URDUSKY || NETWORK

شمالی لندن میں فسادات پھیل گئے،ایک ہلاک،450شر پسندگرفتار|اردو سکائی اخبار 9 اگست 2011

133
شمالی لندن میں فسادات پھیل گئے،ایک ہلاک،450شر پسندگرفتارLondon
Updated at 2000 PST
لندن…لندن فسادات کے دوران پیر کو زخمی ہونے والا شخص چل بسا ، اس طرح چار روز سے جاری فسادات میں یہ پہلی ہلاکت ہے۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن کے جنوبی علاقے کراوٴیے ڈن میں فسادات کے دوران زخمی ہونے والا شخص آج دم توڑ گیا۔اس علاقے میں کئی عمارتوں کو آگ بھی لگادی گئی تھی۔لندن پولیس کا کہنا ہے کہ شرپسندوں سے نمٹنے کیلئے لاٹھی چارج کے استعمال پر غور کیا جارہا ہے۔ لندن پولیس کمشنر کا کہنا ہے کہ رات تک شہر کی سڑکوں پرموجود 6ہزار پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھا کر سولہ ہزار کر دی جائے گی۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہیکنی ، پیکہم ، Croydon، Lewishamوول وچ اور کلیپ ہم سمیت دیگر اضلاع میں شدید ہنگامہ آرائی اور لوٹ مار کے واقعات ہوئے ۔ ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے الزام میں اب تک گرفتار450 سے زائد افراد میں انہتر پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے، ہنگاموں کے دوران متعدد پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔
پرانے اسلحہ لائسنس کو دوبارہ کارآمد بنانے کی مدت میں 30ستمبرتک توسیع
Updated at 2150 PST
اسلام آباد…وفاقی وزارت داخلہ نے پرانے اسلحہ لائسنس کو دوبارہ کارآمد بنانے کی مدت میں 30ستمبرتک توسیع کردی ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر داخلہ رحمن ملک کی زیر صدارت اسلام آباد میں اجلاس ہواجس میں سیکرٹری داخلہ کے علاوہ چیئرمین نادرا اور دیگر متعلقہ حکام …
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب
Updated at 2010 PST
اسلام آباد…وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیاہے جس میں کراچی سمیت ملک بھر میں امن وامان کی صورت حال کاجائزہ لیاجائیگا جبکہ اوجی ڈی سی ایل بانڈزپر ٹیکس استثنا اور سول سرونٹس ترمیمی بل پر بھی غورکیا جائے گا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کی …
سندھ کے23اضلاع،ایڈمنسٹریٹر اور ڈی سی اوز کے عہدے بحال
Updated at 1910 PST
کراچی …بلدیاتی آرڈیننس 2001 کی بحالی کے بعد سندھ کے23 اضلاع کے ساتھ ایڈمنسٹریٹر اور ڈی سی اوز کے عہدے بحال ہوگئے جبکہ پانچوں ڈویژن سمیت کمشنر،ڈپٹی کمشنراور اسسٹنٹ کمشنر کے عہدے ختم کردئیے گئے۔ حکومت سندھ نے بلدیاتی آرڈیننس 2001 کے تحت صوبے میں کمشنری نظام کوختم کردیاہے اور …
 Updated at 2220 PST لاہور:حاجی کیمپ میں جمع بارش کا پانی نکالا نہیں جا سکا
 Updated at 2210 PST ہاکی ٹیم سے ڈسپلن نہیں مصروفیت کی وجہ سے ڈراپ ہوا، سلمان اکبر
 Updated at 2200 PST کرکٹ :ٹیم ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،نوید اکرم چیمہ
 Updated at 2140 PST راجرز کپ:سونگا اور ڈیل پوٹرو دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب
 Updated at 2130 PST پمز میں ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال 20ویں روزبھی جاری
 Updated at 2120 PST صوبہ بہاولپورکی بحالی کیلئے مسلم لیگ ضیا کی پنجاب اسمبلی میں قرارداد
 Updated at 2110 PST سرفراز شاہ قتل کیس،12اگست تک فیصلہ محفوظ
 Updated at 2100 PST اے این پی نے سیاسی مشاورت کے لیے رابطہ کمیٹی تشکیل دیدی
 Updated at 2050 PST حکومت وحدت سندھ کے لیے خطرہ،13اگست کو ہڑتال کرینگے،جلال شاہ
 Updated at 2040 PST آج رات سے سندھ میں بھی بارشیں شروع ہونے کا امکان
 Updated at 2030 PST پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ: بعض کھلاڑیوں کی شمولیت پرسابق کرکٹر محوحیرت
 Updated at 2020 PST سیلنگ امریکاز کپ میں ریسٹ ڈے،اوریکل کی ٹریننگ جاری
 Updated at 1950 PST وزارت قانون نے نئے انکم ٹیکس گوشوارے کا مسودہ منظور کرلیا
 Updated at 1940 PST سرکلرڈیٹ کے اعداد و شمارمیں وزارتوں کے درمیان اختلاف
 Updated at 1930 PST لندن فسادات: انگلینڈ اورہالینڈ کے درمیان ہونیوالا فٹبال میچ منسوخ
 Updated at 1920 PST بھارت وانگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل سے شیڈول کے مطابق ہوگا
 Updated at 1900 PST کا رٹو ن کردار Smurfs کا دیوانہ عالمی ریکا رڈ بنا نے میں کا میا ب
 Updated at 1850 PST ہریتک کی فلم کرش2کے سیٹلائٹ حقوق38کروڑروپے میں فروخت
 Updated at 1840 PST 3ہزار880ڈونٹس سے بھرادنیا کا سب سے بڑا ڈونٹس کا ڈبہ
 Updated at 1820 PST فٹ بال لیگ میں گول کیپر نے کھلاڑی کے سینے پر لات رسید کردی
 Updated at 1810 PST دفاع فلسطین کے موضوع پر آل پارٹیز کانفرنس کل ہوگی،فلسطین فاؤنڈیشن
 Updated at 1800 PST سمندر کے گہر ے ترین مقا م تک پہنچے والی سب میرین تیار کر لی گئی
 Updated at 1745 PST پولیس اہلکارڈکیتیاں کراتے ہیں،ڈی پی او ساہیوال
 Updated at 1730 PST صوبے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے،شہبازشریف
 Updated at 1715 PST لاہورکی اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت فی کلو75روپے ہوگئی
 Updated at 1700 PST 15ہزار ڈالر مالیت کے دنیا کے مہنگے ترین کانٹیکٹ لینس
 Updated at 1645 PST سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ57ہزار روپے کی ریکارڈ سطح پر
 Updated at 1630 PST پشاور میں ریلویز کے36 انجن ناکارہ، ذرائع
 Updated at 1615 PST فلم”باڈی گارڈ”کیلئے کترینہ نے بلامعاوضہ آئٹم سونگ ریکارڈ کروایا
 Updated at 1600 PST لندن ہنگامے، شرپسندوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، ڈیوڈ کیمرون
 Updated at 1545 PST رحمان ملک اور بابر اعوان کی سندھ آنے پرپابندی کا مطالبہ
 Updated at 1530 PST سیالکوٹ میں5منزلہ عمارت گرنے سے ایک شخص زخمی
 Updated at 1515 PST بالی ووڈ میں انوشکا شرما اور کترینہ کیف کے درمیان رقابت عروج پر
 Updated at 1505 PST کے ایس ای میں شدید مندی، انڈیکس میں369پوائنٹس کی کمی، 11034پر بند
 Updated at 1450 PST وزارت قانون نے نئے انکم ٹیکس گوشوارے کا مسودہ منظور کرلیا
 Updated at 1450 PST کراچی،ضلعی،شہری،تعلقہ،ٹاوٴن یونین ایڈمنسٹریشن بحال
 Updated at 1435 PST کوئٹہ:پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاجی ریلی
 Updated at 1415 PST لاہور: ریلوے اسٹیشن پر ٹرین میں آتشزدگی ،چار بوگیاں جل
 Updated at 1400 PST عا مر خان نئے منا بھا ئی نہیں ہوں گے
 Updated at 1400 PST ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال3149میگا واٹ ہوگیا
 Updated at 1345 PST آسٹریلوی کرکٹر کو پاکستان میں پیدا ہونے کی وجہ سے بھارتی ویزہ نہ ملا
 Updated at 1345 PST ناروے:راجہ ناصر حسین سرمایہ کاروں کے اعزاز میں عشائیہ دینگے
 Updated at 1330 PST ن لیگ کے انجم عقیل خان کی32ساتھیوں سمیت ضمانت پررہائی منظور
 Updated at 1330 PST لندن فسادات :برطانیہ، بھارت کے درمیان ٹیسٹ میچ کاانعقا د خطرے میں
 Updated at 1330 PST پو لینڈ کے میلے میں شر یک لو گ کیچڑ میں لت پت
 Updated at 1325 PST تربت میں زوردار دھماکا سنا گیا
 Updated at 1300 PST غیرملکیوں کابلااجازت داخلہ روکنے سے دہشتگردی کم ہوئی،سیکریٹری فاٹا
 Updated at 1300 PST رو س میں کتو ں کے درمیان فر سبی کھیلنے کا مقابلہ
 Updated at 1240 PST آئی ایم ایف سے قرض کا موجودہ اسٹینڈ بائی پروگرام تعطل کا شکار
 Updated at 1220 PST لندن کے فسادات سے کھیلوں کی سرگرمیاں متاثر،دو میچز منسوخ
 Updated at 1215 PST سرگودھا کے قریب پاک فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ
 Updated at 1200 PST لندن کے نسلی فسادات مانچسٹر سے برسٹل تک پھیل گئے
 Updated at 1135 PST عوام کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے پیسے نہیں دیئے جارہے،سپریم کورٹ
 Updated at 1120 PST سیالکوٹ میں کثیر المنزلہ عمارت گرگئی ،جانی نقصان کا خدشہ
 Updated at 1110 PST ناگاساکی پر امریکی ایٹم بم گرائے جانے کو66سال ہوگئے
 Updated at 1100 PST پولینڈ:نمک کی کان کے اندر رولر اسکیٹنگ کا خطرناک مظاہرہ
 Updated at 1055 PST پاکستان کا قومی مشروب گنے کا رس ہے؟امریکی اخبار
 Updated at 1050 PST افغانستان:طالبان کی جانب سے دیسی ساختہ بموں کا ریکارڈ استعمال
 Updated at 1045 PST ملتان اور گرد و نواح میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
 Updated at 1030 PST آسٹریلیا کی مو ٹر وے پر پالتوطوطے کی بہادری
 Updated at 1020 PST کراچی میں فائرنگ کے واقعات،ہلاکتوں کی تعداد6ہوگئی
 Updated at 1000 PST ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی،سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ
 Updated at 1000 PST جنگل میں بھٹکتے ریچھ کے بچے کی ذمہ داری چینی فوجیوں نے سنبھال لی
 Updated at 0930 PST لندن فسادات نے برمنگھم کے بعد لیورپول،مانچسٹر کو بھی لپیٹ میں لے لیا
 Updated at 0900 PST ملک بھر میں ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر جاری
 Updated at 0800 PST ہالی ووڈسائنس فکشن مووی کاوٴ بوائزاینڈایلینز کابرلن میں پریمیئر
 Updated at 0715 PST دولت مند امریکیوں کوزیادہ ٹیکس دیناچاہیے،اوباما
 Updated at 0645 PST کراچی:عمارت کے ملبے سے لاشیں نکالنے کا کام مکمل
 Updated at 0620 PST امریکی شہریوں کوپاکستان کے سفرمیں محتاط رہنے کی ہدایت
 Updated at 0600 PST لندن:فسادات نے برمنگھم اور لیورپول کوبھی لپیٹ میں لے لیا
 Updated at 0540 PST کراچی:پرتشدد واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد5 ہوگئی
 Updated at 0515 PST لندن:فسادکے گڑھ ٹوٹین ہیم میں جیونیوزکی ٹیم پرحملہ،کیمرہ توڑڈالا