updated at 0830 PST تحریک بحالی صوبہ بہاولپورکے شہداکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ریلی
Updated at 0700 PST لیبیاکامسئلہ ہتھیاروں سے نہیں مذاکرات سے حل کیاجاناچاہیے،پوپ
Updated at 0625 PST چین میں بیجنگ انٹرنیشل فلم فیسٹول کا آغاز
Updated at 0600 PST ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت4.1 ریکارڈ کی گئی
Updated at 0520 PST برسلز،یورپی ملکوں کی جوہری سرگرمیوں کے خلاف مظاہرہ
Updated at 0500 PST لیبیاپرنیٹوطیاروں کے حملوں کاسلسلہ جاری،3 افراد جاں بحق
Updated at 0400 PST جرمنی،ایسٹرپرانڈے پھینکنے کادلچسپ مقابلہ

بشکریہ جنگ